Posts

Showing posts from August, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں ایک شام عسکر نرملی کے نام یم بی بی ایس سیٹ حاصل کرنے پر دوطلباء کی تہنیت اور دو طالبہ سیٹ حاصل کرے

Image
جگتیال 2023_30_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال اسٹوڈنس اسلامک آرگنا ئریشن آف انڈیا جگتیال یونٹ کے زیر اہتمام ایک خصوصی پروگرام 29 اگسٹ بعد عشاء دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال میں محمد سعید الدین لکچرار کی صدارت شعیب الحق مشاعرہ کی نظامت فرمائ صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی نگرانی میں منعقد ھوا اس موقع پر ایک شام عسکری نرملی کے نام سامعین کی اچھی داد تحسین ملی اور جگتیال شہر کے دولڑکے اور دولڑکیاں یم یم بی ایس میں سیٹ حاصل کیے سید عطیق الرحمن مرحوم کے فرزند سید اطیب الرحمن اور محمد سراج الدین صدر جامعہ مسجد فرزند عزیز صفیان احمد  مولانا نجم الدین مقصود دختر  حال مقیم حیدرآباد۔ محلہ گنج محمد محمود علی کنٹراکٹر  دختر MBBS میں سیٹ حاصل کی اظہر کورٹلوی نعت اور اشعار سنائے بھت داد ملی  عبد الرفع نعیم ممبر SIO تعرف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہاتھ میں قرآن  دو سرے ہاتھ میں سانس ٹیکنالوجی کی کتا بیں ہونا چاہیے اس موقع پر خصوصی مہمان ڈاکٹر مدثر ڈاکٹر عنایت بیگ ڈاکٹر شیراز ڈنٹیس عسکر نرملی کی شالپوشی کی گئی ریا...

جگتیال ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کھیل میدان میں شرکت کریں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا خطاب

Image
جگتیال 2023_29_اگست(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کھیلوں کے میدان کے قیام کے ساتھ کے طور پر تیاریاں کے لیے نہ صرف گاؤں کے سطح پر بلکہ ضلع کی سطح پر بہترین کارکردگی کے لیے ہمت افزائی کر رہی ہے چلو میدان کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ڈسٹرکٹ یوتھ اسپورٹس منیجمنٹ آفسر متعلقہ عوامی نمائندوں اورکھلاڑیوں جگتیال کے ویویکا نند منی اسٹیڈیم پرانہ بس اسٹانڈ کھیل میدان پروگرام میں شرکت کی ضلع کلکٹر نے کہا کہ طلباء کو چاہیے کہ وہ کھیلوں میں اتنی ہی دلچسپی دکھائیں جس طرح پڑھائی پر توجہ دیتے ہیں ذہنی جسمانی صحت کو فروغ دیں خواتین بھی زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی ترغیب دی جائے  اساتذہ پیٹی کھیل کے میدان میں دلچسپی لیں جگتیال میں 131کھیلوں کے میدان قائم کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ 10ہزار روپیے کی منظوری دے رہے ہیں جس کے ذریعہ سے مختلف آلات جیسے کہ بیڈ منٹن کرکٹ والی بال کا سامان کیا جاسکے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ نے بہترین کھلاڑیوں کی شالپوشی کی گئی پروگرام میں یوتھ اسپورٹس آفسر ڈاکٹر روی تما...

کریم نگر ادارہ اردو ادب اسلامی کریم نگر زیر اہتمام ریاستی مشاعرہ منعقد ہوا ریاست افضل علی ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 20×3_28_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر ادارہ اردو ادب اسلامی کریم نگر کے زیر اہتمام ریاستی مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت جناب شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ریاست تلنگانہ کی  اور ریاست افضل علی تاج یادگار ایوارڈ سے شعوراء کرام کو نوازاگیا صابر کا غذنگری کلام سنایا ٹیپیکل وحید جگتیالی نے کلام سنایا  شعیب الحق طالب نے کلام سنایا محمد شجیع الدین جگتیال مقام  ہال مقیم کریم نگر نے  کلام سنایا سامعین نے داد تحسین سے نوازا اظہر کورٹلوی نے کلام سنایا اضلاع کے شعوراء کرام کلام سنائے  شوکت علی نے شالپوشی ایوارڈ سے نوازا گیا رات دیر گئے تک مشاعرہ چلتا رہا مشاعرہ کامیابی پر پہونچا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ سیکرٹیریٹ میں مسجد مندر چرچ افتتاح چیف منسٹر چنرراشیکھرراو اور اسد الدین اویسی کی میثال زمانہ یاد کریگا

Image
جگتیال 2023_27_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ سیکرٹیریٹ میں مسجد مندر چرچ تعمیر کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی  اور امن بر قرار رکھنے ہر ممکن کوشش کریگی میثال قائم کی گئی حضور نظام کے دور میں تعمیر کردہ مسجد سے بہترین بنائ گئی افتتاح تقریب سے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا خطاب کرتے ھوے کہا کہ جمعہ کو افتتاح مسجد مندر چرچ تعمیر کرکے میثال قائم کر دی تمام لوگوں میں اتحاد کے لیے پوری کوشش کرینگے حضور نظام کے زمانے میں مسجد بنائی گئی اسسے بھی زیادہ خوبصورت بنائی گئی ایک بہترین میثال قائم کردی گئی زمانہ یاد کریگا وزیر اعلی ایک میثال قائم کردی گئی اس موقع پر چیف سیکرٹری شانتی کماری کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر حیدرآباد رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی رکن اسمبلی اے آئی  ا یم  آئی ایم اکبر الدین اویسی ریاستی وزیر کوپلہ ایشور رکن اسمبلی ملا ریڈی وقف بورڈ چیرمین مسیح اللہ  خان گورنر ڈاکٹر تمل سائ سوندر ارجن نے ربن کاٹ کر سیکرٹیریٹ کی تعمیر شدہ تین عبادت گاہوں کا افتتاح کرنے کے بعد جمعہ کی نماز شیخ الجامعہ نظامیہ مولانا مفتی خلیل نے نماز جمعہ پڑھ...

جگتیال یس آر کمیکیشن آن لائین زیراکس سنٹر موٹر ڈریوینگ اسکول بیٹ چوراستہ پر افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_26_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال   یس آر کمیکیشن آن لائین موٹر ڈریوینگ اسکول بیٹ چوراستہ نظام آباد روڈ افتتاح عمل میں آیا اونر صبور شعیب اور محمد منظور فرقان نے کہا کہ ویزا اسٹام پینگ انسرنس ائیرٹیکٹ امیگریشن پاس پورٹ آن لا ئین عمرہ پیاک دبئ ٹور پیاکینگ ڈی ٹی پی جا٘پ ورک تمام سہولتیں خدمت کے لیے ہے ضرور تشریف لائیں اس موقع پر اونر محمد منظور فرقان محمد شعیب صبور زبیر ملک شفیق الرحمان  محمد عرفان ڈاکٹر عنایت محمد عماد الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ نے کہا کہ حکومت معزورین کی مکمل ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_26_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ معزورین کیلئے حکومت کی جانب سے کئ اقدامات جگتیال میں آلات کی  مفت معزور بچوں کا ان کے والدین اس قدر خیال رکھتے ہیں تاکہ وہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کا استعمال کریں معزور بچوں کو خود اعتمادی کے ساتھ زندگی گزارنے کےمدد کے لیے فراہم کر رہے ہیں  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے معزوروں کو اولین ترجیح دینے اور ان پر کٹیر مقدار میں خرچ کرنے اور انہیں کئی راحتیں فراہم کرنے تاریخ رقم کی ہے    داواوسنتا وسنتا سریش چیئرپرسن نے کہا کہ معزورین کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئ اقدامات کر رہی ہے تمام شعبوں میں آگے بڑھائیں  اور کہا کہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد کے علاوہ تقریبا  کمپنیوں سے ملنے والے فنڈز کے ذریعے مختلف قسم سے امداد تقسیم کی جارہی ضرور استفادہ کریں اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر ضلع پریشدچیرپرسن اور  تمام ڈیپارٹمنٹ عوام نمائندوں نے معذوروں می...

حیدرآباد پرگتی بھون میں سی ایم کے سی آر سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ملاقات کی تیسری مرتبہ امیدوار دینے پر شکریہ ادا کیا

حیدرآباد پرگتی بھون میں سی ایم کے سی آر سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ملاقات کی تیسری مرتبہ امیدوار دینے پر شکریہ ادا کیا

Image
جگتیال 2023_23_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد پرگتی بھون میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ملاقات کی امیدواروں میں میرا نام آنے پر شکریہ ادا کیا گلدستہ پیش کیے بی آر ایس پارٹی کی جانب سے جگتیال حلقہ سے تیسری مرتبہ امیدوار دیا گیا اس موقع پر رمنا ایم ایل سی نے مبارکباد پیش کی _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر کشمیر گڈہ تلنگانہ ڈئیری ملک آفس کا افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_23_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر کشمیر گڈہ نوابدیس اسکول روڈ تلنگانہ ڈئیری ملک کا افتتاح عمل لایا گیا تلنگانہ ڈئیری ملک فیکٹری کتتاپلی میں قائم کیا گیا اونرس تقریبا 5 سال کا تجربہ ہے دودہ کو صاف ستھرا پیاکینگ کیا جاتا ہے روزآنہ کولینگ موڈ میں صارفین تک پہنچایا جاتا ہے ہر تقریب کے لیے تازہ تازہ دودہ مہیا کیا جاتا ہے تلنگانہ ڈئیری ملک آفس کا پتہ کریم نگر کشمیر گڈہ نوابس اسکول روڈ ڈئیری ملک  اونر محمد اشواق محمد تبریز محمد شجیع الدین ہیں اس موقع پر محمد مظفر فیروز  آتینا  موغلی جاوید فیصل حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال مسجد چوک امام دیگر لوگ مبارکباد پیش کی_inependent. Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دوبارہ امیدوار ہونے پر وزیر داخلہ محمود علی اور رمنا ایم ایل سی نے مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_22_اگسٹ(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دوبارہ امیدوار ہونے پر ریاست تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمود علی کے رہائش گاہ حیدرآباد میں ملاقات ہوئ گلدستہ پیش کیے کامیابی کے لیے دعا کی درخواست کی بعد رمنا ایم ایل سی کی رہائش گاہ پہونچ کر گلدستہ پیش کیے دوبارہ امیدوار ہونے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر سینیٹر لیڈر آمین ا لحسین اور مجلس اتحادالمسلمین صدر یونس ندیم موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے امیدوار فہرست میں آنے پر جگتیال میں بی آر ایس پارٹی اراکین چوش خروش جشن

Image
جگتیال 2023_8_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے امیدوار فہرست میں آنے پر بی آر ایس پارٹی اراکین جوش خروش جشن چیف منسٹر چنرراشیکھرراو بی آر ایس پارٹی کے 115امیدواروں کی فہرست جاری جس میں جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے رکن اسمبلی دوسری مرتبہ امیدوار بی آر ایس پارٹی اراکین اقلیتی قائدین نے خوشی کا اظہار کیا عوام میں میٹھائی تقسیم کی گئی پارٹی اراکین نے کہا کہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے ہر ممکن تعاون رہے گا اس موقع پر سینیٹر قائدین آمین ا لحسین داوا وسنتا سریش نائب صدر مارکٹ وائس چیئرمین محمد آصف جنید محمد محسن اعتماد الحق کلیم حقانی محمد صوفی رضوان  محمد فیروز محمد فاروق احمد عمران عبدالرحمن پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ریاست تلنگانہ اسمبلی انتخابات قریب ہے کے کویتا ایم ایل سی نے سیاست میں کلیدی رول ادا کر رہی ہیں جوش خروش کے ساتھ

Image
جگتیال 2023_8_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات آنے سے پہلے  کے کویتا ایم ایل سی نے پہلے سے زیادہ سرگرم ہوگئ ہیں وہ نظام آباد ضلع کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں پارٹی کے صفوں میں جوش خروش کے ساتھ پارٹی کو مضبوط کر رہے ہیں اسمبلی حلقوں میں بھی اس بار بی آر ایس پارٹی کو جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں کویتا ایم ایل سی گلستہ الیکشن میں ہار گئ تھی کھو ہی جگہ کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں دوگنا محنت مشقت سے کام کر رہی ہیں نظام آباد لوک سبھا پر   بی آر ایس پارٹی کی جیت کے لیے پوری کوشش میں ہیں کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا بات کرنے کی صلاحیت تقریری انداز حالات حاضرہ تقریر کوئ بھی سوال کا  جواب حاضر  جواب بھت اچھے انداز میں تلگو اردو اینگلیش زبردست ماہر ہیں صلاحیت رکھتے ہیں بڑے چھوٹوں کے ساتھ بات چیت کا انداز باکردار نظام آباد کانسسی جگتیال میں شہر اطراف و اکناف میں کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا چرچا چرچا ہے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دوبارہ امید وار کا اعلان کویتا ایم ایل سی کو گلدستہ پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_21_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دوبارہ امیدوار چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے اعلان کیا بی آر ایس پارٹی کے115  امیدواروں کی فہرست جاری ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کے رہائش گاہ پہونچ کر گلدستہ پیش کرتے ہوے شکریہ ادا کیا _indipenten repo mg4

جگتیال ضلع کلکٹر نے کہا کہ ووٹ حق کی اہمیت ووٹ کے حق کواستعمال عوام میں شعور بیداری ہو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_20_اگست(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ آج ووٹ حق کی اہمیت ووٹ کے حق کو استعمال سے متعلق عوام میں شعور بیداری کیلیے 5 کے رن ریالی کا انعقاد عمل میں آیا ریاستی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر جگتیال ضلع مستقر منی اسٹیڈیم پرانہ بس اسٹانڈ ووٹ کی بیداری پروگرام اس موقع پر ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے آفیسران تمام ڈیپارٹمنٹ اور مختلف کالجوں کے نوجوانوں نے حصہ لیا یہ ریالی منی اسٹیڈیم تحصیل چوراستہ سے رام بازار سے ہوکر کلاک ٹاور نیو بس اسٹانڈ تک 5کے ریالیوں کا اہتمام کیا گیا 5کیلو میٹر کی دوڑ کا ووٹفر شعور نعرے لگائے گئے ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ جمہوریت میں عوام اپنے حق رائے دہی سے عوامی نمائندوں کا انتخاب کر تے ہیں ہر ایک کو آئین کے ذریعہ ووٹ کا صحی حق ادا کرنا چاہیے خصوصا نوجوانوں کو حساس بن کر 100فیصد رائے دہی کرنا چاہیے ووٹنگ کے فیصد اضافہ ہوا 18سال کی عمر ہونے والے حق رائے دہی سے استفادہ کریں اس موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار نے پروگرام میں شرکت کرنے والو...

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کوارٹر پر لکشمی پور کے کانگریس قائدین 30 نوجوان ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت کرلی

Image
جگتیال 2023_19_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے کوارٹر پر پہنچکر لکشمی پور کے کانگریس قائدین 30 نوجوانوں نے   بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے  چیف منسٹر چنرراشیکھرراو تلنگانہ حکومت نے ترقی اور فلاحی کاموں اسکیمات کو دیکھتے ہوے اس لیے بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے گلے میں کھنڈوا دالکر پارٹی میں شامل کر لیا گیا مبارکباد دی اس موقع پر رتناکر ریڈی نٹارلاسرنیواس نکا لاسرنیواس ریتوبندو سیتی منڈل کنوینر نکلا رویندر ریڈی آتما چیرمین راجی ریڈی ولیج کے صدر ستتی ریڈی چندرا ریڈی پوری پتی راجی ریڈی گراما دلا گنگا راجیش نریش اور دیگر لوگ موجود تھے  _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال یوم آزادی کے موقع پر حافظ محمد ضیاالدین عقیل اونٹ پر سوار مبارکباد دیتے ہوے

Image
جگتیال 2023_15_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال یوم آزادی کے موقع پر حافظ محمد ضیاالدین عقیل نے اونٹ پر سوار عوام کو مبارکباد دیتے ہوے تمام آفسوں میں پرچم کشائی کی اسکولوں میں یوم آزادی تقاریب جوش خروش کے ساتھ منایا گیا پرچم لہرایا اسکولوں میں کھیلوں کا مظاہرہ کیا گیا تقریر یوم آزادی کے سلسلے میں خطاب کرے بعد انعامات ٹرافیاں دی گئی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع قلعہ میں یوم آزادی تقاریب جوش خروش کے ساتھ منائی گئی وزیر کپلہ ایشور نے پرچم لہرایا

Image
جگتیال 2023_15_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال قلعہ میں یوم آزادی تقاریب جوش خروش کے ساتھ منائی گئی وزیر کپلہ ایشور پرچم کشائی انجام دی جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ایس  پی بھاسکر سلامی دیتے ہوے بعد  وزیر کپلہ ایشور نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ تمام اسکیمات سے واقف کروایا بعد اسکول طلبہ نے پروگرام میں بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا مظاہرہ کرنے والوں کو بہترین ٹرافیاں دی گئی اس موقع پر ضلع پریشدچیرپرسن داواوسنتا سریش ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے روی شنکر ایم ایل اے بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس دیگر لوگ کٹیرتعدادمیں موجود دتھے_independnt Repotr jagtiyal md zia uddin aqeel 

جگتیال یوم آزادی تقاریب جوش خروش سے اہتمام کیا گیا دفتر علماء حفاظ کی جانب سے صدر حافظ خواجہ عقیل قومی پرچم کشائی کی

Image
جگتیال 2023_15_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جش یوم آزادی کے موقع پر صدر علماء حفاظ خواجہ عقیل نے قومی پرچم لہرایا بعد مولانا ماجد خطیب امام مسجد ظہرہ نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ ہندوستان کی آزادی مسلمانوں نے زیادہ حصہ لیا ہزاروں علماکرام ہندوستان کے لیے شہید ہوے اتحاد ہونا ہے مولانا مفتی اویس نے قومی ترانہ سنایا حبیب اللہ اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل آزادی کے سلسلے میں اشعار کلمات سنائے اس موقع پر مولانا مفتی صدیق  مولانا مفتی خلیل مفتی اویس مولانا مصدق  حافظ عمران حافظ انور مقام جگتیال  حال مقیم سعودی عرب حافظ شکیل سرور مولانا عاطف حافظ خواجہ عقیل حافظ تبریز حافظ فاروق حافظ خواجہ پاشاہ حافظ ظفر حافظ ضبیر حافظ عمران حافظ اجمل حافظ عمیر حافظ سراج حافظ مبشر  ٹیپیکل وحید اشعار سنائے دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال زمزم مسجد میں سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر کے تحت ایک پروگرام منعقد ہوا

Image
جگتیال 2023_14^اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال زمزم مسجد میں سہارا بیت لامداد ٹرسٹ کریم نگر کے تحت ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے صدر حافظ محمد ذاکر جلیل جناب  حافظ محمد فاروق اور قاری مظہر علی معتمد حافظ محمد سمیع رکن کمیٹی امام خطیب مسجد ریحانہ کریم نگر جگتیال ضلع کے اطراف دیہاتوں سے تقریبا 13 معلمین کو ماہ اگسٹ کی تنخواہ ادا کی گئی اس موقع پر حافظ محمد نظیر احمد ناظم مکتب مفتی محمد خلیل الدین نائب صدر جمیعت العلماء جگتیال مسجد نور خطیب امام حافظ شیخ ماجد مسجد خطیب امام زمزم مولانا مفتی خلیل نے خطاب کیا بچوں کو عربی تعلیم کیلئے توجہ دیں قاری محمد مظہر نے کہا کہ اماموں کی ذمدای ہے  بچے پڑھنے نہیں آر ہے تو   ان کے گھروں  کو پہنچ کر دینی  تعلیم کی فکر دلائیں سہارا بیٹ الامداد ٹرسٹ کریم نگر تقریبا 2018 سے خدمت انجام دیتے آرہا ہے فلاحی خدمت انجام دے رہے ہیں حضرت مولانا محمد فاروق قاسمی نقشبندی مد ظلہ سرپرست ہیں اور34 معلمین کو ماہ اگسٹ تنخواہ ادا کی گئی اور معلمین  کی درخواستیں آئی ہیں زیر غور ہیں اور فلاحی خدم...

جگتیال میں ہمارا وارڈ ہمارا ایم ایل اے پروگرام۔منعقد ہوا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا دورہ

Image
جگتیال 2023_8_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے 23اور 24 وارڈ کا دورہ کیا ہمارا وارڈ ہمارا ایم ایل اے پروگرام منعقد ہوا گھر گھر پہنچ کر لوگوں سے ملاقات کی بات کرتے ھوے ترقیاتی کاموں فلاحی اسکیمات کی وضاحت کی گھر گھر پہونچ کر خواتین لوگوں سے ملاقات کی وارڈوں میں لوگوں نے استقبال کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بیٹ بازار تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال ضلع 2023_12_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بیٹ بازار 4کروڑ 5لاکھ کی لاگت سے جدید تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے کہا کہ کسانوں کو سہولت ہر ممکن کوشش کریں بیٹ بازار تعمیراتی کاموں کو  بہت جلد مکمل  کردی جائے گی جدید تعمیراتی کا معائنہ کیا بیٹ بازار کو شاندار تعمیر کی گئی اس موقع پر عہدیداران اور قائدین کونسلر سمندالاوائ سرینیواس نکلا رویندر ریڈی کونسلر سیو کیسری بابو ایف ای ایس چیرمین کممو لنجاے تگلا بھومیا شنکر وجے جیلانی اور دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد اسمبلی میں جناب اکبر الدین اویسی نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ مختصر بات جامع الفاظ

Image
جگتیال 2023_9_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد اسمبلی میں جناب اکبر الدین اویسی رکن اسمبلی نے خطاب کرتے ہوے  سینے کو ہاتھ لگا کر کہا کہ تلنگانہ میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو پر میناریٹی مسلمان تمام لوگ فخر کرتے ہیں اس لیے کہ تلنگانہ میں 50لاکھ مسلم   بجٹ 200_2000 کروڑ  یہ ہے میناریٹی مسلمانوں سے محبت اکبر الدین اویسی نے کہا کہ کام ایسا کیا جاتا ہے سیکھو  کے سی آر  سی ایم   سے سیکھو کام ایسا کیا جاتا ہے  تمام مسلمان جناب اکبر الدین اویسی پر فخر کرتے ہیں مختصر بات جامع الفاظ jagtiyal independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal

حیدرآباد میں بی آرایس پارٹی کے صدر کے ٹی آر منسٹرایم ایل اے ایم ایل سی ایک صف میں کھڑے جائزہ اجلاس

Image
جگتیال 2023_9_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں بی آر ایس پارٹی کے صدر کلواکنٹلہ تارک راماراو اور ضلع کریم نگر منسٹر ایم ایل اے  ایم ایل سی ایک صف میں کھڑے ہوے مشترکہ ضلع کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں جائزہ   اجلاس میں موجود تھے اس موقع پر وزراء کوپلہ ایشور گنگولہ کملا کر پلانینگ بورڈ کے وائس چیرمین ونود کمار ایم ایل اے کورکنتی چندر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے منسٹر ایم ایل اے  ایم ایل سی موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد میں بی آرایس پارٹی کے صدر کے ٹی آر منسٹرس ایم ایل سی ایک ساتھ کھڑے

Image
جگتیال 2023_9_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے محمد کلیم الدین اقلیتی نائب صدر پیر میں فیکچر عیادت کی

Image
جگتیال 2023_8_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار نے اقلیتی ٹاون ٹی آر ایس پارٹی نائب صدر محمد کلیم الدین کا پیر  فیکچر عیادت کی فیکچر ہونے  کی وجہ سے انفیکشن ہو گیا حیدرآباد گاندھی ہاسپتال میں زیر علاج ہیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ڈاکٹروں سے بات کی بہتر سے بہتر علاج کرنے کے لیے کہا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوے شعبہ طب تلنگانہ کے اقدامات ملک میثالی ہے

Image
جگتیال 2023_6_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ شعبہ طب میں تلنگانہ  ملک میں میثالی ہے تلنگانہ میں شعبہ طبی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے صحت سب سے بڑی دولت ہے ایک عظیم نعمت ہے انہوں نے کہا کہ پبلی سوپر اسپیشالٹی خدمت حاصل کرنے کے لیے نمس ہاسپتال میں جانا پڑتا تھا کئ لوگوں کو صحت خراب ہوگئ علاج کرانے کے لیے کریم نگر ورنگل ایم جی ایم حیدرآباد نمس جانا پڑتا تھا تلنگانہ حکومت چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے آج ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج سوپر اسپیشالٹی مختص کرنے سے کارپورٹ میڈ یس عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں تلنگانہ میں ہر ضلع میں میڈیکل سوپر اسپیشالٹی ہاسپتالوں کے قیام سے عوام کو بہترین سہولت ہے تلنگانہ کے اقدامات ملک بھر میں میثالی ہے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں نواز کی دوکان پر ٹماٹر کی قیمت میں کمی 140ہوگئ ہے حافظ محمد ضیاالدین عقیل خریداری کرتے ھوے

Image
جگتیال2023_5_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں نواز کرانہ اسٹور ترکاری دوکان تقریبا 37سال سے ترکاری فروخت کرتے ہیں ٹماٹر کی قیمت میں کمی 240 روپیے کیلو تھی آج سے ٹماٹر کی قیمت میں کمی 140ہوگئ حافظ محمد ضیاالدین عقیل خریداری کرتے ھوے انہوں نے کہا کہ بارش ہونے کی وجہ گاڑیوں کا آنے جانے میں بھت مشکلات ہو رہے ہیں اس لیے ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوا خریداری میں بھت کم ہوتے جارہے ہیں ٹماٹر لال ہے بھت اچھے ہیں آج دور سے اچھے لگتے لگے ہیں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد میں چیف منسٹر سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مصاُفحہ کرتے ھوے

Image
جگتیال ضلع 2023_4_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) حیدرآباد میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو سے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے جگتیال نے ملاقات کی کسانوں کےکھاتوں میں 19ہزاکروڑروپیے جمع کیے گئے دو قسطوں میں کسانوں کا قرضہ معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا شکریہ ادا کیا اور کورٹلہ ایم ایل اےودیاساگرراوکودیکھےجاسکتےہیں_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا عھدیداران چوکس رہیں تاکہ برسات کے باعث جانی نقصان نہ ہو

Image
ضلع جگتیال 2023_1_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ضلع انتظامیہ چوکس رہیں ضلع میں برسات کے پیش نظر ریاست حکومت چیف سیکرٹری اے شانتی کماری نے ریاست عھدیدارں کے ہمراہ ضلع کلکٹروں ایس پینروں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا عھدیداروں کو مواضعات اور منڈلوں میں بڑے پیمانے پر بلدیہ پنچایت میں رہنے کے لیے اقدامات کریں کرنٹ ڈیپارٹمنٹ ویئر لٹکے ہوے صحی کریں لوگوں کو نقصان نہ ہو محفوظ اقدامات کرے ضلع ایس پی بھاسکر نے کہا کہ پولیس فورس دیہاتوں علاقوں میں زیر گشت کرتے رہیں تاکہ کچھ بھی حالات کی صورت میں فوری مدد  کریں ضلع کلکٹر نے کہا کہ عہدیداروں کو چوکس رہنے کے لیے کہا اس میٹنگ میں آر ڈی او لکشمی نارئینہ ڈی پی یوراج ایرلیش ایس ای اشوک پنچایت بلدیہ محکمہ عمارات وشورع آبپاشاہ اور عھدیداروں نے شرکت کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے شدید بارش مختلف علاقوں کا معائنہ کیا

Image
جگتیال 2023_1_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے  حالیہ شدید بارش کی وجہ سے انترگاوں اطراف و اکناف کا معائنہ کیا سڑکوں فصلوں کے کھیتوں کو ریت کنارے  پر بیچھائے گئے معائنہ کیا نالوں میں کچرا وغیرہ ہے صفائ کے لیے کھا گیا سڑکیں روڈ خراب ہوگئ حکام کو حکم دیا  جلد سے جلد مرمت کرنے کریں اس موقع پر ریتو بندو سمیتی منڈل کنوینر نکلا رویندر ریڈی سرپنچ نارئینا ایم پی ٹی سی بوناگیری سرنیواس ڈپٹی سرپنچ شیکر ریڈی راجی ریڈی شیکر سرینیواس گنگا دھر قائدین دیگر لوگوں موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کورٹلہ کے مشہور شخصیت گلوبل اسکول کے کرسپانڈنٹ محمد روف شوکت کا انتقال ھوگیا

Image
جگتیال ضلع 2023_31_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) کورٹلہ کے مشہور شخصیت گلوبل اسکول محمد روف شوکت حیدرآباد دواخانہ میں شریک تھے دوران علاج 43 سال عمر میں انتقال کر گئے تقریبا تین ماہ  سے صحت خراب تھی مرحوم کے نسبتی بھائی محمد افتخار ٹیچر محمد اظہار لکچرار محمد امجد گورنمنٹ ٹیچر نے کہا کہ ہر دلعزیز خوش مزاج شخصیت تھے اور دیگر مدارس کے ٹیچرس طلبہ رشتے دار دوست احباب انتقال کی خبر سنتے ہی غم افسوس کی لہر دوڑ گئی بالخصوص تعلیمی مدارس میں افسوس کا اظہار کیا مرحوم کو اھلیہ ایک لڑکا شامل ہے دعا فرمائیں مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے گھر والوں کو رشتے داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش