جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں ایک شام عسکر نرملی کے نام یم بی بی ایس سیٹ حاصل کرنے پر دوطلباء کی تہنیت اور دو طالبہ سیٹ حاصل کرے

جگتیال 2023_30_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال اسٹوڈنس اسلامک آرگنا ئریشن آف انڈیا جگتیال یونٹ کے زیر اہتمام ایک خصوصی پروگرام 29 اگسٹ بعد عشاء دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال میں محمد سعید الدین لکچرار کی صدارت شعیب الحق مشاعرہ کی نظامت فرمائ صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی نگرانی میں منعقد ھوا اس موقع پر ایک شام عسکری نرملی کے نام سامعین کی اچھی داد تحسین ملی اور جگتیال شہر کے دولڑکے اور دولڑکیاں یم یم بی ایس میں سیٹ حاصل کیے سید عطیق الرحمن مرحوم کے فرزند سید اطیب الرحمن اور محمد سراج الدین صدر جامعہ مسجد فرزند عزیز صفیان احمد  مولانا نجم الدین مقصود دختر  حال مقیم حیدرآباد۔ محلہ گنج محمد محمود علی کنٹراکٹر  دختر MBBS میں سیٹ حاصل کی اظہر کورٹلوی نعت اور اشعار سنائے بھت داد ملی  عبد الرفع نعیم ممبر SIO تعرف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہاتھ میں قرآن  دو سرے ہاتھ میں سانس ٹیکنالوجی کی کتا بیں ہونا چاہیے اس موقع پر خصوصی مہمان ڈاکٹر مدثر ڈاکٹر عنایت بیگ ڈاکٹر شیراز ڈنٹیس عسکر نرملی کی شالپوشی کی گئی ریاض خان سابقہ صدر ملت اسلامیہ بسم اللہ خان محمد سلیم الدین خواجہ لیاقت علی محسن صدر بزم اردو ادب جگتیال تحسین الدین نائب صدر دیگر شالپوشی کی اس  موقع پر صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد مولانا مفتی محمد خلیل الدین  میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد محمد عماد الدین عمیر جگتیال جماعت اسلامی   خواجہ نعیم الدین منظور  جنرل سکریٹری ملت اسلامیہ مرزا عبد اللہ بیگ مدرس محمد مسیح الدین ناہد  تاجر محمد مقبول عرفان  جعفر  رشید نامہ نگار فور ٹی وی  میر کاظم علی مجاھد پٹواری مسیح الدین افسر انجینئر غیاث الدین انجینئر اعتماد الحق صادق پاشاہ ابصار احمد خان ڈاکٹر شممو احمد موجود تھے بعد حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک  امام نے نظم سنائے _ اٹھو سونے والو فجر جارہی ہے_ سدائیں موذن ہے آواز دائ _ متاثر کن نظم سنائے مشاعرہ اختتام پر پہونچا شعیب الحق نے سامعین مہمان شعوراء کا شکریہ ادا کیا_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش