جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کھیل میدان میں شرکت کریں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا خطاب

جگتیال 2023_29_اگست(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کھیلوں کے میدان کے قیام کے ساتھ کے طور پر تیاریاں کے لیے نہ صرف گاؤں کے سطح پر بلکہ ضلع کی سطح پر بہترین کارکردگی کے لیے ہمت افزائی کر رہی ہے چلو میدان کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ڈسٹرکٹ یوتھ اسپورٹس منیجمنٹ آفسر متعلقہ عوامی نمائندوں اورکھلاڑیوں جگتیال کے ویویکا نند منی اسٹیڈیم پرانہ بس اسٹانڈ کھیل میدان پروگرام میں شرکت کی ضلع کلکٹر نے کہا کہ طلباء کو چاہیے کہ وہ کھیلوں میں اتنی ہی دلچسپی دکھائیں جس طرح پڑھائی پر توجہ دیتے ہیں ذہنی جسمانی صحت کو فروغ دیں خواتین بھی زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی ترغیب دی جائے  اساتذہ پیٹی کھیل کے میدان میں دلچسپی لیں جگتیال میں 131کھیلوں کے میدان قائم کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ 10ہزار روپیے کی منظوری دے رہے ہیں جس کے ذریعہ سے مختلف آلات جیسے کہ بیڈ منٹن کرکٹ والی بال کا سامان کیا جاسکے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ نے بہترین کھلاڑیوں کی شالپوشی کی گئی پروگرام میں یوتھ اسپورٹس آفسر ڈاکٹر روی تمام اسکول کالجوں کے پرنسپلز فزیکل ایجوکیشن ٹیچرس اور کھلاڑیوں نے شرکت کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش