جگتیال 2023_20_اگست(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ آج ووٹ حق کی اہمیت ووٹ کے حق کو استعمال سے متعلق عوام میں شعور بیداری کیلیے 5 کے رن ریالی کا انعقاد عمل میں آیا ریاستی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر جگتیال ضلع مستقر منی اسٹیڈیم پرانہ بس اسٹانڈ ووٹ کی بیداری پروگرام اس موقع پر ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے آفیسران تمام ڈیپارٹمنٹ اور مختلف کالجوں کے نوجوانوں نے حصہ لیا یہ ریالی منی اسٹیڈیم تحصیل چوراستہ سے رام بازار سے ہوکر کلاک ٹاور نیو بس اسٹانڈ تک 5کے ریالیوں کا اہتمام کیا گیا 5کیلو میٹر کی دوڑ کا ووٹفر شعور نعرے لگائے گئے ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ جمہوریت میں عوام اپنے حق رائے دہی سے عوامی نمائندوں کا انتخاب کر تے ہیں ہر ایک کو آئین کے ذریعہ ووٹ کا صحی حق ادا کرنا چاہیے خصوصا نوجوانوں کو حساس بن کر 100فیصد رائے دہی کرنا چاہیے ووٹنگ کے فیصد اضافہ ہوا 18سال کی عمر ہونے والے حق رائے دہی سے استفادہ کریں اس موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار نے پروگرام میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا بعد ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ووٹرس میں بیداری پروگرام کے تحت دستخاتی حصہ لیا پرچم لہرا کر اس پروگرام میں ڈپٹی کلکٹر سرنیواس راو مختلف کالجوں تمام ایمپلائیز نوجوانوں مرد خواتین دیگر عہدیدار کثیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal