جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ریاست تلنگانہ اسمبلی انتخابات قریب ہے کے کویتا ایم ایل سی نے سیاست میں کلیدی رول ادا کر رہی ہیں جوش خروش کے ساتھ

جگتیال 2023_8_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات آنے سے پہلے  کے کویتا ایم ایل سی نے پہلے سے زیادہ سرگرم ہوگئ ہیں وہ نظام آباد ضلع کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں پارٹی کے صفوں میں جوش خروش کے ساتھ پارٹی کو مضبوط کر رہے ہیں اسمبلی حلقوں میں بھی اس بار بی آر ایس پارٹی کو جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں کویتا ایم ایل سی گلستہ الیکشن میں ہار گئ تھی کھو ہی جگہ کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں دوگنا محنت مشقت سے کام کر رہی ہیں نظام آباد لوک سبھا پر   بی آر ایس پارٹی کی جیت کے لیے پوری کوشش میں ہیں کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا بات کرنے کی صلاحیت تقریری انداز حالات حاضرہ تقریر کوئ بھی سوال کا  جواب حاضر  جواب بھت اچھے انداز میں تلگو اردو اینگلیش زبردست ماہر ہیں صلاحیت رکھتے ہیں بڑے چھوٹوں کے ساتھ بات چیت کا انداز باکردار نظام آباد کانسسی جگتیال میں شہر اطراف و اکناف میں کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا چرچا چرچا ہے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش