Posts

Showing posts from January, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

صلع ‏جگتیال ‏کلکٹر ‏جی ‏روی نے یوم جمہوریہ ‏26جنوری ‏قلعہ ‏میں ‏مخاطب ‏کرتے ‏ھوے ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-26جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل جگتیال ضلع کلکٹر جی روی کھا کہ ضلع ترقی اور فلاح بھبود سب سے آگے ھے انھوں نے 26جنوری یوم جمھوریہ تقریب کے موقع پرقلعہ میں مخاطب کرتے ھوے ضلع جگتیال مرکز میں تاریخ قلعہ پر پرچم کشائی کی انھوں نے کھا کہ ضلع حکومت کے انتظامیہ عوام کو فلاحی ترقیاتی کاموں میں آگے ھے ضلع کلکٹر جی روی نے ضلع جگتیال کی ترقیاتی کاموں سے متاثر ھوےترقیاتی کاموں پر گامزن ھےاور جگتیال ضلع یس پی سیندھو شرما دیکھے جاسکتے ھیں گورنمنٹ ملازمین سیاسی لیڈرس کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے   indepetnd tepotr jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏کے ‏کویتا ‏یم ‏یل ‏سی ‏کورٹلہ ‏کا ‏دورھ ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-26- جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین  ضلع جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کورٹلہ کا دورھ کیا اس موقع پر ضلع پر شد چیر پرسن داواوسنتا سریش نے استقبال کیا جگتیال میں کئ ترقیاتی کاموں منظور کرانے پر کےکویتا یم ایل سی سے اظہار تشکر کیا بورناپلی بریج اور جگتیال سےنظام آباد بائ پاس روڈ کا بحال کئ ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز کی فراھمی قابلہ تعریف ھے اس موقع پر ودیا ساگر راو ایم ایل اے کورٹلہ داواوسریش موجود تھے  independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏تلنگانہ ‏کے ‏پھلے ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کورونا ‏ٹیکہ ‏لیتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال 2021-26جنوری (آزاد نامہ نگآر مہ محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نےکورونا وائرس کا ٹیکہ لیے ھیں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے پھلے اسمبلی تلنگانہ کورونا  ویکسن پھلے ایم ایل اے ھیں جگتیال سرکاری دواخانہ میں  کورونا ویکسن لیےھیں  اوربلدیہ ملازمین دیگر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین بھی ویکسن لیےھیں ریاست تلنگانہ کے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کورونا کا ٹیکہ لینے والے پھلے اہم ایل اے ھیں- indepentent report md ziauddin aqeel jagtiyal  9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏تلنگانہ ‏کے ‏پھلے ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کورونا ‏ٹیکہ ‏لیتے ‏ھوے ‏

Image

جگتیال ‏میں ‏عبدالرسول ‏پوسٹال ‏ڈپارٹمنٹ ‏کا ‏انتقال ‏

Image
  جگتیال 2021--23جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)  جگتیال ضلع 22جنوری محمد عبدالرسول ہوسٹل ڈپارٹمنٹ ولد محمد عبد الغفور ساکن رحمت پورھ جگتیال کا 22جنوری کو سرکاری دواخانہ میں بعمر 82 سال انتقال ھوگیا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ مسجد میں فرزند حافظ محمد عبدالحمید عابد اسٹاف ریپوٹر سھارا پڑھائی تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں  4لڑکےبشمول محمد عبد اللکلیم اور جنید زبیر ایک لڑکی شامل ھے مقامی ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار آور ٹی جیون ریڈی یم ایل سی کے علاوہ دیگر نے سماجی اور مذھبی قائدین نے افسوس کا اظہار کیا مرحم کے فرزند اسٹاف ریپوٹر سھارا جگتیال حافظ عبدالحمید عابد اگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تمام تفصیلات فون پر ربط فرمائیں - 9948613393 indepentad report md ziauddin aqeel jagtiyal 

ریاستی ‏حکومت ‏کی ‏جانب ‏سے ‏مثالی ‏اسکیم ‏

Image
ریاستی ‏حکومت ‏کی ‏جانب ‏سے ‏مثالی ‏اسکیم ‏ جگتیال ضلع 2021-23جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) ایک ماھ میں صدر فیصد بھیڑوں کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا دوسرے مرحلہ کے تحت بھیڑوں کی تقسیم ریاستی وزراء سرینیواس یادو  اور کپپلا ایشور کا خطاب-  independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ریاستی ‏حکومت ‏کی ‏جانب ‏سےبھیڑوں ‏کی ‏تقسیم ‏پروگرام ‏منعقد ‏ھوا ‏

Image
جگتیال ضلع 2021-22جنوری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ضلع میں بھیڑوں کی تقسیم  حکومت کی جانب سے ویراپکشی گارڈن میں یہ پروگرام منعقد منعقد ھوا ریاستی و زراء تلاش سا نی سر نیواس یادو اور کپپلا ایشور نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور مخاطب کیا  حکومت کی جانب سے پسماندہ طبقات کی بھلائی کیلئے کئ اقدامت کیے ھیں جس میں ایک مثالی پروگرام مویشیوں کی پسماندہ طبقات دی جائگی اس اسیکم کو حکومت کی جانب سے بینک سے مر بو ط کرتے  ھوے مستحق افرد میں  میویشوں کو فراھم کیا جا رھا ھے معاشی اعتبار سے مستحکم خود کفیل ھو جانیں اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے حلقہ چپپہ ڈنڈی سنکے روی شنکر ضلع کلکٹر جی روی ضلع پریشن چیر پرسن داواوسنتا سریش چیر پرسن بلدیہ بوگا شراونی اور کثیرتعداد میں  لوگ موجود تھے-indepented report jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏تحفظ ‏سڑک ‏کے ‏قومی ‏حفاظتی ‏اقدامات ‏ضلع ‏کلکٹر ‏پولیسں ‏محکمہ ‏پوسٹر ‏رسم ‏آجرائ ‏کی

Image
ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏تحفظ ‏سڑک ‏کے ‏قومی ‏حفاظتی ‏اقدامات ‏ضلع ‏کلکٹر ‏پولیسں ‏محکمہ ‏پوسٹر ‏رسم ‏آجرائ ‏کی جگتیال ضلع 2021-20- جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال میں تحفظ سڑک کہ پروگرام کے پوسٹر کا اجراء 32واں ماھانہ تحفظ سڑک کے قومی حفاظت کے میٹنگ حال میں ضلع کلکٹر جی نے پوسٹر اور رسم اجرا کی ماھانہ سڑک کے قومی حفاظتی  اقدامات18جنوری تا17 فبروری تک انعقاد ھو گا اس موقع پر محکمہ ضلعی عھددار شیام اجمیرانا ئک اور دیگرمحکمہ کہ عھداداران پولیس محکمہ موجود تھے-  independent report jagtiyal md ziauddin aqeel  -

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏کانگریس ‏کارکنوں ‏نے ‏ٹی ‏آر ‏یس ‏میں ‏شمولیت ‏جگتیال ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کھنڈوا ‏دالتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال 2021-18-جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نے کانگریس کارکنوں نے TRS ٘ پارٹی میں   ھونے پر کھنڈوا دالتے ھوے کانگریس کے سینئر لیڈر جی مھیش سابقہ یم پی پی ٹی آر ایس کئ ترقیاتی کاموں کو دیکھکر ٘پارٹی میں شامل ھوا ھوں اور 50افراد ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت کرلی-inedepentet report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں شادی تقریب

Image
جگتیال میں  شادی تقریب  8 (ضلع جگتیال2021-18جنوری  (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال ضلع عبدالصمد مرحوم چلگل الحاج عبدالمعید دختر کی شادی جناب عبد العمران الکٹر یکل انجینئرسعودی عرب ولد محمد عبدالشا کر یس آر ٹرانسپورٹ اینڈ آٹو کنسلٹیٹ بھیمگل 2021-16جنوری کو تقریب نکاح چلگل مدینہ مسجد میں انجام پائی بعد جگتیال صوبی فنکشن ھال میں طعام کااھتمام کیا گیا اس تقریب میں عبد الروف عبدالمنان محمد شھاب الدین عبداللطیف عبد العزیز احمد محمد تاج الدین بسم اللہ خان محمد حفیظ الدین محمد نھال اسدالدین حسام حسیب الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال رشتے دار دوست احباب مبارکباد دی- independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏ایریایا ‏ھاسپتال میں کرونا ویکسین ‏سنٹر ٹیکہ ‏اندازی آغاز ‏کیا ‏گیا ‏

Image
(جگتیال 2021-17-جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال میں کو رونا ویکسین سنٹر ایریایا ھاسپتال میں آغاز کیا گیا اس موقع پر جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار ضلع کلکٹر جی روی ضلع پر شد چیر پر سن داواوسنتا سریش کہ ھاتھوں افتتاح کیا گیا اور کورٹلہ کے دواِخانے میں کووڈ ویکسین کی فراھمی کیا گیا اس موقع پر کلکٹر جی روی نے کھا کہ قومی سطح پر پھلے مرحلہ کے تحت خانگی سرکاری دواخانوں میں زیر خدمت تقریبا 6ھزار ھیلت ورکرس میڈیکل عملہ کا انتخاب کیا گیا تقریبا 26 مراکز میں ڈرائرن پروگرام کا کا میابی کے ساتھ عمل لایا گیا   بڑی خوشی کی بات ھے کہ کورونا ٹیکہ ھمارے ملک میں آچکا ھے اس موق پر ارونا جوئنت کلکٹر ڈاکٹر سریدھر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سندھی ڈاکٹر سمیع الدین بوگا پراوین بلدیہ کمشنر ماروتی پرساد صحافی دیگر موجود ھے indepetnd report jagtiyal 9949639019 md ziauddin aqeel 

جگتیال ‏بلدیہ ‏چیرمین ‏بوگا ‏شری وانی ‏رنگوں ‏کا ‏ڈیزن ‏بنا ‏کر ‏تھوار ‏منایا ‏

Image
(جگتیال ضلع 2021- 15جنوری (آزاد نا نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال سنکراتری تھوار ڈیزن بناکر تھوامنایا اس رنگوں کے تھوار کو ھندو خواتین گھروں کے سامنے رنگ برنگ کر کے ڈیزن بناکر اس تھوار کی خوشیاں مناتے ھیں اس جگتیال بلدیہ چیرمین ڈاکٹر شری وانی نے بھی رنگوں کا ڈیزن دال کر تھوار بناکر خوشیاں مناتے ھیں-indepentent report md ziauddin aqeel jagtiyal  indepentent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏مرغ ‏بازی ‏کرانے ‏والوں ‏کو ‏پولیس ‏نے ‏گرفتار ‏کرلیا ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-15(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل  ) جگتیال ضلع میں مرغ بازی کرانے والوں کو 9افرد کو گرفتار کر لیا گیا اور 32ھزار روپے 5مو بیل بھی ضبط کر لئے گئے  انسپکٹر چرنجییوی کھا کہ سنکراتری کہ دن آندھراپردیش کہ روایتی مرغ بازی کرنے والوں کو سخت کارروائی کی جائگی پولیس کو اطلاع کہ ٹی آر نگر پھونچکر مرغ بازی کرا نے والوں کو 9افرد کو گرفتار کر لیا گیا 

جگتیال ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجےکمار ‏وارڈ ‏نمبر 9میں ‏60لاکھ ‏کی ‏لاگت ‏سے ‏تعمیری ‏کام ‏کا ‏افتتاح ‏

Image
جگتیال 2021-14-جنوری  (آزاد نامہ نگآر محمد  ضیاالدین عقیل )  جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار بلدیہ وارڈ نمبر9میں کلکٹر عمارت سے کریم نگر سڑک روڈ تک تعمیری  ترقی کاموں کیلئے مختص 60لاکھ کی  لاگت سے تعمیری کاموں کا افتتاح کیا اس موقع پر کلکٹر جی روی صدر نشین بلدیہ بوگا شراونی کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے   independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏مخاطب ‏کرتےھوے محکمہ ‏صحت ‏کے ‏عھداداروں ‏کے ‏ساتھ

Image
                                   جگتیال ضلع 2021-12ڈسمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کنٹین ویلگو کے انعقادانھ کیلئے محکمہ صحت کے عھداداروں کے ساتھ جائزھ اجلاس منعقد کرتے ھوے بتایا کہ کو رونا کہ مستحقین اور عوام کے لئے حکومت کی جانب سے آنکھوں کا آپریشن پروگرام انھوں نے بتایا کہ اپنے حلقے سےمیں غریب اور مستحقین کیلئےانھ موتیا بین آپریشن نئے طریقے پر کرنے کا فیصلہ کیا اور کھا کہ آپریشن کیلئے جائزہ اجلاس منعقد کیا جائگا انھوں نے بتایا کہ ضلع سطح پر آنکھوں کہ ڈاکٹر دواخانوں میں غریب مستحق عوام کو آنکھوں کا ٹسٹ کرایا جائے گاانھوں نے بتایا کہ مارچ اختتام تک ایک ھزار افراد کو آپریشن کا فیصلہ کیا گیا انھوں نے محکمہ صحت کے عھداداروں کو تعاون کرنے زور دیا اس موقعہ  پر ڈی ایم ایچ سریدھر اڈیشنل ڈی ایم ایچ او سمیع الدین سرینیواس کے علاوہ دیگر موجود تھے -idepented report jagtiyal md ziauddin aqeel 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ویلڈینگ ‏اونر ‏ورکرس ‏اسوسی ‏ایشن ‏کے ‏انتخابات ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-12-جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال انجنیئرنگ  ویلڈینگ ورکرس ویلفیئر اسوسی ایشن کے انتخابات ھوے صدر محمد شاکر اور جنرل سیکریٹری کے یم علی جاوید اور ملیشم خازن منتخب ھوے اور گنگا در نے حلف برادری تقریب عمل میں آئی گنگا درنے حلف دلوایا اس موقع پر محمد جیلانی ٹی آر یس اورشال پوشی کی گلدستہ پیش کئے ویلفئر اسوسی ایشن کہ ارکین مبارکباد پیش کی صدر محمد شاکر تمام ویلفئر اسوسی ایشن کا شکریہ اداکیا indpntend report JAGTIYAL md ziauddin aqeel 

ضلع ‏جگتیال ‏پریس ‏کلب ‏الیکشن ‏سرینیواس ‏کی ‏کامیابی ‏پریسڈینٹ ‏منتِب

Image
جگتیال 11جنوری(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال ضلع پریس کلب کے  پریسڈینٹ سرینیواس کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال مبارک باد دیتے ھوے 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش