جگتیال 2023_27_اگسٹ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ سیکرٹیریٹ میں مسجد مندر چرچ تعمیر کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن بر قرار رکھنے ہر ممکن کوشش کریگی میثال قائم کی گئی حضور نظام کے دور میں تعمیر کردہ مسجد سے بہترین بنائ گئی افتتاح تقریب سے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا خطاب کرتے ھوے کہا کہ جمعہ کو افتتاح مسجد مندر چرچ تعمیر کرکے میثال قائم کر دی تمام لوگوں میں اتحاد کے لیے پوری کوشش کرینگے حضور نظام کے زمانے میں مسجد بنائی گئی اسسے بھی زیادہ خوبصورت بنائی گئی ایک بہترین میثال قائم کردی گئی زمانہ یاد کریگا وزیر اعلی ایک میثال قائم کردی گئی اس موقع پر چیف سیکرٹری شانتی کماری کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر حیدرآباد رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی رکن اسمبلی اے آئی ا یم آئی ایم اکبر الدین اویسی ریاستی وزیر کوپلہ ایشور رکن اسمبلی ملا ریڈی وقف بورڈ چیرمین مسیح اللہ خان گورنر ڈاکٹر تمل سائ سوندر ارجن نے ربن کاٹ کر سیکرٹیریٹ کی تعمیر شدہ تین عبادت گاہوں کا افتتاح کرنے کے بعد جمعہ کی نماز شیخ الجامعہ نظامیہ مولانا مفتی خلیل نے نماز جمعہ پڑھائی بعد جلسہ کا آغاز امام خطیب شاہی مسجد باغ عامہ مولانا احسن الحمو می قرات کلام پاک سے ہوا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو مسجد میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ اللہ کے دربار میں بات کرتے ہوے ڈر لگتا ہے ہمیں اللہ سے مانگنا چاہیے انہوں نے کہا کہ ان حکومت تلنگانہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور پر امن برقرار ہے تلنگانہ کی عوام نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کو مبارکباد دی اور کہا کہ میثال قائم کی زمانہ یاد کریگا اور مذہبی قائدین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal