Posts

Showing posts from April, 2022

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں بارش اولے گرنے کے بعد موسم خوشگوار

Image
جگتیال 2022_28_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں سخت گرمی میں  منگل کے دن چار بجکر تیس منٹ پر بارش اولے گرنے کے بعد ماحول میں ٹھنڈک آگئ عوام کو سکون ہوا کچھ دنوں سے جگتیال میں درجہ حرارت بڑھ گئی تھی عوام گرمی سے پریشان تھے بارش گرنے کے بعد  موسم خوشگوار ہوگیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ماہ رمضان گفٹ پیاکیج تقسیم حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام مصا فحہ کرتے ھوے

Image
جگتیال 2022_23_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مسجد چوک میں ماہ رمضان گفٹ پیاکیج تقسیم اس موقع پر بوگا پراوین ڈاکٹر لیاقت علی محسن محمد توحید علی محمد غیاث الدین انجینئر صدر محمد سعید الدین لکچرار مسجد چوک اما حافظ محمد ضیاالدین عقیل  ایم ایل اے سے مصافحہ کرتے ھوے independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں 23 واں عظیم الشان حبیب الدین صاحب مرحوم یادگار نعتیہ مقابلہ منعقد ہوا

Image
جگتیال 2022_25_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں 23 واں حبیب الدین مرحوم یار گار نعتیہ مقابلہ انعقاد عمل میں آیا 22رمضان 23ویں شب طاق رات 24اپریل 2022 بروز اتوار بعد تراویح انعقاد عمل میں آیا محمد عبد الرزاق قرات کلام پاک سے آغاز ہوا حمد حافظ محمد ضیاالدین عقیل اور محمد حفیظ الدین صابر  نے   تبریز انجینئر محمد وجہی الدین سبیل بشیر احمد لہری نعت  سنائ یہ نعتیہ مقابلہ کی صدارت ریاض ماما نے کیے اس موقع پر مولانا مفتی محمد صدیق نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رات بھر جاگے فجر کی چھوٹ گئی پوری رات کی عبادت ضائع ہو جاتی رمضان کی قدر کرنا زیادہ سے زیادہ عبادت کرنا رمضان میں چغلی غیبت برائی کرنے سے پرہیز کرنا دعاوں کا اہتمام کرنا اللہ کو راضی کرنے والا عمل کرنا اس نعتیہ مقابلہ میں درجہ اول سے کامیابی حاصل کرنے والے حافظ عبدالرحمن درجہ دوم سے محمد عامر خان تیسرے درجہ سے حبیب اللہ کا میابی حاصل کی تقریبا 14 نعت خواں نے حصہ لیا ترغیبی انعامات دیئے گئے اس موقع پر حفیظ الدین محمد وجہی الدین سبیل محمد سلیم الدین محمد جاوید محمد ریاض سید عقیل مسجد...

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کے سی آر کیٹس ماہ رمضان کا گفٹ مسجد چوک میں تقسیم

Image
جگتیال 222 _23_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر تلنگانہ گورنمنٹ کی جانب سے ماہ رمضان کا گفٹ پیاکیج تقسیم کیے گئے یتیموں غریبوں بیواوں کو خاص خیال رکھنا انہیں بھی عید کی خوشیاں بہر پور موقع ملے اس موقع پر بوگا پراوین ڈاکٹر لیاقت علی محسن محمد توحید علی  محمد غیاث الدین انجینئر محمد سعید الدین صدر مسجد چوک حافظ محمد ضیاالدین عقیل محمد سلام کے ھاتھوں تقسیم اور دیگر مساجد میں تقسیم عمل آئ _؛  independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے آزادی کا امرت مہوستوا پروگرام صحت میلہ کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2022_19_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال پدمانائکا کلیان منڈپم میں صحت میلہ کا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کلیان منڈپم میں صحت میلہ کا افتتاح کیا اس موقع پر  صدرضلع پرجاپریشد داواوسنتا سریش بلدیہ ڈاکٹر بوگا شراونی چیرپرسن وائس پریسڈینٹ بلدیہ گولی سرینیواس کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی قائدین دیگر لوگ موجود تھے _indepentnd Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی جانب سے آج دھلی میں دھرنا کے کویتا کا بیان

Image
جگتیال 2022_11_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)تلنگانہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی جانب سے آج دہلی میں دھرنا دیا جائیگا رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے بیان میں کہا کہ انکی ٹی آر ایس پارٹی قائدین کسانوں کے ساتھ ناانصافی ھورھی ھے مرکزی حکومت دھان خریداری نہ کرنے پر دھرنا دینگے کے کویتا نے دہلی میں دھرنا کی جگہ کا معائنہ کیا _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ضلع میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مرکزی حکومت دھان کی خریداری نہ کرنے پر موٹر سائیکل ریالی احتجاج

Image
جگتیال 2022_8_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مرکزی حکومت نے دھان کی خریداری میں کسانوں کے ساتھ نا انصافی کر رھی ھے اس لیے موٹرسائیکل پر کالاجھنڈا لگا کر احتجاج کیا جب تک ٹی آر ایس پارٹی کسانوں کے ساتھ انصاف نھیں ھوگا جب تک احتجاج کرتے رھے نگے  ورنہ احتجاج میں مزید شدت پیدا کی جائیگی ٹی آر ایس پارٹی اراکین بھی موجود تھے independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال مرکزی حکومت نے دھان کی فصل خریدنے سے انکار کرنے پر ٹی آر ایس پارٹی نے احتجاج دھرنا دیا

Image
جگتیال 2022_4_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ریاست تلنگانہ کے صدر ضلع جگتیال ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے تحصیل چوراستہ پر احتجاج دھرنا دیا ریاستی وزیر کوپلہ ایشور نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے دھان کی خریداری میں کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررھی ھے دھان کی خریداری کریں کسانوں کے ساتھ انصاف نہیں ہو نگا جب تک ٹی آر ایس پارٹی احتجاج کرتے رھے گی اس موقع پر ضلع جگتیال ٹی آر ایس پارٹی صدر کلواکنٹلہ ودیاساگرراو رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چپپہ ڈنڈی سنکی روی شنکر ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش بلدیہ چیر پر سن بوگا شراونی پراوین کونسلرس اور کسانوں پارٹی اراکین نے حصہ لیا زرعی مارکٹ چیر مین مھیپال ریڈی سندیپ راو محمد امتیاز صدر اقلیتی سیل ٹی آر ایس پارٹی منڈل رائیکل اصغر محمد خان سلطان احمد کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے آشا ورکرس کو اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے

Image
جگتیا2022_7_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے آئ ایم ھال میں جگتیال کے اطراف و اکناف  خدمات انجام دینے والے آشا ورکرس کو اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے  ضلع پریشدچیرپرسن داو وسنتا سریش اور بوگا شراونی پراوین بلدیہ چیر پر سن اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ ایم ڈاکٹر جے پال ریڈی مھیپال ریڈی چیرمین سارنگاپور یم پی پی جمنا سرینیواس دیگر لوگ موجود تھے 

جگتیال کے کویتا یم یل سی نے مسلمانوں کو رمضان کے مہنہ کی آمد پر مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2022_5_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا اپنے ٹویٹرکے ذریعہ رمضان المبارک کا مہنہ آنے پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی انھوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی اس۔ماہ میں افطار کے وقت ھر ایک کی دعا قبول کرتا ھے تمام مسلمانوں تلنگانہ کی گنگا جمنہ تھذیب ہندو مسلم میں بھائ چار گی کے لئے ایک مثال قائم کر یں_independend Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

جگتیال رمضان المبارک میں رات دیر گئے تک دوکانات ھو ٹلوں کھلے رکھنے کے لیے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سرکل انسپیکٹر سے مجلس صدر یونس ندیم نے نمائندگی کی

Image
جگتیال 2022__2_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مجلس اتحادالمسلمین صدر  یونس ندیم نے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے سے ملاقات کی اور نمائیندگی کی کہ دوکانات ھوٹل رات دیر گئے تک کھلے رکھنے کے لیے اجازت دی جائے اس موقع پر مجلس کونسلرس سمیر الدین رومانی اور لوگ موجود تھے _independend Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

حیدرآباد میں زیمرس فورم اردو حال میں اردو صحافت کے 200سال ھونے پر جگتیال کے محمد ضیاالدین عقیل کو صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2022_2_اپریل(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا اردو صحافت کے 200سال مکمل ھونے پر اردو رلڈ سمیٹ تقریب فخر صحافت ایوارڈ 2022 زیر اہتمام زیمرس ادبی فورم اردو ماس کمنیوکیشنل سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے زیمرس اردو ماس ڈاکٹر ایم اے ساجد اور ڈاکٹر احمد پروین آل انڈیا اردو ماس اسوسی ایشن صدر جرنلیسٹ کے ھاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا یہ پروگرام زیمرس اے بی سی ھال میں منعقد ھوا _independend Repotr md zia uddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش