جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ نے کہا کہ حکومت معزورین کی مکمل ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوے

جگتیال 2023_26_جنوری (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ معزورین کیلئے حکومت کی جانب سے کئ اقدامات جگتیال میں آلات کی  مفت معزور بچوں کا ان کے والدین اس قدر خیال رکھتے ہیں تاکہ وہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کا استعمال کریں معزور بچوں کو خود اعتمادی کے ساتھ زندگی گزارنے کےمدد کے لیے فراہم کر رہے ہیں  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے معزوروں کو اولین ترجیح دینے اور ان پر کٹیر مقدار میں خرچ کرنے اور انہیں کئی راحتیں فراہم کرنے تاریخ رقم کی ہے    داواوسنتا وسنتا سریش چیئرپرسن نے کہا کہ معزورین کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئ اقدامات کر رہی ہے تمام شعبوں میں آگے بڑھائیں  اور کہا کہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد کے علاوہ تقریبا  کمپنیوں سے ملنے والے فنڈز کے ذریعے مختلف قسم سے امداد تقسیم کی جارہی ضرور استفادہ کریں اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر ضلع پریشدچیرپرسن اور  تمام ڈیپارٹمنٹ عوام نمائندوں نے معذوروں میں آلات فراہم کیا ایڈ یشنل کلکٹر بی ایس لتا مونسیپال گولی سرینیواس مقامی کونسلر چونکہ نویں ڈی ای او جگن موہن ریڈی اساتذہ طلبہ بیماری سے متاثرہ مستحقین دیگرموجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش