جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا عھدیداران چوکس رہیں تاکہ برسات کے باعث جانی نقصان نہ ہو

ضلع جگتیال 2023_1_جولائ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ ضلع انتظامیہ چوکس رہیں ضلع میں برسات کے پیش نظر ریاست حکومت چیف سیکرٹری اے شانتی کماری نے ریاست عھدیدارں کے ہمراہ ضلع کلکٹروں ایس پینروں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا عھدیداروں کو مواضعات اور منڈلوں میں بڑے پیمانے پر بلدیہ پنچایت میں رہنے کے لیے اقدامات کریں کرنٹ ڈیپارٹمنٹ ویئر لٹکے ہوے صحی کریں لوگوں کو نقصان نہ ہو محفوظ اقدامات کرے ضلع ایس پی بھاسکر نے کہا کہ پولیس فورس دیہاتوں علاقوں میں زیر گشت کرتے رہیں تاکہ کچھ بھی حالات کی صورت میں فوری مدد  کریں ضلع کلکٹر نے کہا کہ عہدیداروں کو چوکس رہنے کے لیے کہا اس میٹنگ میں آر ڈی او لکشمی نارئینہ ڈی پی یوراج ایرلیش ایس ای اشوک پنچایت بلدیہ محکمہ عمارات وشورع آبپاشاہ اور عھدیداروں نے شرکت کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش