
جگتیال 2025-22-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال سٹی جمیعت العلماء صدر حافظ خواجہ عقیل حافظ شمش الدین جنرل سیکرٹری مولانا عاطف نائب صدر کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ عمران قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل اور حبیب اللہ نے نعت سنائ مولانا پیر شبیر صاحب صدر جمیعت العلماء تلنگانہ وآنھرا کے ہدایت پر اجلاس ہوا جناب حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سیکرٹری جمیعت العلماء تلنگانہ وآنھرا خطاب کرتے ہوے کہا کہ مسلمانوں اور دوسرے قوموں کے مسائل آئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کئ مسلمانوں کو بے قصور جیل سے رہائی کا انتظامات کیے گئے جیل میں پھنسے ہوے لوگوں کے گھر والوں پر انتظامات کیےگئے مولانا نے کہا کہ جمیعت العلماء حکمت عملی سے کام کر رہی ہے اللہ مدد فرمائے آمین مولانا مصدق القاسمی صدر سٹی جمیعت العلماء حیدرآباد نے کہا کہ پوری ریاست میں پیر شبیر صاحب نے 4 فیصد کے لیے آواز اٹھائی شہر شہر ہر جگہ گاؤں میں جگہ جگہ پہونچے جمیعت العلماء کے ذمدارن بھت محنت کیے 4 فیصد عمل میں آیا پیپر نیوز میں ڈالکر بتانا نہیں ہے بھت بڑے پیمانے پر کام ہورہا ہے حکمت عملی سے کام کر رہے ہیں مولانا مظہر قاسمی مفتی غیاث الدین قاسمی کریم نگر مولانا معیز الدین شامزی مٹ پلی نے بہترین خطاب کیا مفتی یونس قاسمی کریم نگر مفتی خلیل الدین الحسنی جگتیال نے نظامت کی مولانا حسان اسلامیہ مسجد خطیب امام دیگر علماء حفاظ کی نگرانی میں ہوا اس موقع پر مفتی صدیق مفتی یونس قاسمی مولانا نظیر مولانا مصدق مولانا نقیب جگتیال کورٹلہ مٹ پلی پداپلی مولانا لیق اللہ قاسمی گوداوری کھنی حضور آباد جمی کنٹہ سرسلہ چلواکڑوڑ کٹیر تعداد میں علماء حفاظ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal