Posts

کریم نگر آئی بی اے گارڈن میں شادی تقریب

Image
جگتیال 2026-12-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) کریم نگر محمودیہ مسجد میں  عارف سعید برخوردار سید عاطف سے محمد مشیر احمد صدیقی ڈپٹی فارسٹ رینج آفسر دختر سے نکاح ہوا  بعد کریم نگر آئی بی آئی گارڈن کشمیر گڈہ میں مہمانوں کو طعام کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر محمد قیوم محمد متین محمد نعیم محمد حفیظ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ محمد فرید  اطہر محمد محسن حافظ صادق علی محمد سبیل محمد عدیل محمد جمیل محمد فضیل محمد شجیع الدین محمد حفیظ  تاجر محمد ماہر محمد نییر قاری مظہر علی محمد متشم حافظ محمد ضیاء الدین عقیل جگتیال دیگر مہمانوں نے  مبارکباد پیش کی _ indepentend Repotr MD zia Uddin aqeel jgtiyal 

تلنگانہ ٹی آر یس سربراہ کویتا نے یوم تاسیس کے موقع پر پرچم کشائی کی

Image
جگتیال 2026-3-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) حیدرآباد بنجارہلز  ٹی آر یس پارٹی سربراہ نے یوم تاسیس کے موقع پر بنجارہلز آفس پر پرچم کشائی کی خطاب کرتے ہوے کہا کہ  پارٹی قائدین اراکین صحافیوں کو یوم تاسیس مبارکباد پیش کی تلنگانہ شہداء کے لیے  حق دلا ئنگے  جدوجہد کریں گے شہداء کے خاندانوں عزت کریں گے ہم سب کی ذمداری ہے پرچم کشائی کی سلامی دیتے ہوے _ indipendend Repotr MD zia Uddin aqeel jgtiyal 

جگتیال کلکٹریٹ منسٹر محمد اظہر الدین نے یوم تاسیس کے موقع پر پرچم کشائی کی

Image
جگتیال 2026-3-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال کلکٹریٹ 2 جون کو یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی مہمان ریاست تلنگانہ وزیر محمد اظہر الدین نے پرچم کشائی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ عہدیدار اور عہدیداران پولیس ڈیپارٹمنٹ صحافیوں عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وزیر اعلی ریونت ریڈی کا یہی منشاء ہے  کہ ریاست تلنگانہ کی ترقی کے لیے فکر مند ہے اس موقع پر  کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے وزیر اڈلوری لکشمن کمار یس پی اشوک کمار  دیگر سلامی دیتے ہوے _ indepentend Repotr zia urdu aqeel jgtiyal 

وزیر محمد اظہر الدین جگتیال کا دورہ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے گلدستہ پیش کیا

Image
جگتیال 2026-3-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) منسٹر محمد اظہر الدین 2جون  یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر جگتیال کا دورہ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے ملاقات کی گلدستہ پیش کیا درخواست کی گئی کہ اقلیتوں کے لیے لون یونٹس سلائ میشن کے تعداد میں اضافہ کیا جائے اور اس کے لیے 10000فنڈ فراہم کیا جائےاردو گھر حج ہاوس تعمیری کے ایک کروڑ مختص کیے جائیں اردو اساتذہ کی تقرر کے لیے یقینی بنایا جائے اردو میڈیم اساتذہ کی کمی نہیں ہے انہوں نے مثبت جواب دیا اس موقع پرصدر گجنگی مونسیپال چیرمین سمندلہ سرینیواس کونسلر پرشانت راو موجود تھے _ indepentend Repotr zia urdu aqeel jgtiyal 

منسٹر محمد اظہر الدین کا جگتیال کا دورہ

Image
جگتیال 2026-2-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) ہندوستان سابقہ کرکٹ کیپٹن وزیر محمد اظہر الدین یوم تاسیس کے موقع پر 2 جون کو جگتیال  کا دورہ  حافظ محمد ضیاء الدین عقیل نے ملاقات اور کہا کہ  کرکٹ میں بہترین کارکردگی کیے ساری دنیا میں نام روشن کیے میں آپ کا  فائین ہوں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے حافظ محمد ضیاء الدین عقیل کا تعرف کرایا امام صاحب ریپوٹر ہیں احمد ریپوٹر نے منسٹر محمد اظہر الدین کو اردو اکیڈمی حج ہاوس کے لیے درخواست پیش کی _ indepentend Repotr  MD zia urdu aqeel jgtiyal 

۔2 جون کو منسٹر اظہر الدین جگتیال کا دور

Image
جگتیال 2026-1- مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) ہندوستان سابقہ کرکٹ کیپٹن وزیر محمد اظہر  الدین یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ضلع جگتیال کا دورہ   کلکٹریٹ میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے جہاں قومی پرچم لہرا یں گے سلامی پیش کریں گے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ تمام لوگوں ںسےگزارش ہے زیادہ زیادہ تعداد میں شرکت کریں _ indipendend Repotr MD zia Uddin aqeel 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کرکٹ فری کیمپ کا افتتاح کیا

Image
جگتیال 2026-1-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ کرکٹ سمر فری ٹریننگ کا افتتاح کیا حیدرآباد اسوسیشن کے زیر اہتمام وویکا نندا اسٹوڈیم میں جگتیال ضلع اسپورٹس گرونڈ کے قیام کی کوشش جاری ہے تلنگانہ ریاستی حکومت نے کھیلوں کی ترقی کے لیے خاص کوشش کی جارہی ہے کریم اسوسیشن سمر فری کیمپ منعقد جگتیال ڈسٹرکٹ اسوسیشن کے واڈی جلاپتی خازن راتھوگنگا ریڈی شنکر چیٹے گنگا دھر دیالا شنکر کساری انل نکلا رویندر دیگر قائدین نے حصہ لیا _ indepentend Repotr zia urdu aqeel jgtiyal 

کریم نگر میں عید ملاپ و نعتیہ پروگرام انعقاد عمل میں آیا

Image
جگتیال 2026-30-جون (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) کریم نگر میں عید ملاپ و نعتیہ بھترین پروگرام انعقاد عمل آیا قرآت محمد زبی الدین سے آغاز ہوا اشفاق محمد خان ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر نے بھترین کلام سنانے محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ نے کلام سنانے محمد وجہی الدین سبیل نظامت انجام دیے نعت سنائے محمد ذکی الدین عدیل محمد رفیع الدین فضیل محمد شجیع الدین محمد خطیب الدین نہال طلبہ طالبات نے نعت سنائے رات دیر گئے تک پروگرام چلتا رہا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل جگتیال نے نعت سنائے اختتام پر دعا کی گئی _ indepentend Repotr MD zia Uddin aqeel jgtiyal 

جگتیال میں نماز عیدالاضحٰی کے اوقات

Image
جگتیال 2026-27-مئی (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال میں نماز عید الاضحٰی کے اوقات عبدالباری صدر ملت اسلامیہ کمیٹی کی جانب سے اعلان عید گاہ میں عید الاضحٰی کی نماز ٹھیک 7 بجے ہوگی قلعہ عید گاہ میں ٹھیک 30-7 بجے ہوگی اور جامع مسجد میں ٹھیک 8 بجے ہوگی وقت کی پابندی کریں وقت مقررہ پر  نماز  ادا کی جائے گی _ indepentend Repotr zia urdu aqeel jgtiyal 

جگتیال سمنگلی فنکشن ہال میں میٹنگ وزیر اڈلوری لکشمن کمار نے کہا کہ ترقی اور فلاح دو آنکھیں ہیں

Image
جگتیال 2026-23-(آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال سمنگلی فنکشن ہال میں میٹنگ وزیر اڈلوری لکشمن کمار نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنا میری ذمداری ہے ہم ضلع مرکز میں اسپورٹس گرونڈ بنائیں گے عوام کے دوآنکھیں ہیں دیکھ رہی ہے حکومت آگے بڑھ رہی ہے سی ایم ریونت ریڈی نے عوامی حل کے طور پر پبلک ایڈمنسٹریشن پرو گریس پلان پروگرام کا آغاز کیا حکومت نے ایس سی بی سی اقلیتی طبقوں کے لے تعلیم توجہ دلائی   وزیر نے وضاحت کی کہ جگتیال ضلع میں اب تک 35 ہزار میٹرک ٹن مکئی اور 260 لاکھ میٹرک ٹن دھان خریدار کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کلکٹر ستیہ پرساد  ضلع لائبریری چیرمین سنگنا بٹلہ دنیش جگتیال سمندلہ وانی سرینیواس دھرم پوری چیرمین ویمولا ناگیش عہدیدار عہدیداران عوامی نمائندوں دیگر لوگوں نے شرکت کی _ indepentend Repotr zia urdu aqeel jgtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال سٹی جمیعت العلماء کی نئی باڑی تشکیل دی گئی صدر حافظ محمد شمس الدین تبریز منتخب بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی مولانا مظہر قاسمی کا بہترین خطاب

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے تلنگانہ کانگریس قائدین دہلی احتجاج میں شرکت کی