Posts

Showing posts from May, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏منڈل ‏رائیکل ‏کے ‏کورونا ‏سے ‏101 ‏سالہ ‏صحت ‏مکمل ‏کورونا ‏کو ‏شکست ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_24  مئی(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال منڈل رائیکل کے 101سالہ معمر نے کورونا کو شکست دے دی اور صحت مکمل رائیکل منڈل کے نائب قاضی محمد زین العابدین خدمت انجام دے رھے ھیں اور کورونا کوشکست دے کر 101سالہ  کی عمر میں تاریخ قائم کر دی سب کی دعا ھے صحت مکمل عطافرمائے independent report md ziauddin aqeel 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏لاک ‏ڈاون ‏کا ‏جائزھ ‏آج ‏کریم ‏نگر ‏رینج ‏آئ ‏جی ‏پر ‏مود کمار ‏کا ‏دورھ ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_ مئی 25(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال آج کریم نگر رینج آئ جی پر مودکمار نے دورھ کیا اور جگتیال نیو بس اسٹانڈ تحصیل چورستہ ٹاور سرکل میٹھے پانی کی باولی تمام شھر کا دورھ کیا ضلع ایس پی سندھو شرما نے صحافیوں سے سے کانفرنس مخاطب کرتے ھوے کھا کہ ضلع میں لاک ڈاون پر امن ھے کورونا سے بچنے کے لئے لاک ڈاون کرنا ضروری ھے اور قانون پر عمل کرنا ضروری ھے ھدایت کی اورچورستوں  بندوبست کیا گیا کو بھی سڑکوں پر نظر نھیں آنا اس موقع پر وینکٹ رمنا اے آر ڈی ایس پی پرتاب اسپیشل برانچ انسپیکٹرسری نیواس محمد عارف خان سرکل انسپکٹر جیش ریڈی اور پولیس عملہ دیگر موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ریاستی ‏وزیر ‏کپپلہ ‏ایشور ‏کی ‏صحت ‏کے ‏بعد ‏ملاقات ‏

Image
جگتیال ضلع 2021_21مئ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹرسنجے کمار  ایم ایل اے ریاستی وزیر کپپلہ ایشور کورونا سے صحت مکمل کے بعد جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نے کریم نگر میں انکے کیمپ پر ملاقات کی جلد سے جلد صحت مکمل ھونے کی نیک خواہشات کی independent Repotr md ziauddin jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ڈاکٹرسنجے ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏نے ‏چیف ‏منسٹر ‏چنرراشییکھر ‏راو کی تصویر ‏کو ‏دودھ ‏سے ‏نھلا ‏یا ‏جگتیال ‏میں ‏میڈیکل ‏کالج ‏کی ‏منظوری ‏پر

Image
جگتیال  2021_18مئ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)  جگتیال ضلع میں میڈیکل کالج کی منظوری پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کی تصویر کو دورھ سے دھلایا کیمپ ایم ایل اے آفس پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے بتایا کہ میڈیکل کالج کئ سالوں کوشش چل رھی تھی چیف منسٹر چنرراشییکھر راو نے میڈیکل کالج کی منظوری دے دی چیف منسٹر اور کلوا کنٹلہ کویتا رکن قانون ساز کونسل  اور ٹی آر ایس پارٹی قائدین عوام نے اظہار تشکر کیا independent report md ziauddin aqeel jagtiyal  994639019

جگتیال ضلع _ کے ‏کویتا ‏یم ‏یل ‏سی کی ‏جانب ‏سے ‏مسلمانوں ‏کو ‏عید ‏الفطر ‏کی ‏مبارکباد ‏پیش ‏کی

Image
جگتیال ضلع 2021- 15مئ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال _کے کویتا ایم ایل سی نےمسلمانوں اور مسلم بھنوں  کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور عید الفطر کے موقع پر تمام مسلمانوسے کورونا وائرس کے خاتمہ کےلئے دعا کریں آور ماسک لگا کر رکھیں independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ڈاکٹرسنجےکمار ‏ایم ‏ایل ‏اےکی ‏جانب ‏سے ‏مسلمانوں ‏کو عید ‏الفطر ‏کی ‏مبارکباد ‏پیش ‏کی

Image
  جگتیال 2021 _ 14(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کی جانب سے مسلم بھائیوں اور بھنوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور عید الفطر کے موقع پر تمام مسلمانوں سے کورونا وائرس کے خاتمہ کےلئے دعا کریں اور ما سک لگا کر نکلیں اس کا خیال رکھیں independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏مسجد ‏رحمانیہ ‏میں 28‏ رمضان طاق رات حبیب الدین مرحوم ‏یادگار ‏ نعتیہ23 واں ‏مقابلہ ‏منعقد ‏ھوا ‏

Image
جگتیال 2021-11مئی (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں 28 رمضان طاق رات بعد تراویح حبیب الدین مرحوم یاگار نعتیہ مقابلہ منعقد ھوا اس نعتیہ مقابلہ کی صدارت جناب محمد ریاض الدین ماما اور کنوینر حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام اور نعتیہ مقابلہ کے درجہ اول سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد حبیب اللہ اور درجہ دوم سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد آمیر اور درجہ سوم  سے کامیابی حاصل کر نے والے محمد بشیر الدین لھری جگتیالی نے کی تقریبا 13 نعت خاں نے اس نعتیہ مقابلہ میں حصہ لیا مولانامحمد  مصدق  نےدعاکی اس موقعہ پر محمد علی تبریز انجینئر ریاض الدین  محمد  ضبیر  کثیر تعدا میں لوگ موجود تھے  9949639019 independent   report md ziauddin aqee 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش