جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏تحفظ ‏سڑک ‏کے ‏قومی ‏حفاظتی ‏اقدامات ‏ضلع ‏کلکٹر ‏پولیسں ‏محکمہ ‏پوسٹر ‏رسم ‏آجرائ ‏کی


ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏تحفظ ‏سڑک ‏کے ‏قومی ‏حفاظتی ‏اقدامات ‏ضلع ‏کلکٹر ‏پولیسں ‏محکمہ ‏پوسٹر ‏رسم ‏آجرائ ‏کی

جگتیال ضلع 2021-20- جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) جگتیال میں تحفظ سڑک کہ پروگرام کے پوسٹر کا اجراء 32واں ماھانہ تحفظ سڑک کے قومی حفاظت کے میٹنگ حال میں ضلع کلکٹر جی نے پوسٹر اور رسم اجرا کی ماھانہ سڑک کے قومی حفاظتی  اقدامات18جنوری تا17 فبروری تک انعقاد ھو گا اس موقع پر محکمہ ضلعی عھددار شیام اجمیرانا ئک اور دیگرمحکمہ کہ عھداداران پولیس محکمہ موجود تھے- 
independent report jagtiyal md ziauddin aqeel 
-

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش