جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏مرغ ‏بازی ‏کرانے ‏والوں ‏کو ‏پولیس ‏نے ‏گرفتار ‏کرلیا ‏

ضلع جگتیال 2021-15(آزادنامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل  )
جگتیال ضلع میں مرغ بازی کرانے والوں کو 9افرد کو گرفتار کر لیا گیا اور 32ھزار روپے 5مو بیل بھی ضبط کر لئے گئے 

انسپکٹر چرنجییوی کھا کہ سنکراتری کہ دن آندھراپردیش کہ روایتی مرغ بازی کرنے والوں کو سخت کارروائی کی جائگی پولیس کو اطلاع کہ ٹی آر نگر پھونچکر مرغ بازی کرا نے والوں کو 9افرد کو گرفتار کر لیا گیا 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش