جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں شادی تقریب

جگتیال میں  شادی تقریب 

8

(ضلع جگتیال2021-18جنوری  (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )

جگتیال ضلع عبدالصمد مرحوم چلگل الحاج عبدالمعید دختر کی شادی جناب عبد العمران الکٹر یکل انجینئرسعودی عرب ولد محمد عبدالشا کر یس آر ٹرانسپورٹ اینڈ آٹو کنسلٹیٹ بھیمگل 2021-16جنوری کو تقریب نکاح چلگل مدینہ مسجد میں انجام پائی بعد جگتیال صوبی فنکشن ھال میں طعام کااھتمام کیا گیا اس تقریب میں عبد الروف عبدالمنان محمد شھاب الدین عبداللطیف عبد العزیز احمد محمد تاج الدین بسم اللہ خان محمد حفیظ الدین محمد نھال اسدالدین حسام حسیب الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال رشتے دار دوست احباب مبارکباد دی-

independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش