جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ویلڈینگ ‏اونر ‏ورکرس ‏اسوسی ‏ایشن ‏کے ‏انتخابات ‏

ضلع جگتیال 2021-12-جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)

جگتیال انجنیئرنگ  ویلڈینگ ورکرس ویلفیئر اسوسی ایشن کے انتخابات ھوے صدر محمد شاکر اور جنرل سیکریٹری کے یم علی جاوید اور ملیشم خازن منتخب ھوے اور گنگا در نے حلف برادری تقریب عمل میں آئی گنگا درنے حلف دلوایا اس موقع پر محمد جیلانی ٹی آر یس اورشال پوشی کی گلدستہ پیش کئے ویلفئر اسوسی ایشن کہ ارکین مبارکباد پیش کی صدر محمد شاکر تمام ویلفئر اسوسی ایشن کا شکریہ اداکیا
indpntend report JAGTIYAL md ziauddin aqeel 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش