جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏میں ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏مخاطب ‏کرتےھوے محکمہ ‏صحت ‏کے ‏عھداداروں ‏کے ‏ساتھ


                                   جگتیال ضلع 2021-12ڈسمبر (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)

جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کنٹین ویلگو کے انعقادانھ کیلئے محکمہ صحت کے عھداداروں کے ساتھ جائزھ اجلاس منعقد کرتے ھوے بتایا کہ کو رونا کہ مستحقین اور عوام کے لئے حکومت کی جانب سے آنکھوں کا آپریشن پروگرام انھوں نے بتایا کہ اپنے حلقے سےمیں غریب اور مستحقین کیلئےانھ موتیا بین آپریشن نئے طریقے پر کرنے کا فیصلہ کیا اور کھا کہ آپریشن کیلئے جائزہ اجلاس منعقد کیا جائگا انھوں نے بتایا کہ ضلع سطح پر آنکھوں کہ ڈاکٹر دواخانوں میں غریب مستحق عوام کو آنکھوں کا ٹسٹ کرایا جائے گاانھوں نے بتایا کہ مارچ اختتام تک ایک ھزار افراد کو آپریشن کا فیصلہ کیا گیا انھوں نے محکمہ صحت کے عھداداروں کو تعاون کرنے زور دیا اس موقعہ  پر ڈی ایم ایچ سریدھر اڈیشنل ڈی ایم ایچ او سمیع الدین سرینیواس کے علاوہ دیگر موجود تھے -idepented report jagtiyal md ziauddin aqeel 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش