جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع ‏جگتیال ‏تلنگانہ ‏کے ‏پھلے ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏کورونا ‏ٹیکہ ‏لیتے ‏ھوے ‏



جگتیال 2021-26جنوری (آزاد نامہ نگآر مہ محمد ضیاالدین عقیل)

جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نےکورونا وائرس کا ٹیکہ لیے ھیں ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے پھلے اسمبلی تلنگانہ کورونا  ویکسن پھلے ایم ایل اے ھیں جگتیال سرکاری دواخانہ میں  کورونا ویکسن لیےھیں  اوربلدیہ ملازمین دیگر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین بھی ویکسن لیےھیں ریاست تلنگانہ کے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے کورونا کا ٹیکہ لینے والے پھلے اہم ایل اے ھیں-

indepentent report md ziauddin aqeel jagtiyal  9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش