جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏میں ‏عبدالرسول ‏پوسٹال ‏ڈپارٹمنٹ ‏کا ‏انتقال ‏

جگتیال 2021--23جنوری (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) 

جگتیال ضلع 22جنوری محمد عبدالرسول ہوسٹل ڈپارٹمنٹ ولد محمد عبد الغفور ساکن رحمت پورھ جگتیال کا 22جنوری کو سرکاری دواخانہ میں بعمر 82 سال انتقال ھوگیا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ مسجد میں فرزند حافظ محمد عبدالحمید عابد اسٹاف ریپوٹر سھارا پڑھائی تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی پسماندگان میں  4لڑکےبشمول محمد عبد اللکلیم اور جنید زبیر ایک لڑکی شامل ھے مقامی ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار آور ٹی جیون ریڈی یم ایل سی کے علاوہ دیگر نے سماجی اور مذھبی قائدین نے افسوس کا اظہار کیا مرحم کے فرزند اسٹاف ریپوٹر سھارا جگتیال حافظ عبدالحمید عابد اگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تمام تفصیلات فون پر ربط فرمائیں -

9948613393 indepentad report md ziauddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش