Posts

Showing posts from November, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ووٹ کی اہمیت حیدرآباد کریم نگر سے کئی ووٹرس جگتیال تشریف لائیں ہیں

Image
جگتیال2023_30_نومبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ووٹ کی اہمیت ووٹرس کا جگتیال مقام   حال مقیم کریم نگر حیدرآباد کئی لوگ مقامات سے آئے ہیں پولنگ بتھ صبح 7 بجے شروع ہو گئی دیکھنے میں آیا ہے کہ ووٹرس لائین لگا کر ووٹ ڈالنے میں  ووٹرس حیدرآباد کریم نگر کئی لوگ مقامات سے آئے ہیں ووٹرس کی بڑی تعداد میں پولینگ بوتھ پہنچ کر اپنے ووٹ  کا حق استعمال کرے ہیں ووٹ کی بھت بڑی اہمیت ہے   ایم اے شفیع سلیم عابد نجم الدین ارشد سلیم محمد حفیظ الدین ساجد عٹمانی حافظ محمد ضیاء الدین عقل _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار نے کھا کہ آج کویتا ایم ایل سی کا دورہ انتخابی مہم ریلی

Image
جگتیال 2023_28_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی امیدوار نے بتایا کہ آج  کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی  جگتیال کا دورہ انتخابی مہم ریلی 12بجے دن ٹاور سرکل سے تحصیل چوراستہ سے نائیڈو چوراستہ اولڈ بس اسٹانڈ پر اختتام ہوگا کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ ہمارا ووٹ کا نشان کار ہے بی بی آر ایس پارٹی قائدین اراکین تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ کٹیر تعداد میں ریلی میں شرکت کریں اس پروگرام کو کامیاب بنائیں _independent Repotr  md zia aqeel jagtiyal 

کریم نگر کشمیر گڈہ آئی بی اے گارڈن میں شادی تقریب

Image
جگتیال 2023_27_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل) کریم نگر کشمیرگڈہ آئی بی اے گارڈن نکاح تقریب جناب الحاج محمد عبدالروف واھلیہ مرحومین ایم ڈی او  کے فرزند محمد آصف الدین اظہر واھلیہ حال مقیم سعودی عرب دختر سے محمد فیضان الدین نوشاہ ولد محمد فصیح الدین ایس ایو مسجد مسلم میں بعد عصر 24 نومبر جمعہ نکاح منعقد ہوا بعد آئی بی اے گارڈن میں نکاح تقریب طعام کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر دلھن کے تایا  جگتیال مقام حال مقیم کریم نگر محمد عارف سعید ارشد سعید دلھن کے چاچا اطہر سعید محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ احمد بشیر الدین اشفاق محمد خان واسع ہزاری عبد الرحیم محمد امجد محمد عابد کورٹلہ دلھے کے ماموں محمد محسن سابقہ مارکٹ وائس چیرمین محمد قیوم محمد متن  میڈیکل ڈیپارٹمنٹ محمد نعیم الدین جگتیال مقام حال مقیم حیدرآباد محمد اقبال حافظ صادق علی  محمد ماہر خطیب الدین نہال قاری محمد مظہر علی محمد تحسین محمد محسن  محمد سبیل محمد شجیع الدین  محمد ابرار محمد ناہد حافظ محمد ضیاء الدین عقل رشتے دار دوست احباب مبارکباد پیش کی_ independent Repotr m...

جگتیال چیف منسٹر چندرا شھیکر راو عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ تلنگانہ میں 10سال سے امن وآمان ہے کسی قسم کی کشیدگی نہیں ڈاکٹر سنجے کمار کو کامیاب بنائیں

Image
جگتیال 2023_26_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال بی آر ایس پارٹی چیف منسٹر چندرا شھیکر راو نے  عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ میرا منشاءیہی کہ تلنگانہ کی ترقی حکومت نے اقلیتیوں کے لیے 12000ہزار کروڑ خرچ کیے تلنگانہ میں 10 سال سے پر امن ہے فرقہ وارانہ کشیدگی نہیں ہے میناریٹی اسکول کالج میڈیکل کالج قیام عمل میں آیا کانگریس پارٹی 50سال سے اقتدار پر تھی کوئی ترقی نہیں ہے تلنگانہ کی ترقی سال میں ہوئی عوام کو سونچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں ووٹ ڈ, النے میں جلد بازی نہ کریں اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ عوام کے درمیان رہکر کام کررہا ہوں رمنا ایم ایل سی خطاب کرتے ہوے کہا کہ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار ووٹ ڈالکر کامیاب بنائیں چیف منسٹر چندرا شھیکر راو نے کہا کہ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار ووٹ ڈالکر کامیاب بنائیں اسی میں جگتیال کی ترقی ہے اس موقع پر  بی آر ایس پارٹی کے قائدین کارکن دیگر لوگ کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independent Repot md zia aqeel 

جگتیال آج بی آر ایس پارٹی سی ایم کے سی آر کا دورہ

Image
جگتیال 2023_26_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی امیدوار نے بتایا کہ آج بروز اتوار 26نومبر بی آر پارٹی چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کا دورہ   گیتا ودیالم گرونڈ جلسہ منعقد کیا گیا جس میں چیف منسٹر چندرا شھیکر راو عوام سے خطاب کرینگے جگتیال شہر اطراف واکناف مواضعات تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ کٹیر تعداد میں تشریف لائیں اس میٹنگ کو کامیاب بنائیں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار نے کھا کہ بی آر ایس پارٹی میرا کار کا نشان ہے ووٹ ڈالکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں _independent Repot md zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی نے عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی کامیابی دیکھ لینگے دیکھ لینگے یہ الفاظ ہیلیٹ ہوا

Image
بی آر ایس پارٹی کی کامیابی ہوگی( دیکھ لینگے _دیکھ لینگے  جگتیال 2023_22_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کے کویتا رکن قانون ساز کونسل کہا کہ عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کا یہی منشاء ہے کہ تلنگانہ کی ترقی عوام کو اسکیمات پسند آئے کئ لوگ  بی آر ایس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں کویتا ایم ایل سی نے چاروں طرف ہاتھ گھوماتے  ہوے کہا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی کی کامیابی ہوگی دیکھ لینگے   دیکھ لینگے عوام بھی یہ الفاظ دہراتے ہوے یہ الفاظ تلنگانہ بھر میں بھت مشہور ہوا ہائیلیٹ ہوا ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کو بھاری اکثریت سے ووٹ ڈالکر کامیاب بنائیں اس موقع پر رمنا ایم ایل سی داو وسنتا سریش  نےخطاب کیا _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ایک بار دھککا بی آر ایس پارٹی پککا انتخابی مہم چلائی

Image
جگتیال 2023_21_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ  ایک بار دھککا  بی آر ایس پارٹی پککا  جگتیال کے اطراف واکناف مواضعات میں انتخابی مہم کارنر میٹنگ بتایا کہ جیون ریڈی 40 سال اقتدار پر تھے کیا کرے میں 5 سال اقتدار پر تھا 2سال کرونا میں چلا گیا یہ3  تین سال کی ترقی عوام خود دیکھ رہی جگتیال کتنی ترقی  کی راہ پر ہے میں پوچھتا ہوں کہ غریبوں کے بارے کیوں نہیں سونچے  بی آر ایس پارٹی ہر وقت غریبوں کے بارے میں فکر رہتی ہے   جیسے پنشن کلیانہ لکشمی شادی مبارک اسکیم بیڑی ورکرس پنشن باریک چاول بتایا کہ ڈبل بیڈروم ریتو بندھو ریتو بھیما سوبھا گیہ لکشمی اسکیم کے ذریعہ پنشن فراہم کی جائے گی جن کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے انہیں  500روپیے دیے جائیں گے 5 لاکھ انشورنس دیا جائے گا ہم تمام اسکیمو سے مطمئین ہیں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نارے لگائے دیکھ لینگے میرا کار کا نشان ہے ووٹ ڈالکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع دامادھر راو ایلا ریڈی سندیپ راو سریش بالا مک...

جگتیال کویتا ایم ایل سی خطاب کرتے ہوے کہا کہ ورلڈ کپ کرکٹ میں انڈیا کی کامیابی اور 30نومبر کو بی آر ایس کی کامیابی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوارانتخابی مہم

Image
جگتیال 2023_19_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس پارٹی خطاب کرتے ہوے کہا کہ پورے تلنگانہ میں گلابی رنگ نظر آرہا ہے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار کی حمایت میں انتخابی مہم چلائی کامیاب بنائیں انہوں نے کہا کہ گانگریس 55سال اقتدار پر تھی عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کانگریس پارٹی کہے رہی ہے ایک موقع دو اقتدار   پر تھی پینے کا پانی رستیاب نہیں بی آر ایس پارٹی اقتدار پر آئ تو کسانوں کو پانی کے مسائل حل کرے چندرا شھیکر اسکیمات عوام کو معلوم ہوگیا فائدہ اٹھائے معزورین کو وظیفے شادی مبارک اسکیم ڈبل بیڈروم کامیابی کے بعد گیاس سیلنڈر 400 روپیے میں فراہم کرینگے معزورین کو 6000 ہزار روپے کرینگے اور بیواوں کو 5000 کرینگے کانگریس  55  سالہ دور حکومت میں کیا کرے عوام خود فیصلہ کریگی بی آر ایس پارٹی اقتدار پر نظر ڈالیں چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کی یہی فکر ہے تلنگانہ کی ترقی اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی داو وسنتا سریش خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے درمیان رہکر کام کررہ...

کے کویتا ایم ایل سی بودھن میں عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو عوام کے دلوں میں ہے بی آر ایس پارٹی کی ہیٹریک کامیابی ہوگی

Image
جگتیال 2023_16_نومبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) بودھن میں  کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی عوام سے  خطاب کرتے ہوے کہا کہ  پورے تلنگانہ میں گلابی رنگ کی لہر نظر آرہی ہے شکیل عامر ایم ایل اے امیدوار کی   کامیابی ہوگی ریاست تلنگانہ میں بی ار ایس کی تیسری مرتبہ کامیابی ہوگی کے سی آر  چندراشیکھرراو اسکیمات سے عوام متاثر ہے  کے سی آر کی کامیابی تلنگانہ کی ترقی کی علامت ہے  ہرانا  نا ممکن ہے دیہاتوں کی ترقی پر تفصیلی اظہار خیال غریب لڑکیوں کی شادیوں  میں مالی امداد کے لیے شادی مبارک اسکیم کلیانہ لکشمی اور کسانوں کو کیا کچھ نہیں کیا کانگریس اقتدار پر تھی کسانوں کو کچھ نہیں کیا دیہاتوں میں پانی کی قلت تھی چیف منسٹر چندرا شھیکر راو اقتدار پر پانی اور بجلی مسلہ کو حل کیا گیا تالابوں کو مرمت کی گئی زیرات زمین ہرا بھرا ہے وظیفہ ڈبل بیڈروم دیے گئے چیف منسٹر چندرا شھیکر راو عوام کے دلوں میں ہے کویتا ایم ایل سی نے کھا کہ شکیل عامر ایم ایل اے امیدوار کو بھار ی اکثریت سے کامیاب بنائیں _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال بی جے پی کونسلر بی آر ایس پارٹی میں شامل ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے گلے میں رومال ڈالکر شمولیت اختیار کر لی

Image
جگتیال 2023_16_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال بی جے پی وارڈ کونسلر گورام رامو نے بتایا کہ بی آر ایس پارٹی اسکیمات کلیانہ لکشمی شادی مبارک اسکیم وظیفہ ڈبل بیڈروم یہ بھت بڑا کارنامہ ہے تمام اسکیمات دیکھ کر متاثر ہوا بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگیا ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے گلے میں رومال ڈالکر شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر ٹاون صدر گٹٹو ستیش قائدین داو سریش چندرا پرتھوی آنند راو دیگر لوگ موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار اقلیتوں کے وارڈوں میں انتخابی مہم چلائی

Image
جگتیال 2023_14_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اقلیتیوں کے 43'42'29'28' وارڈوں میں انتخابی مہم چلائی اہم قائدین اور عوام کے ساتھ گنج چوراہا  اور تین کھنی پر میٹینگ منعقد ہوئ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار دور حکومت کی 12000 ہزار کروڑ اقلیتیوں کے لیے ترقیاتی کاموں میں خرچ کیا 5 سال میں 2 سال کرونا میں گزرے تین سال میں شہر جگتیال کے ترقی ہوئ اور مجھے پانچ سال دو جگتیال شہر کی ترقی عوام کی ترقی ہوگی  یہی منشاء ہے کے جگتیال کی ترقی کے لیے فکر ہے شادی اسکیم بیواوں کو وظیفہ ڈبل بیڈروم میناریٹی اسکول کئی اسکیمات سے فائدہ ہوا میڈیکل کالج جگتیال میں یہ بھی بھت بڑا کارنامہ اس لحاظ سے ایک بار موقع دو   میرا کار کا نشان ہے تمام لوگوں سے  ادب گزارش ہے کہ بھاری اکثریت سے بی آر ایس پارٹی کی کامیابی دلائیے اس موقع پر صلاح الدین مننا نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ترقیاتی کاموں کا وضاحت کرے اس موقع پر آمین الحسین سینئر لیڈر میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد مجلس صدر یونس ندیم محمد حسیب الدین محمد آصف راجکمار بی آر ایس پ...

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی دختر رمنا ایم ایل سی کا لڑکا 26 اور 31 وارڈ گھر گھر انتخابی مہم چلائی

Image
جگتیال 2023_13_نومبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی دختر اور رمنا ایم ایل سی کا لڑکا 26 اور 31 وارڈ میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار کی حمایت میں گھر گھر پہنچ کر انتخابی مہم چلائی بی آر ایس پارٹی اراکین گھر گھر پہنچ کر لوگوں سے ملاقات کی آمین الحسین سینئر لیڈر گلدستہ پیش کرتے ہوے اس موقع پر آمین الحسین میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد ریاض ماما کواپش ممبر محمد  آصف مارکٹ وائس چیرمین محمد تاج اعتماد الحق محسن سابقہ مارکٹ وائس چیرمین محمد فرقان مظہر رضوان آسرا انجم آفاق شجیع سلمان صادق رضی جاوید دیگر لوگ موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال مولانا ابوالکلام آزاد یوتھ کی قیادت میں یوم قومی تعلیم منایا گیا یوم پیدائش ابوالکلام 135 سال

Image
جگتیال 2023_12_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال تین کھنی چوراہا پر مولانا ابو الکلام آزاد یو صدر مجاہد عادل کی قیادت میں قومی یوم تعلیم یوم اقلیتی کے موقع پر ہندوستان کے مجاہد آزادی اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی 135سال یوم پیدائش تقریب کا ہرسال کی طرح اس سال بھی منایا گیا اس موقع پر مولانا آزاد کی ملی سماجی مذہبی وسیاسی خدمت کوخراج عقیدت پیش کیا گیا انکی مغفرت عالمی امن وآمان کے لیے دعا کی گئی اور میٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر حافظ محمد ضیاء الدین عقل دعا کی بعد مجاہد عادل اور میر کاظم نے مخاطب کرتے ہوے مولانا آزاد کی پیدائش کا سرکاری طور پر منانے کا مطالبہ کیے مرکزی ریاستی حکومتیں برائے نام قومی یوم تعلیم میناریٹی ڈے کا  تو اعلان کیے عمل آوری نہیں ہے ہرسال 11نومبرکو سرکاری طور پر کم سے کم اسکول دفاتر منانے کا مطالبہ کیے اور ہر ضلع میں مولانا آزاد مینار کی تنصیب کا مطالبہ کیے اس موقع پر میر کاظم مکثر علی نہال عرفان جعفر رشید خالد خان کلیم اور مولانا آزاد یوتھ ممبران عامرحسین ناظم ظہیب ریاض وسیع شیخ محسن سکندر سرفان حا...

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار وارڈ 31 میں انتخابی مہم چلائی 96 نوجوانوں نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Image
جگتیال 2023_10_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے  امیدوار 31 وارڈ میں انتخابی مہم چلائی 96 نوجوانوں نے بی آر ایس پارٹی میں شامل ہو گئے ڈاکٹر سنجے کمار نے رومال گلےمیں ڈالکر شمولیت اختیار کر لی بتایا کہ کے سی آر اسکیمات پسند آئے کئ بیواوں کو وظیفہ کئ لوگوں کو ڈبل بیڈروم دیے گئے شادی مبارک اسکیم سے بھت فائدہ ہوا یہ دیکھتے ہوے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر  سینیئر لیڈر محمد امین الحسین میناریٹی  صدر  عبدالقادر مجاہد  محلہ ستاری پیٹھ کے نوجوانوں نے   ابراہیم علی خان پپو محمد معیز مرزا تبریز تببو محمد مشیر امتیاز امیر جاوید بیگ فرید شہباز سججو یاسر اطھر کلیم _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار بی آر ایس پارٹی ایم ایل اے امیدوار آر ڈی او آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کیا

Image
جگتیال 2023_10_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی پارٹی کی جانب سے ایم ایل اے امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا بعد بی آر ایس پارٹی موتے آفس سے تحصیل چوراستہ نیو بس اسٹانڈ ٹاور سرکل بھت بڑی ریالی نکالی گئی اس موقع پر الیکشن انچارج ایم ایل سی  داو وسنتاسریش سابقہ وزراء الیکشن انچارج راجیشم گوڑ لائبریری چیرمین ڈاکٹر چندرا شھیکر گوڑ اور بی آر ایس کے شہر صدور منڈلوں منسیپل چیرمین عوامی نمائندے قائدین کارکنان خواتین وغیرہ کٹیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال سینیئر لیڈر آمین الحسین کی قیادت میں 31 وارڈ میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی انتخابی مہم چلائی

Image
جگتیال 2023_6_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال 31وارڈ  آمین الحسین کی قیادت میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی حمایت میں گھر گھر انتخابی مہم چلائی چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کے اسکیمات فلاحی کام اور ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے خواتین کو وظیفہ شادی مبارک اسکیم گھر گھر پہنچ کر چک تقسیم کیے فلاحی کاموں سے متاثر ہوے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے  کو ووٹ ڈالکر کامیاب بنائیں اس موقع پر کاظم علی مقیت محمد کمال محمد رضوان پرویز شہوار سلمان کثیر تعداد میں نوجوان موجود تھے independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال منڈل مہراہ پللی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کا دورہ بی جے پی اور دوسرے تقریبا 60 نوجوانون بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Image
نوجوانوں ن جگتیال 2022_6_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال منڈل مہراہ پللی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے  انتخابی مہم چلائی ہاتھ میں لیکر آتش بازی کی       فوٹو میں نظارہ کرسکتے ہیں جس میں بی جے پی کے نوجوانوں نے30 اور مدریج کے  20 نوجوان لیڈر 30 رائلز نوجوانوں  نے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کے اسکیمات پسند آئے   اس لیے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے گلے میں رومال ڈالکر بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر پی اے  سی ایس کے چیرمین یتیر ریڈی مہیپال ریڈی سرپنچ ستمماں گنگا رام ریتو بندو کے ممبران موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal   

کے کویتا ایم ایل سی نے عوام سے کہا کہ ہرانا ناممکن تیسری بار بی آر ایس پارٹی اقتدار پر آئیگی بودھن میں یواگرجنا سے خطاب

Image
جگتیال 2023_4_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی بودھن میں یواگرجنا سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ  کے سی آر  کو ہرانا بھت مشکل ہی نہیں ناممکن ہے  کے سی آر  ایک اور جنم لینا پڑیگا کانگریس پارٹی کی ترقی کے لیے کوئی کارنامہ نہیں ہے چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کے اسکیمات   فلاحی خدمات عوام دیکھ کر دوسرے پارٹی کے کارکن بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوتے جارہے ہیں عوام دوسرے پارٹیوں سے پوری طرح واقف ہوچکے چیف منسٹر چندرا شھیکر راو فکر مند ہیں تلنگانہ کی ترقی عوام اسکیمات سے متاثر ہوے ہیں _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے موتے آفس پر لکشمی پور کے کانگریس بی جے پی قائدین نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Image
جگتیال 2023_4_نومر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے موتے آفس پر لکشمی پور کے کانگریس بی جے پی پارٹی کے کارکن بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے گلے  بی آر ایس رومال ڈالکر شامل کرلیا بتایا کہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کے اسکیما اور تلنگانہ کی ترقی دیکھ کر پارٹی شامل ہوگئے اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کو کامیاب بنائیں  داو سریش لکشمی پور کے سرپنچ چیروکوجان ایم پی ٹی سی آتما چیرن اے راج ریڈی دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی کی قیادت میں جگتیال کے سینئر وکلاء اپنے ساتھیوں کے ساتھ بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Image
جگتیال 2023_2_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی کی قیادت میں جگتیال کے سینئر وکلاء نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھارت راشٹرسمییتی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی بتایا کہ  چیف منسٹر چندرا شھیکر راو تمام اسکیمات کو دیکھتے ہوے عوام کے فلاحی بہبود تلنگانہ ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں سینئر وکلاء یہ فیصلہ لیے ہیں کہ تیسری مرتبہ منتخب کرنے کے لیے فیصلہ لیے ہیں بعد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی نے سینئر وکلاء کو گلے میں رومال ڈالکر بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر سینئر وکلاء ایرا نرسیا شٹی سرینیواس پانڈا رنگاویٹل سشی دھرا نوملیا بجرنگی کے علاوہ جگتیال بی آر ایس پارٹی کے صدر گٹٹو ستیش پی ستیش سرینیواس گوڑ کے علاوہ دیگر قائدین موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

کے کویتا ایم ایل سی لندن آکسفورڈ یونیورسٹی میں تلنگانہ ماڈل پر کلیدی لکچر دیتے ہوے

Image
جگتیال 2022_31_اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کلواکنٹلہ کویتا رکن قانون ساز کونسل اسمبلی تلنگانہ نے کلیدی خطاب کرتے ہوے کہا کہ تلنگانہ ماڈل پر نظم کلیدی لکچر دیتے ہوے انفراسٹرکچر کی ترقی اور فلاح بہبود   سی ایم  کے سی آر  تلنگانہ کی ترقی فکر میں ہیں آج دیکھیں زیرات کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں زیرات زمین جگہ خالی نہیں سرسبز شاداب ہرا بھرا ہے یہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کا فن ہے فکر ہے  تلنگانہ کی ترقی کے لیے زمین جواہرات کی طرح کروڑوں ایکر زمین کی مانگ ہے ہمیں یقین ہے کہ ہم نے تیسری بار کام کرنے پر عوام ہمیں آشیر واد دیں کے سی آر دوبارہ وزیر اعلی ہونگے  اور تلنگانہ ترقی کی بار ہا فکر رہتی ہے کے سی آر کے ہاتھ مضبوط کریں بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش