جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار اقلیتوں کے وارڈوں میں انتخابی مہم چلائی

جگتیال 2023_14_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اقلیتیوں کے 43'42'29'28' وارڈوں میں انتخابی مہم چلائی اہم قائدین اور عوام کے ساتھ گنج چوراہا  اور تین کھنی پر میٹینگ منعقد ہوئ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار دور حکومت کی 12000 ہزار کروڑ اقلیتیوں کے لیے ترقیاتی کاموں میں خرچ کیا 5 سال میں 2 سال کرونا میں گزرے تین سال میں شہر جگتیال کے ترقی ہوئ اور مجھے پانچ سال دو جگتیال شہر کی ترقی عوام کی ترقی ہوگی  یہی منشاء ہے کے جگتیال کی ترقی کے لیے فکر ہے شادی اسکیم بیواوں کو وظیفہ ڈبل بیڈروم میناریٹی اسکول کئی اسکیمات سے فائدہ ہوا میڈیکل کالج جگتیال میں یہ بھی بھت بڑا کارنامہ اس لحاظ سے ایک بار موقع دو   میرا کار کا نشان ہے تمام لوگوں سے  ادب گزارش ہے کہ بھاری اکثریت سے بی آر ایس پارٹی کی کامیابی دلائیے اس موقع پر صلاح الدین مننا نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ترقیاتی کاموں کا وضاحت کرے اس موقع پر آمین الحسین سینئر لیڈر میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد مجلس صدر یونس ندیم محمد حسیب الدین محمد آصف راجکمار بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ موجود تھے independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش