جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ایک بار دھککا بی آر ایس پارٹی پککا انتخابی مہم چلائی

جگتیال 2023_21_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ  ایک بار دھککا  بی آر ایس پارٹی پککا  جگتیال کے اطراف واکناف مواضعات میں انتخابی مہم کارنر میٹنگ بتایا کہ جیون ریڈی 40 سال اقتدار پر تھے کیا کرے میں 5 سال اقتدار پر تھا 2سال کرونا میں چلا گیا یہ3  تین سال کی ترقی عوام خود دیکھ رہی جگتیال کتنی ترقی  کی راہ پر ہے میں پوچھتا ہوں کہ غریبوں کے بارے کیوں نہیں سونچے  بی آر ایس پارٹی ہر وقت غریبوں کے بارے میں فکر رہتی ہے   جیسے پنشن کلیانہ لکشمی شادی مبارک اسکیم بیڑی ورکرس پنشن باریک چاول بتایا کہ ڈبل بیڈروم ریتو بندھو ریتو بھیما سوبھا گیہ لکشمی اسکیم کے ذریعہ پنشن فراہم کی جائے گی جن کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے انہیں  500روپیے دیے جائیں گے 5 لاکھ انشورنس دیا جائے گا ہم تمام اسکیمو سے مطمئین ہیں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نارے لگائے دیکھ لینگے میرا کار کا نشان ہے ووٹ ڈالکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع دامادھر راو ایلا ریڈی سندیپ راو سریش بالا مکندم آمین الحسین سینئر لیڈر میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد  اعتمادالحق ٹاون جینٹ سیکرٹری رویندر ریڈی محمد صادق  محمد شہوار  محمد سلمان مہیپال ریڈی بی آر ایس پارٹی اراکین اور دیگر  نے شرکت کی independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش