جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کویتا ایم ایل سی خطاب کرتے ہوے کہا کہ ورلڈ کپ کرکٹ میں انڈیا کی کامیابی اور 30نومبر کو بی آر ایس کی کامیابی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوارانتخابی مہم

جگتیال 2023_19_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس پارٹی خطاب کرتے ہوے کہا کہ پورے تلنگانہ میں گلابی رنگ نظر آرہا ہے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار کی حمایت میں انتخابی مہم چلائی کامیاب بنائیں انہوں نے کہا کہ گانگریس 55سال اقتدار پر تھی عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کانگریس پارٹی کہے رہی ہے ایک موقع دو اقتدار   پر تھی پینے کا پانی رستیاب نہیں بی آر ایس پارٹی اقتدار پر آئ تو کسانوں کو پانی کے مسائل حل کرے چندرا شھیکر اسکیمات عوام کو معلوم ہوگیا فائدہ اٹھائے معزورین کو وظیفے شادی مبارک اسکیم ڈبل بیڈروم کامیابی کے بعد گیاس سیلنڈر 400 روپیے میں فراہم کرینگے معزورین کو 6000 ہزار روپے کرینگے اور بیواوں کو 5000 کرینگے کانگریس  55  سالہ دور حکومت میں کیا کرے عوام خود فیصلہ کریگی بی آر ایس پارٹی اقتدار پر نظر ڈالیں چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کی یہی فکر ہے تلنگانہ کی ترقی اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی داو وسنتا سریش خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے درمیان رہکر کام کررہا ہوں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع گٹو ستیش سینئر لیڈر آمین الحسین  میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ کٹیر میں لوگ موجود تھے independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش