جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مولانا ابوالکلام آزاد یوتھ کی قیادت میں یوم قومی تعلیم منایا گیا یوم پیدائش ابوالکلام 135 سال

جگتیال 2023_12_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال تین کھنی چوراہا پر مولانا ابو الکلام آزاد یو صدر مجاہد عادل کی قیادت میں قومی یوم تعلیم یوم اقلیتی کے موقع پر ہندوستان کے مجاہد آزادی اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی 135سال یوم پیدائش تقریب کا ہرسال کی طرح اس سال بھی منایا گیا اس موقع پر مولانا آزاد کی ملی سماجی مذہبی وسیاسی خدمت کوخراج عقیدت پیش کیا گیا انکی مغفرت عالمی امن وآمان کے لیے دعا کی گئی اور میٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر حافظ محمد ضیاء الدین عقل دعا کی بعد مجاہد عادل اور میر کاظم نے مخاطب کرتے ہوے مولانا آزاد کی پیدائش کا سرکاری طور پر منانے کا مطالبہ کیے مرکزی ریاستی حکومتیں برائے نام قومی یوم تعلیم میناریٹی ڈے کا  تو اعلان کیے عمل آوری نہیں ہے ہرسال 11نومبرکو سرکاری طور پر کم سے کم اسکول دفاتر منانے کا مطالبہ کیے اور ہر ضلع میں مولانا آزاد مینار کی تنصیب کا مطالبہ کیے اس موقع پر میر کاظم مکثر علی نہال عرفان جعفر رشید خالد خان کلیم اور مولانا آزاد یوتھ ممبران عامرحسین ناظم ظہیب ریاض وسیع شیخ محسن سکندر سرفان حافظ محمد ضیاء الدین عقل اور دیگرلوگ موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش