Posts

Showing posts from April, 2024

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

یس یس سی نتائج کا آج اعلان

Image
جگتیال 2024-30-اپریل ،(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ،) جگتیال آج یس یس سی نتائج کا اعلان آج 11بجے دن جاری کیے جایں گے پرنسپال سیکریٹری محکمہ تعلیمات بی وی ویکیٹیشم یہ نتائج جاری کریں گے نتائج کے اعلان کے بعد طالبہ ویب سائٹ۔ پر  نتائج دیکھ سکتے ہیں ،_, independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ آج جگتیال شہر علی پور مواضعات کا باجی ریڈی نظام آباد پارلیمنٹ امیدوار کا دورہ

Image
جگتیال ضلع 2024-30-, اپریل,(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ،) جگتیال ضلع ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کے اطلاع کے بموجب جگتیال علی پور مواضعات کا باجی ریڈی گوردھن پارلیمنٹ امیدوار نظام حلقہ علی پور سے پروگرام کا آغاز ہوگا اس پروگرام میں سابقہ مارک فیڈ چیرمین لوکا بابو ریڈی۔  ایم ایل سی رمنا زیڈ پی چیربرسن داؤ وسنتا سریش سابقہ وزیرِ راجیشم گوڑ بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگ شامل رہیں گے آج 8بجے دن  علی پور سے آغاز ہوچکا ہے اطراف واکناف دیہاتوں کا دورہ  کریں گے بعد جگتیال میٹھا پانی بولی چوراستہ بر 7بجے شام پروگرام منعقد ہوگا بعد ہنمان واڑہ پروگرام منعقد ہوگا پروگرام اختتام ہوگا بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگوں سے اور پرنٹ میڈیا الیکٹرانیک میڈیا سے گزارش ہے کہ شرکت کریں _independnt Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال بلدیہ سابقہ وائس چئیرمین گری بھوشنم نے ٹی جیون ریڈی کانگریس پارلیمنٹ امیدوار کی حمایت میں مہم چلائی

Image
جگتیال2024-28-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال بلدیہ سابقہ وائس چئیرمین گری بھوشنم نے کانگریس پارٹی پارلیمنٹ امیدوار ٹی جیون ریڈی کے حق میں مہم چلائی لڈو خواجہ چورستہ دوکانوں کے اونر کئی لوگوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کانگریس اقتدار پر آگئی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے ٹی جیون ریڈی  پارلیمنٹ امیدوار کو ووٹ ڈالکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع پر محمد کاظم علی مقیت صدر ملت اسلامیہ عبد الباری مجاہد اظہر کونسلر دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع صدر بی آر ایس پارٹی سابقہ ایم ایل اے نے پرچم کشائی

Image
جگتیال ضلع 2024-28-اپریل(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ) جگتیال ضلع بی آر ایس پارٹی صدر کورٹلہ سابقہ ایم ایل اے ودیا ساگر راؤ نے پارٹی آفس میں پرچم کشائی کی تلنگانہ ماں کی مورتی کو خراج عقیدت پیش کی اس موقع ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کورٹلہ ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے زیڈ پی چیربرسن داؤ وسنتا سریش ڈی سی سی ڈسٹرکٹ ممبر رام چندر راؤ ٹاؤن صدر گٹو ستیش بیر پور منڈل کے صدر سناراپکا رمیش لوکل کونسلر سری لتا رام موہن راؤ ٹاؤن جنرل سیکرٹری آنند راؤ سمندلا سرنیواس سری رام بھکشا پتی سرنیواس راؤ وغیرہ موجود تھے _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر آئی بی آئی گارڈن میں عقد تقریب

Image
جگتیال 2024-25-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل)کریم نگر کشمیر گڈہ آئی بی آئی گارڈن میں عقد تقریب عبد النعیم جگتیال حال مقیم حیدرآباد برخوردار محمد عبد المبین سلمان ایم پی اے ایچ آر سے خواجہ معین الدین بزنس مین محبوب نگر دختر سے مسجد منور  خطبہ نکاح منعقد ہوا اس موقع پر محمد عبد القیوم محمد عبد المتین محمد کلیم الدین محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ محمد اقبال علی  محمد عارف سعید حافظ صادق علی محمد جاوید  محمد  اشفاق  خان  ہیڈ ماسٹر  ڈاکٹر محمد خطیب الدین نہال محمد فرید سعید محمد اطہر سعید   محمد امتیاز   محمد شجیع الدین قاری مظہر علی واسع ہزاری محمد محسن الدین محمد ماہر محمد کلیم الدین محمد محسن محمد منہاج الدین حافظ محمد ضیاء الدین عقیل رشتے دار دوست احباب دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان جگتیال کے دوطالبہ تلنگانہ میں درجہ اول سے کامیابی حاصل

Image
جگتیال2024-25-اپریل,(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل)) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان جگتیال سری چیتانیہ کالج انٹرمیڈیٹٹ میں شاندار مظاہرہ کیا موسیپٹلہ سری نیدھی نامی طالبہ نے   بئ پی سی میں 10000/ 991 نمبرات تلنگانہ بھر میں أول مقام حاصل کیا اور جگتیال اعتماد اسٹاف ریپوٹڑ مرزا افضل بیگ کی دختر عروبا انیس نے بئ پی سی میں 10000/ 982 کالج میں دوسرا مقام حاصل کیا بہترین نمبرات لانے سے کامیاب ہونے پر جناب برہان الدین اویسی ایڈ یٹرانچیف روزنامہ اعتماد اور ضلع کلکٹر جگتیال یاسمین باشاہ کے علاوہ ریشتے دوست احباب دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی تلنگانہ بھر میں فرسٹ ایئر میں 60 فیصد اور سیکنڈ ائیر میں 84 فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی -independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے میڈیا کانفرنس سے کہا کہ اج مذہبوں کے خدا کا نام لیکر انتخابات میں استعمال کررہے ہیں کام ایسے ہیں

Image
جگتیال 20244-24-اپریل(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے موتے روڈ بی آر ایس پارٹی آفس میڈیا کانفرنس سے کہا کہ اج ذات مذہبوں کے خدا کا نام لیکر انتخاب استعمال کر رہے ہیں 27نومبر کو مندر میں بانڈ پیپر چھہ زمانتوں میں فراڈ انتخاب خدا کا نام لے رہے ہیں افسوس ہے مہا لکشمی اسکیم 25 گیاس  سلنڈر ہیں لوگوں مسافروں کے حساب سے بسوں میں اضافہ نہ کیا جاۓ بھدرا چلم کے لیے اسٹاف مفت اسٹاپ مفت بس ایک دھوکا ہے کسان ملک کی ریڈ کی ہڈی ہے کسانوں کے بارے میں غور کرنا ہے سابقہ چیف منسٹر کے سی آر نے پنشنس 200روپیے سے 2000 روپیے کیے۔  عوام سوال کرنا کے سی آر اسکیمات سے بہت فائدہ ہوا پوچھتا ہوں 100دن میں 6زمانتں ہوجائنگی وہ مکمل نہیں ہوے ھنومان ریلی میں حصہ لیا بطور گواہ بانڈ پیپر پرآشیرواد سے کامیابی حاصل ہوئ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ جیون ریڈی خدا کو گواہ بناتے ہیں الفاظ کو توڑنے کے لیے احترام کرتے ہیں بی جے پی اروند جیون ریڈی لوگوں کو اس شکل میں بتانا چاہیےاس موقع پر لائیبریری چیرمین چندرا شیکھر گوڑ بلدیہ سابقہ چیرمین گولی سرنیو...

تلنگانہ ,,, چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ ٹی جیون ریڈی کانگریس پارلیمنٹ امیدوار نظام آباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی

Image
  جگتال 2024-23-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ) نظام آباد کانسیسی جگتیال حلقہ نظام آباد سے کانگریس ٹی جیون ریڈی پارلیمنٹ امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ جو وعدے اسکیمات کے کیا ہوں کم وقتِ  میں کیا ہوں اور کچھ باقی ہے مکمل کرونگا ایک میثال دی عوام کو گرم چائے دیے تو مخالف پارٹیوں کو اچھا نہی دیکھ رہا ہے' اور کہا کہ مودی اور کے سی آر ساتھ  ملکر  کانگریس حکومت کو گرانا چاہتے ہیں کانگریس کو کامیاب بنائیں  بڑی سازیش ہو رہی ہے  لوک سبھا انتخابی مہم چلائی عادل آباد نظام آباد میڑچل انتاپلی ملکا گیری انتخابی مہم چلائی کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

نظام آباد بی آر ایس پارٹی کے امیدوار پارلیمنٹ باجی ریڈی گوردھن پرچہ نامزدگی داخل کردیا

Image
جگتیال 2024-20-اپریل ,(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) نظام آباد  حلقہ پارلیمنٹ کانسیسی جگتیال بی آر ایس پارٹی کے امیدوار باجی ریڈی گوردھن پرچہ نامزدگی داخل کردیا اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے جگتیال زیڈ پی چیربرسن داؤ وسنتا سریش نظام آباد ضلع پارٹی کے صدر جیون ریڈی بودھن کے سابقہ ایم ایل اے شکیل آمیر کی اھلیہ عائشہ سلطانہ موجود تھے _independend Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد تلنگانہ بھون میں کے سی آر کے ہاتھوں یم پی امیدوار نظام آباد سے باجی ریڈی نے بی فام حاصل کیا

Image
جگتیال 2024-20-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء عقیل)  حیدرآباد تلنگانہ بھون میں کے سی آر کے ہاتھوں نظام آباد پارلیمنٹ بی آر ایس پارٹی کے امیدوار باجی ریڈی گوردھن نے بی فام حاصل کیا اس موقع پر سابقہ وزیرِ ویمولا پرشانت ریڈی راجیہ سبھا ارکان سریش ریڈی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کلواکنٹلہ سنجے ریڈی زیڈ پی چیرمین داؤ وسنتا سریش ویٹھل راو سابقہ ایم ایل اے گنیش گپتا سابقہ ایم ایل اے جیون ریڈی آرمور سابقہ چیرمین اسٹیٹ مارک فیڈ لوک بابو ریڈی وغیرہ موجود تھے _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع میں عازمین حج تربیتی کیمپ مسلم کمیٹی ہال میں منعقد ہوا

Image
  جگتیال ضلع 2024-19-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ضلع عازمین حج تربیتی کیمپ 2024 مسلم کمیٹی ہال میں منعقد ہوا تمام اضلاع کے  تقریبا  عازمین حج شرکت کیے صبح 10بجے سے عصر تک دوسرا حج تربیتی کیمپ منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا مظہر قاسمی مولانا معراج قاسمی مولانا نعیم قاسمی خطاب کیے مولانا عمر علی بیگ قاسمی  نائب صدر نظامت کے فرائض انجام دیے مولانا مظہر قاسمی حج وعمرہ کے تعلق سے پریجکٹر کے ذریعہ بردہ پر نقش کرکے اراکین حج وعمرہ بہت ہی اچھے انداز تفصیلات سے روشنی ڈالی ایسا محسوس ہو رہا تھا حج کر رہے ہیں مولانا نے تفصیل سے روشنی ڈالے مولانا معراج قاسمی مولانا عمر علی قاسمی حافظ محمد ضیاء الدین عقیل مسجد چوک امام پردہ پر نظارہ کرتے ہوے دیکھے جا سکتے ہیں اس موقع پر جامع مسجد صدر محمد سراج الدین مولانا مصطاق قاسمی محمد تسلیم پاشا محمد ذاکر  حافظ شکیل سرور محمد اقبال عبداللہ بیگ محمد عارف تبریز انجینئر محمد شکیل کلاسک محمد منہاج الدین انور الدین دوسری نشست میں حافظ محمد ضیاء عقیل محمد وحید ٹیپیکل جگتیالی نعت شریف سنائ مولانا مظ...

ضلع جگتیال کے تمام عازمین حج 17 اپریل کو ‌ حج تربیت کیمپ

Image
جگتیال 2024-14-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ) جگتیال ضلع مولانا عمر علی قاسمی نائب صدر حج کمیٹی جگتیال کے اطلاع کے مطابق 2024- 17-اپریل کو ضلع جگتیال اطراف واکناف کورٹلہ مٹ پلی دھرم پوری رائیکل حج تربیت کیمپ انعقاد عمل لایا جارہاہے چہار شنبہ صبح 10بجے سے نماز عصر تک مسلم کمیٹی ہال قلعہ گڈہ نزد جامع مسجد جگتیال دوسرا حج تربیتی کیمپ کی صدارت مولانا مظہر قاسمی نقشبندی صدر حج کمیٹی ضلع جگتیال حج عمرہ کا بیان تفصیلات رکھیں گے اراکین حج تفصیلات جاننا ضروری ہے حج اور عمرہ کرنے میں آسانی ہوگی پرایویٹ حاجی حضرات جانے والے ضرور شرکت کریں _independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مولانا مفتی اویس نے عالم اسلام کے تما لوگوں کو عید الفطر عید کی مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال2024-11-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل ،) جگتیال مولانا مفتی نوشاد علی اویس نے عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز انجام دیے تمام عالم اسلام تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ایک مہنہ روزہ رکھے اللہ کے حکم سے عید الفطر منائی اس مہنے میں اللہ کلام اتارا گیا قرآن روزوں کے ساتھ نماز زکوۃ فطرہ دینے کا حکم دیا قلعہ عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز حافظ ابرار نے انجام دیے اور جامع مسجد میں عیدالفطر کی نماز مولانا مفتی خلیل نے  انجام دیے مولانا مفتی یونس قاسمی محمد عماد الدین جماعت اسلامی نے خطاب کیا صدر ملت اسلامیہ عبد الباری مجاہد نے تمام تفصیلات سے آگاہ کیا صدر عیدگاہ ذالفقار ذلفی نے دستی فنڈز کے لیے ترغیب دی محمد منظور جنرل سیکرٹری نظامت انجام دیے محمد جمیل سرپرست اعلٰی عیدگاہ تمام لوگوں  کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی _indepndent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش