جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع میں عازمین حج تربیتی کیمپ مسلم کمیٹی ہال میں منعقد ہوا

 جگتیال ضلع 2024-19-اپریل (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ضلع عازمین حج تربیتی کیمپ 2024 مسلم کمیٹی ہال میں منعقد ہوا تمام اضلاع کے  تقریبا  عازمین حج شرکت کیے صبح 10بجے سے عصر تک دوسرا حج تربیتی کیمپ منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا مظہر قاسمی مولانا معراج قاسمی مولانا نعیم قاسمی خطاب کیے مولانا عمر علی بیگ قاسمی  نائب صدر نظامت کے فرائض انجام دیے مولانا مظہر قاسمی حج وعمرہ کے تعلق سے پریجکٹر کے ذریعہ بردہ پر نقش کرکے اراکین حج وعمرہ بہت ہی اچھے انداز تفصیلات سے روشنی ڈالی ایسا محسوس ہو رہا تھا حج کر رہے ہیں مولانا نے تفصیل سے روشنی ڈالے مولانا معراج قاسمی مولانا عمر علی قاسمی حافظ محمد ضیاء الدین عقیل مسجد چوک امام پردہ پر نظارہ کرتے ہوے دیکھے جا سکتے ہیں اس موقع پر جامع مسجد صدر محمد سراج الدین مولانا مصطاق قاسمی محمد تسلیم پاشا محمد ذاکر  حافظ شکیل سرور محمد اقبال عبداللہ بیگ محمد عارف تبریز انجینئر محمد شکیل کلاسک محمد منہاج الدین انور الدین دوسری نشست میں حافظ محمد ضیاء عقیل محمد وحید ٹیپیکل جگتیالی نعت شریف سنائ مولانا مظہر قاسمی صدر ‌ حج کمیٹی ضلع جگتیال نے  کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ آپ تمام عازمین حج کو صحت عافیت کے ساتھ حج مقبول مبرور نصیب فرمائیں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 


Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش