جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے میڈیا کانفرنس سے کہا کہ اج مذہبوں کے خدا کا نام لیکر انتخابات میں استعمال کررہے ہیں کام ایسے ہیں

جگتیال 20244-24-اپریل(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے موتے روڈ بی آر ایس پارٹی آفس میڈیا کانفرنس سے کہا کہ اج ذات مذہبوں کے خدا کا نام لیکر انتخاب استعمال کر رہے ہیں 27نومبر کو مندر میں بانڈ پیپر چھہ زمانتوں میں فراڈ انتخاب خدا کا نام لے رہے ہیں افسوس ہے مہا لکشمی اسکیم 25 گیاس  سلنڈر ہیں لوگوں مسافروں کے حساب سے بسوں میں اضافہ نہ کیا جاۓ بھدرا چلم کے لیے اسٹاف مفت اسٹاپ مفت بس ایک دھوکا ہے کسان ملک کی ریڈ کی ہڈی ہے کسانوں کے بارے میں غور کرنا ہے سابقہ چیف منسٹر کے سی آر نے پنشنس 200روپیے سے 2000 روپیے کیے۔  عوام سوال کرنا کے سی آر اسکیمات سے بہت فائدہ ہوا پوچھتا ہوں 100دن میں 6زمانتں ہوجائنگی وہ مکمل نہیں ہوے ھنومان ریلی میں حصہ لیا بطور گواہ بانڈ پیپر پرآشیرواد سے کامیابی حاصل ہوئ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ جیون ریڈی خدا کو گواہ بناتے ہیں الفاظ کو توڑنے کے لیے احترام کرتے ہیں بی جے پی اروند جیون ریڈی لوگوں کو اس شکل میں بتانا چاہیےاس موقع پر لائیبریری چیرمین چندرا شیکھر گوڑ بلدیہ سابقہ چیرمین گولی سرنیواس اقلیتی صدر عبدالقادر مجاہد زیڈ پی ٹی سی مہیش سابقہ کونسلر سرپنچ دیگر لوگ موجود تھے_independnt Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش