جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان جگتیال کے دوطالبہ تلنگانہ میں درجہ اول سے کامیابی حاصل

جگتیال2024-25-اپریل,(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل)) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان جگتیال سری چیتانیہ کالج انٹرمیڈیٹٹ میں شاندار مظاہرہ کیا موسیپٹلہ سری نیدھی نامی طالبہ نے   بئ پی سی میں 10000/ 991 نمبرات تلنگانہ بھر میں أول مقام حاصل کیا اور جگتیال اعتماد اسٹاف ریپوٹڑ مرزا افضل بیگ کی دختر عروبا انیس نے بئ پی سی میں 10000/ 982 کالج میں دوسرا مقام حاصل کیا بہترین نمبرات لانے سے کامیاب ہونے پر جناب برہان الدین اویسی ایڈ یٹرانچیف روزنامہ اعتماد اور ضلع کلکٹر جگتیال یاسمین باشاہ کے علاوہ ریشتے دوست احباب دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی تلنگانہ بھر میں فرسٹ ایئر میں 60 فیصد اور سیکنڈ ائیر میں 84 فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی -independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش