Posts

Showing posts from May, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نئے ایس آئی سدھاکرگلدستہ پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2023_26_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو نئے ایس آئی سدھاکرجگتیال رورل کے طور نئی ذمداریاں سنبھال لی ہیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کواٹرس میں ملاقات کی پھلوں کا گلدستہ پیش کرتے ھوے _independnt Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کے جگتیال میڈیکل کالج 24 پروفیسر وں کا تقرر

Image
جگتیال  2023_26_مئ (آزاد نامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے میڈیا سے مخاطب کرتے ھوے کہا کہ تلنگانہ ریاست حکومت نے جگتیال میڈیکل کالج میں 33 شعبہ جات میں 42 اسسٹنٹ پروفیسروں کا تقرر کیا جگتیال کے عوام کی جانب سے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو اور وزیر صحت ہریش راو کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر مونسیپال گولی سرینیواس چیرمین مھیپال ریڈی سندیپراو بی آر ایس قائدین دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ نے ماتا شیشو میں آئ آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹر میں ریڈلیوجی لیب کا افتتاح عمل آیا

Image
جگتیال 2023_24_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ نے گورنمنٹ جنرل ہاسپتال ماتا شیشو میں 12لاکھ 50ہزار فنڈز کا افتتاح عمل میں آیا اور 75لاکھ کے فنڈز سے ڈسٹرکٹ سینٹر میں ریڈیالوجی اور عمارت کا افتتاح عمل میں آیا میڈیکل کالج کی عمارت کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع ریڈپی چیرمین داواوسنتا سریش ایم  پی وینکٹیش نیتا کلکٹر یاسمین باشاہ لائبریری چیرمین چندرا شیکر گوڑ ڈی سی ایم چیرمین سری کانت ریڈی اڈیشنل کلکٹر مندامکرندا مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس آمین ا لحسین مسٹر تلنگانہ شہوار یوتھ لیڈر محمد عارف ہاسپتال عملہ کونسلر قائدین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

محمد شفیع الدین مجاھد صنعت نگر حیدرآباد کا انتقال

Image
جگتیال 2023_23_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)حیدرآباد صنعت نگر محمد شفیع الدین مجاھد کا 64 سال کی عمر میں انتقال کر گئے نماز جنازہ  جعفری مسجد میں ادا کی گئی تدفین عمل آئ مرحوم کو اھلیہ ایک لڑکی ایک لڑکا اور مرحوم کے ایک بہن چھوٹے بھائی محمد عابد موجود ہے مرحوم کے رشتے دار دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ سے دعا ھے کہ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین مرحوم کے قالہ زاد بھائی حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں طوفانی تیز ھوا بارش 120 سالہ قدیم نیم کا درخت گر پڑا

Image
جگتیال 2023_22_ مئی(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ستاری پیٹھ میں نیم کا قدیم درخت 120 سالہ رات 45_11بجے تیز ھوا بارش سے گر  پڑا بیچ راستے میں گرا کرنٹ پول وائیر رہنے سے کچھ نقصان نہیں ہوا کرنٹ وائیر نہ ہوتا تو بہت بڑا نقصان ہونے کا اندیشہ تھا شاکر کے گھر کا دروازہ کونقصان ہوا اس جھاڑ کے نیچے محلے کے بچے کھیل کود کبڈی گولیاں کھوکو وغیرہ کھیلتے تھے آج بھی چھوٹے بچے کھیلتے ہیں کئی لوگ جھاڑ گرنے کے بعد پرانہ زمانہ یاد آگیا کئ بزرگ لوگ یاد کیے  حافظ محمد ضیاالدین عقیل نامہ نگار نے اس واقعہ کی اطلاع دی گئی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو ڈاکٹر سنجےکمار نے  بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس ایم آر او کو ھدایت دی بلدیہ عملہ پہنچ کر صفائی کردی گئی اس موقع پر ڈاکٹر سید غوث شممو محمد شاکر جلال ارفان رحمت احمد نامہ نگار دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کپلہ ایشور نے کہا کہ کسانوں کے فصلیں تباہں ہوئ ہیں پہلی قسط میں 10000 روپیے منظور کی گئی اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ودیاساگرراو ایم ایل اے کلکٹر موجود تھے

Image
جگتیال 2023_19_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ہوا بارش کی وجہ سے فصلیں نقصان ہوئی ہیں وزیر کوپلہ ایشور نے کہا کہ کسانوں کو000_ 10ہزار روپیے پہلی قسط میں منظور کی گئی اور دس ہزار کروڑ روپیے خرچ کرکے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے  24 گھنٹے بجلی فراہم کر رہے ہیں کسانوں کو ہر لحاظ سے مدد کی جائے گی خریداری  کا انکشاف ہوا ہے 2014 کے مقابلے میں اس بار کاشت شدہ رقبہ میں اضافہ ہوا ہے ضلع میں اب تک  626_59_1 میٹرک ٹن اناج کی خریداری کا انکشاف ہوا کانگریس  کے دور میں کھاد بینجیں مناسب تقسیم نہیں کیے گئے کسانوں کو بہت نقصان ہوا اب کسانوں کو وقتا فو قتا  مسائل کو حل کررہے ہیں کلکٹر یاسمین باشاہ نے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات کر رھے ھیں اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے زیڈپی چیرمین داواوسنتا ڈیسی ایم ایس کے چیرمین ایلا سری کانت ریڈی پی کے وائس چیرمین ہری چرن راو کلکٹر یاسمین باشاہ موجود تھے...

ضلع جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ والھانہ استقبال

Image
جگتیال 2023_15_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا 11 مئ کو دورہ ہوا  ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کویتا ایم ایل سی کا جوش خروش  سے والھانہ استقبال کیا گیا اور پھولوں کا ہار کی لمبائی 30فٹ اور چوڑائی 3فٹ بتائ گئ بی آر ایس پارٹی کے اراکین دیگر لوگ کثیرتعدادمیں   موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اعتماالحق کو پیر فیکچر ہونے پر عیادت کی

Image
جگتیال 2023_14_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے اعتماالحق کو پیر فیکچر ہونے پر عیادت کی اور صحت کے بارے میں دریافت کیے آرام کرنے کے لئے کہا گیا صحت کا خیال رکھیں اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس محمد فاروق بی آر ایس پارٹی کے کارکن موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ حافظ محمد ضیاالدین عقیل بات کرتے ھوے مندر پوجاری مسجد امام چرچ فادر کی بہت بڑی خدمت

Image
جگتیال  20232_12_اپریل آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کے کویتا ایم ایل  سی کا دورہ   مندر پوجاری اور مسجد امام اور چرچ فادر بہت بڑی خدمت ہے  ہم ان کا احترام کرتے ہیں ایک موقع پر حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نامہ نگار کو کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے یہ بات بتائی چیف منسٹر چنرراشیکھرراو  کا یہی منشا ھے اعزاز ا زیہ اماموں موذن کو دیا جاتا اور زیادہ دینا چاہیے مندر مسجد چرچ اور عبادت گاہوں کی جو خدمت انجام دے رہے ہیں بہت بڑی خدمت ہے اور لڑکیوں خواتین پر جو ظلم کرتے سختی سے کاروئ کی جائے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اماموں کی تنخواہ نہیں آئ جلد سے جاری کرنے کی ہدایت دیتے نامہ نگار حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام نے شکریہ ادا کیا کٹیرتعدادمیں لوگ موجودتھے_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں برقعہ پوش لڑکی کو سب انسپکٹر طمانچہ مار نے پر کویتا ایم ایل سی سے یونس ندیم نے سب انسپکٹر کو برطرف کریں مطالبہ کیا

Image
جگتیال 2023_11_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں پرقع پوش لڑکی کو سب انسپکٹر طمانچہ مارنے  پرکلواکنٹلو کویتا نے کہا کہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو کہا کہ  خاطی کو سب ا نسپیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی کویتا نے کہا کہ لڑکیوں کو خواتین پر سخت کارروائی کی جائے گی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے یونس ندیم مجلس اتحادالمسلمین صدر سینیٹر لیڈر آمین ا لحسین عبدالقادر مجاھد صدر اقلیتی سیل  صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد لیاقت علی محسن نائب صدر محمد غیاث الدین انجینئر ماکیٹ وائس چیئرمین محمد آصف اطراف و اکناف کے مسلمانوں نے بس اسٹانڈ چوراستہ پر احتجاج کیا _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ کو پرجاوانی پروگرام میں 40 درخواستیں موصول ہوئی ہیں

Image
جگتیال 2023_10_اپریل آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ کو تقریبا 40 درخواستیں موصول ہوئی ہیں عوام مختلف مقامات سے الگ الگ درخواستیں پیش کی گئی ضلع کلکٹر نے کہا کہ عہدیداروں کو تاکید کی کہ عوام امید لیکر آتے ہیں عرضیوں پر مسائل  کو حل کی ترجیح دیں درخواستیں عاجلانہ یکسوئی کریں اس پروگرام میں ایڈ یشنل کلکٹر اایس لتا اور اور آڈیشنل کلکٹر مجالس منداکروندا کے عملہ عوام کے مسائل حل کریں جگتیال آرڈی او مادھوری آر ڈی آو کورٹلہ ونود کمار کمیشنر بلدیات تمام محکمہ جات موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں بجلی گرنے سے خاتون کی موت

Image
جگتیال 2023_10_آ(زاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال پمیٹلہ کوناپور   میں بجلی گرنے سے خاتون کی موت واقع ہوگئ جگتیال گورنمنٹ ہاسپتال لایا گیا ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے مرحوم کے ریشتے داروں سے ملاقات کی  تسلی دی اس موقع پر پولیس عملہ پر پکیس چیرمین ملاریڈی قائدین تیلہ راجو اروند گنگا ریڈی راجیشم ملیش دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کونڈا گٹو کا دورہ

Image
جگتیال 2023_10_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) آج کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا  دورہ پیر پر فیکچر آنے کے بعد ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ آرام کرنے کی ہدایت دی صحت کے بعد پہلی مرتبہ کونڈا گٹو کا دورہ کریں گے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بات کرینگے اس موقع پر نائب صدر نشین منصوبہ بندی کمیشن بی ونود کمار ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چپپہ ڈنڈی ایم ایل اے سنکے شنکر کونڈا گٹو کا کرینگے بعد بی آر ایس پارٹی قائدین سے بات کریں گے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ جیون ریڈی ایم ایل سی دوغلے پن چھوڑ دے اور لوگوں کو گمراہ کر نا بند کردیں

Image
جگتیال 2023 _5_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ کانگریس کے سبھی لیڈرس اور جیون ریڈی ایم ایل سی دوغلے پن چھوڑ دیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں سیاسی فائدہ کے خاطر لوگوں گمراہ کرنا ختم کردیں پریس کلب میڈیا سے بات کرتے ھوے جیون ریڈی کی عجیب باتیں مرکز کو گرا نے آپ کی ذمدای نہیں ہے ایسی باتیں کرنے سے گریز کریں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو زندگی پوری سیاست میں گزری جیون ریڈی آپ کو خود اچھا جانتے ہیں انتخابات میں کونسی پارٹی میں کام کرے لوگوں کو گمراہ کرنا بند کردیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کسانوں کو پانی بجلی سرمایہ کاری میں ہر لحاظ سے مدد کر رہے ہیں جیون ریڈی ایم ایل سی جھوٹے الزامات لگانے سے گریز کریں اس موقع پر سرپنچوں نے منڈل پارٹی صدور با مکندم گنگا دھر مھیپال ریڈی اینو گوملا ریڈی سندیپ راو دامدرراو راجیشور ریڈی ندیم شیکھر ایلا راجننا انجننا ریتو گنگا دھر پارٹی اراکین بی آر ایس اور دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کلیانہ لکشمی شادی مبارک اسکیم 50لاکھ روپیے چیکس سی ایم فنڈ تقسیم کیے

Image
جگتیال 2023_5_مئی (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کلیانہ لکشمی اسکیم شادی مبارک اسکیم 50 لاکھ روپے 50 خواتین کوچیکس تقسیم کیے  چیف منسٹر  چنرراشیکھرراو تلنگانہ کی ترقی تمام ملک میں ترقی ھوجائے  یہی منشا ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ ایسی اسکیم پورے ملک میں نہیں ہے غریب غربا بیواوں مستحقین فائدہ ہورہا کئ لوگوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں گھر گھر پہونچ کرچیکس تقسیم کیے گئے بہت بڑا کارنامہ ہے  اس موقع پر مونسیپال چیرپرسن گولی سرینیواس زیڈ پی ٹی سی مہیش ریتو بندو منڈل کنوینر شنکر جگتیال ضلع کونسلرس فورم چیرا کو جان ٹاون پارٹی نائب صدر دومالا راج کمار جگتیال یوتھ صدر شیکر اسٹوڈنٹ سیکشن کے صدر ya عارف ڈی ٹی راجندر راو کاظم بی آر ایس پارٹی قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے باسکٹ بال مفت تربیت کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_5_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سوامی ویکا نندم مینی اسٹیڈیم میں باسکٹ بال مفت تربیتی کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا کھلاڑیوں عوام کے لیے شہر جگتیال اطراف و اکناف میں 14لاکھ کی لاگت سے جیم ایکسیس کرنے کے لئے انتظامات کیے گئے ہیں تقریبا دیہاتوں میں افتتاح عمل میں آیا تلنگانہ میں ترقی  کے لیے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا یہی منشا ہے اس موقع کونسلرس نوین ضلع جگتیال ایس سی اے میں مائیٹرنگ ممبران دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں حج تربیت کیمپ منعقد ہوا مولانا مظہر قاسمی نےخطاب کیا

Image
جگتیال 2023_5_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں حج  تربیت کیمپ انعقاد عمل میں آیا جس میں حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام قرات کلام پاک سے آغاز ہوا بعد نعت شریف سنائ محمد عارف نعت سنائ  مولانا مظہر قاسمی حجاج کرام کو تربیت دیتے ہوے تمام تفصیلات رکھے مولانا نعیم الدین کورٹلہ خطاب   کیا خوش نصیب ہیں حاجی مبارک ہو اللہ جسے چاہے اس کو نصیب ہوتا ہے حج تربیت کیمپ کے نگران  ارفان رشید ذاکر محمد سراج تسلیم ٹیچر تھے اس موقع پر  مولانا معراج قاسمی ریاض خان  مولانا مفتی حسان محمد شفیع حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ موجودتھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر محلہ رضوی چمن محمد عظیم کا انتقال

Image
جگتیال 2023_5_میئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر  نسلہ پور  حال مقیم  رضوی چمن کریم نگر محمد عظیم  کا انتقال مرحوم کی عمر 56 سال جنازہ کی نماز صحت نگر مسجد محمدی میں بعد نماز عشاء اداکی گئ بعد سواران قبرستان میں تدفین عمل آئ مرحوم کے دو لڑکے محمد عمران محمد اکرم ایک لڑکی موجود ہے محمد حفیظ الدین ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مرحوم صمدی ہیں اس موقع پر سلیم سمیع وسیم  محمد قیوم نہال قاری مظہر اور حافظ محمد ضیاالدین عقیل جگتیال کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے  مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے دیگر قائدین نے سیکرٹیٹ پہونچ کر وزیر کوپلہ ایشور کو مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_5_میئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل) جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ویملواڑہ رمیش بابو ایم ایل اے رمنا رکن ایم ایل سی لائبریری چیرمین چنردرا شیکھرگوڑ سینیئر لیڈر بی آر ایس رمنا راو دیگر قائدین نے کوپولاایشور کے چمبر میں پہونچ کر مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ سیکریٹیٹ کا افتتاح چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کے ہاتھوں عمل میں آیا

Image
جگتیال 2023_1_میئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)چیف منسٹر چنرراشیکھرراو  کے ہاتھوں تلنگانہ سیکریٹیٹ افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر کنٹراکٹ ملازمین کے لئے خوشخبری تلنگانہ کے لیے کے سی آر سی ایم کنٹراکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے دستخط کئے وزیر ہریش راو نے سیکریٹیٹ کے افتتاح کے موقع پر خوشخبری کنٹراکٹ ملازمین کو چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے پہلے دستخط کئے کنٹراکٹ ملازمین نے مستقل کرنے پر سی ایم تلنگانہ کا شکریہ ادا کیا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش