جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کپلہ ایشور نے کہا کہ کسانوں کے فصلیں تباہں ہوئ ہیں پہلی قسط میں 10000 روپیے منظور کی گئی اور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ودیاساگرراو ایم ایل اے کلکٹر موجود تھے

جگتیال 2023_19_اپریل (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ہوا بارش کی وجہ سے فصلیں نقصان ہوئی ہیں وزیر کوپلہ ایشور نے کہا کہ کسانوں کو000_ 10ہزار روپیے پہلی قسط میں منظور کی گئی اور دس ہزار کروڑ روپیے خرچ کرکے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے  24 گھنٹے بجلی فراہم کر رہے ہیں کسانوں کو ہر لحاظ سے مدد کی جائے گی خریداری  کا انکشاف ہوا ہے 2014 کے مقابلے میں اس بار کاشت شدہ رقبہ میں اضافہ ہوا ہے ضلع میں اب تک  626_59_1 میٹرک ٹن اناج کی خریداری کا انکشاف ہوا کانگریس  کے دور میں کھاد بینجیں مناسب تقسیم نہیں کیے گئے کسانوں کو بہت نقصان ہوا اب کسانوں کو وقتا فو قتا  مسائل کو حل کررہے ہیں کلکٹر یاسمین باشاہ نے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات کر رھے ھیں اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے زیڈپی چیرمین داواوسنتا ڈیسی ایم ایس کے چیرمین ایلا سری کانت ریڈی پی کے وائس چیرمین ہری چرن راو کلکٹر یاسمین باشاہ موجود تھے  _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش