جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں طوفانی تیز ھوا بارش 120 سالہ قدیم نیم کا درخت گر پڑا

جگتیال 2023_22_ مئی(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ستاری پیٹھ میں نیم کا قدیم درخت 120 سالہ رات 45_11بجے تیز ھوا بارش سے گر  پڑا بیچ راستے میں گرا کرنٹ پول وائیر رہنے سے کچھ نقصان نہیں ہوا کرنٹ وائیر نہ ہوتا تو بہت بڑا نقصان ہونے کا اندیشہ تھا شاکر کے گھر کا دروازہ کونقصان ہوا اس جھاڑ کے نیچے محلے کے بچے کھیل کود کبڈی گولیاں کھوکو وغیرہ کھیلتے تھے آج بھی چھوٹے بچے کھیلتے ہیں کئی لوگ جھاڑ گرنے کے بعد پرانہ زمانہ یاد آگیا کئ بزرگ لوگ یاد کیے  حافظ محمد ضیاالدین عقیل نامہ نگار نے اس واقعہ کی اطلاع دی گئی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو ڈاکٹر سنجےکمار نے  بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس ایم آر او کو ھدایت دی بلدیہ عملہ پہنچ کر صفائی کردی گئی اس موقع پر ڈاکٹر سید غوث شممو محمد شاکر جلال ارفان رحمت احمد نامہ نگار دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش