جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ جیون ریڈی ایم ایل سی دوغلے پن چھوڑ دے اور لوگوں کو گمراہ کر نا بند کردیں

جگتیال 2023 _5_مئ (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ کانگریس کے سبھی لیڈرس اور جیون ریڈی ایم ایل سی دوغلے پن چھوڑ دیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں سیاسی فائدہ کے خاطر لوگوں گمراہ کرنا ختم کردیں پریس کلب میڈیا سے بات کرتے ھوے جیون ریڈی کی عجیب باتیں مرکز کو گرا نے آپ کی ذمدای نہیں ہے ایسی باتیں کرنے سے گریز کریں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو زندگی پوری سیاست میں گزری جیون ریڈی آپ کو خود اچھا جانتے ہیں انتخابات میں کونسی پارٹی میں کام کرے لوگوں کو گمراہ کرنا بند کردیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کسانوں کو پانی بجلی سرمایہ کاری میں ہر لحاظ سے مدد کر رہے ہیں جیون ریڈی ایم ایل سی جھوٹے الزامات لگانے سے گریز کریں اس موقع پر سرپنچوں نے منڈل پارٹی صدور با مکندم گنگا دھر مھیپال ریڈی اینو گوملا ریڈی سندیپ راو دامدرراو راجیشور ریڈی ندیم شیکھر ایلا راجننا انجننا ریتو گنگا دھر پارٹی اراکین بی آر ایس اور دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش