Posts

Showing posts from March, 2021

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

یم ‏ایل ‏سی ‏نظام ‏آباد کے ‏ کو یتا ‏نے ‏کو ‏رونا ‏ٹیکہ ‏لے ‏لیا

Image
جگتیال ضلع 30مارچ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)ٹی آر یس کے کویتا ایم ایل سی نظا م آباد کورونا وائرس کا ٹیکہ لے لیا انھوں نے حیدرآباد کے نمس ھا سپتال میں کورونا کا ٹیکہ پھلی خوراک لے لی بعد یہ بتایا کہ ھر فرد ٹیکہ لینے کی ضرورت ھے ٹیکہ پر شک شبہ کی ضرورت نھی اور عوام سے خواھش کی کہ کووڈ 19ویکسین لینا ضروری ھے-indepentnd report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ایم ‏ایل ‏اے ‏نے ‏چیف ‏منسٹر ‏چنرراشییکھر ‏راو ‏سےملاقات ‏کی ‏جگتیال ‏ترقی ‏فنڈ ‏کیلئے ‏درخواست ‏پیش ‏کی

Image
جگتیال 2021-26مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل ) جگتیال ضلع ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنررچنرراشیکھرراو سےملاقات کی جگتیال ترقی کاموں فنڈ کیلئے درخواست پیش کی رکن اسمبلی نے سی یم چنرراشیکھرراو سے فروٹ مارکٹ کیلئے 10کروڑ روپیے منظور کرنے کا مطالبہ کیا چیف منسٹر نے منظور کرنے کی ھدایت دی اس کےعلاوہ ڈبل بیڈ روم مکانات کی تعمیری کاموں کیلئے  جگتیال کلکٹر آفس نئی عمارت کیلئے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے نے کلکٹر آفس افتتاح کیلئے چیف منسٹر چنرراشییکھر راو کو دعوت دی دعوت قبول کر لیے یقین دلایا کہ ضرور افتتاح میں شرکت کرینگے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

ضلع ‏جگتیال ‏تلنگانہ کلاس ‏فورتھ ایمپلائیز ‏اسو ‏سی ‏ایشن ‏کے ‏نائب ‏صدرمجاھد ‏کی ‏تھنیتی ‏تقریب ‏

Image
جگتیال ضلع 2021-25مارچ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ریاست تلنگانہ کلاس فورتھ یمپلائیز اسوسی ایشن کے نائب صدر کی حیثیت سے منتخب ھونے پر مجاھد خان آفس سب ارڈینیت دفتر ضلع کلکٹر جگتیال کو نانی نہ ریوینیو ایمپلائیز اسوسی ایشن کے ضلع صدر وکیل ٹی این او تنظیم شاخ جگتیال کے صدر ششی دھر اور تمام ایمپلائیز اسوسی ایشن نے مبارکباد پیش کی-indepentend report jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

جگتیال ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏کے ‏ھاتھوں ‏مریض ‏کےافراد ‏کو ‏دولاکھ ‏چیک ‏دیتے ‏ھوے ‏

Image
جگتیال ضلع 25-مارچ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نے رحمت اللہ بیگم جو وارڈ نمبر 4 مستقر ھیں مریض دواخانہ میں زیر علاج ھیں حیدرآباد میں دو لاکھ کاچک دیتےھوے مریض کے افراد خاندان حافظ اسمعیل کو بھت پریشان تھے جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار نے بھت جلد دو لاکھ چک مریض افراد خاندان حوالے کیا اور مریض افراد خاندان نے شکریہ ادا کیا اس موقع پر بوگا پراوین دیگر افراد موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏کو ‏خصوصی ‏اردو ‏ڈی ‏ایس ‏سی ‏منعقد ‏کرنے ‏کےلئے اردو ‏ٹیچرس ‏یادداشت ‏پیش ‏کی

Image
جگتیال ضلع 2021-22مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار سے تلنگانہ اردو ٹیچرس ایسو سیشن جگتیال کے ڈمہ داران کے زیر قیادت 21مارچ بروز اتوار ملاقات کرتے ھوے خصوصی یادداشت اردو ڈی ایس سی منعقد کرنے کے لئے پیش کی اس وفد میں شامل فعل متحرک ذمہ داران ٹرین ٹیچرس ایسوس ایشن جگتیال نےڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے سے کھا کہ 2017 TRTمیں SGT اور SA اردو میڈیم کے جملہ 553پوسٹ اور TGT  کے 75پوسٹ خالی ھے اردو میڈیم کی جائدادیں مخصوص اھل امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے مکمل نھی  کی گئی اساتدھ تقرر ھو نے میں رکاوٹ ھو رھی ھے ان 553جائدادیں ڈی ریزورکیا جائے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے تمام مسائل کو سنتے ھوے پر تیقن دیا کہ اردو کے تمام مسائل کو  اسمبلی میں اآواز بلند کرینگے وزیر اعلی کو واقف کرینگے اس مسئلے کو جلد حل کرینگے اس موقع پر تلنگانہ ضلع جگتیال اورشھر کورٹلہ کے اساتذہ کرام اردو ٹرین ٹیچرس ایسوس ایشن صدر جگتیال واجد خان نائب صدر محمد عابد جنرل سیکریٹری صفی العابدین نائب صدر فاطمہ ووین سیکریٹری آمنہ فاطمہ حلیم انسا اعجاز فاطمہ خازن ایازالرح...

جگتیال ‏ڈاکٹرسنجے ‏ایم ایل ‏اےڈ

Image
ڈاکٹرسنجے ایم ایل اے جگتیال 

وزیر ‏فینانس ‏ھریش ‏راو ‏اسمبلی میں حکومت بھترین ‏بجٹ پیش ‏کیا ‏ریاستی ‏وزیر ‏کپلہ ‏ایشور جگتیال ایم ‏ایل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏کا ‏بیان ‏

Image
جگتیال ضلع 2021-3مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )ریاستی وزیر برائے سماجی بھبود واقلیتی امور کپلہ ایشورنے نے کھاکہ وزیر فینانس ھریش راو نے بھترین بجٹ پیش کیا اس بجٹ میں تمام طبقات کی ترقی اور فلاح بھبود اور عوام کے لئے خوش آئند بجٹ ھے رکن اسمبلی ڈاکٹرسنجے کمار نے آج کا بجٹ کو غریبوں کےلئے اور عام آدمیوں کےلئے ضلع پرجا پریشد داواوسنتا نے بتایا کہ بجٹ میں ضلع پریشد اورمنڈل پریشد کو فنڈ بھترین بجٹ ھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal  9949639019

‎جگتیال ‏ضلع ‏کنڈاگٹو ‏کےکویتا ‏کا ‏دورھ ‏

Image
ضلع جگتیال 2021-18مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل جگتیال)جگتیال کنڈاکٹو کا دورھ کے کویتا ایم ایل سی کا دیواستنم کے درش کےلئے پھنچں رکن قانون ساز کو نسل کے کویتا کو جگتیال بلدیہ چیرپرسن ڈاکٹر شراونی پروین زیڈ پی چیرپرسن داواوسنتا سریش نے گلدستہ پیش کرتے ھوے استقبال کیا اس موقع پر رکن اسمبلی سونکے روی شنکر کے علاوہ  ٹی آر ایس قائدین سیاسی لیڈرس دیگر موجود تھے independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

جگتیال ‏ضلع ‏مٹ ‏پلی ‏پی ‏یس ‏پر ‏خدمت ‏انجام ‏دینے ‏والے ‏ھیڈ ‏کا ‏نسٹبل محمد ‏نصیر ‏خان ‏کی ‏ودائ ‏تقریب ‏اور ‏جگتیال ‏ٹرانسفر ‏

Image
ضلع جگتیال2021-3مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )جگتیال ضلع مٹ پلی سرکل ھیڈ کا نسٹبل محمد نصیر خان کی جگتیال ٹرانسفر ھونے پر مٹ پلی پی یس اور سرکل انسپکٹر سرینواس ا یس ائ سدھا کر کے علاوہ دیگر پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بڑے پانے پرتھنیتی وداعئ کی اس کے علاوہ بی جی پی قائدین تھنیتی پیش کرتے ھوے محمد نصیر الدین خان کو ستائش کی اور غریبوں کے ھمدرد ھیں محمد نصیر الدین خان کھا کہ آپ تمام نے میری خدمات کا بھترین تھنیتی تقریب کے ذریعہ دیا ھےشکریہ _indepetnd report md ziauddin aqeel jagtiyal 9949639019

رکن کونسل کےکویتا کا دورہ جگتیال ‏ ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏ایم ‏ایل ‏اے دیکھے ‏جاسکتے ‏ھیں ‏

Image
جگتیال۔ 9 ؍مارچ(آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ کی دختر و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے منگل کی صبح ضلع جگتیال کا دورہ کیا اور کونڈاگٹو میں مشہور انجانیا سوامی مندر کے درشن کئے۔ کویتا نے وہاں 90 لاکھ روپئے کی لاگت سے مجوزہ راما کوٹی اسٹوپا کے استھان کا مشاہدہ کیا۔ رکن کونسل کویتا نے کونڈاگٹو سوامی مندر میں خصوصی پوجا کا اہتمام کیا اورریاست کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔ مندر کے انتظامیہ کی جانب سے درشن کیلئے آنے والے تمام افراد کا خصوصی انداز میں استقبال کیا گیا۔ رکن کونسل کویتا نے بعد ازاں بھومی پوجا میں حصہ لیا اور  ہنوماں چالیسا کے پوسٹرس کی  بھی رسم اجرائی انجام دی۔  کویتا کے کونڈا گٹو مندر دورہ پر ان کے ہمراہ وزیر اندراکرن ریڈی، رکن اسمبلی جگتیال ڈاکٹر سنجئے کمار کے علاوہ پارٹی کارکن موجود تھے۔ کویتا سہ پہر حیدرآباد واپس ہوگئیں۔independent report md ziauddin aqeel jagtiyal 

راشٹریہ اپادھیائے پنڈت پریشد، ایس ایل ٹی اے کی جانب سے ایم ایل سی انتخابات میں ٹی آر ایس کی حمایت کا اعلان*

Image
یونین نمائندوں کی رکن کونسل کویتا سے ملاقات۔  تائیدی مکتوب حوالہ حیدرآباد۔ 5؍ مارچ  راشٹریہ اپادھیائے پنڈت پریشد اور ایس ایل ٹی اے یونین کے نمائندوں نے آج رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں ٹی آر ایس امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا اور اس ضمن میں رکن کونسل کو ایک تائیدی مکتوب بھی حوالہ کیا۔  تقریباً 50 افراد پر مشتمل اس وفد نے رکن کونسل کو ایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے ان کو درپیش مسائل اور افکارات سے واقف کروایا اور ان کی عاجلانہ یکسوئی کی گزارش کی جس پر رکن کونسل نے مثبت ردعمل ظاہر کیا اور یکسوئی کا تیقن دیا۔ پنڈت پریشد اور یونین کے نمائندوں نے ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے حالیہ عرصہ میں جاری جی او 2 اور 3 کی اجرائی پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وہ گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں دونوں سیٹوں پر ٹی آر ایس امیدوار وانی دیوی اور پلا راجیشور ریڈی کی حمایت میں کھڑے ہوں گے۔ رکن کونسل سے ملاقات کرنے والے وفد میں راشٹریہ اپادھیائے پنڈت پریشد کے محمد عبد اللہ، جنرل سکریٹری تروملا کرا...

*گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں ٹی آر ایس کی تائید کرنے اردو ٹیچرس اسوسی ایشن کا اعلان

Image
* *یونین قائدین نے رکن کونسل کویتا سے ملاقات کرتے ہوئے تائیدی مکتوب حوالہ کیا* حیدرآباد۔ 4؍مارچ (    )  اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ اسٹیٹ (UTA-TS) کے قائدین نے آج ٹی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں  پارٹی کی تائید کا اعلان کیا۔ یونین قائدین جن میں یونین کے ریاستی صدر خواجہ قطب الدین، جنرل سکریٹری محمد شکیل احمد، محمد غلام دستگیر صدر رنگاریڈی, محمد عارف صدر وقار آباد, محمد عبدالحلیم نائب صدر, محمد ناظر خازن و دیگر شامل تھے نے رکن کونسل کو اس ضمن میں ایک تائیدی مکتوب حوالہ کیا۔ اس موقع پر یونین قائدین نے اردو ٹیچرس، اسکولس اور طلباء  کو درپیش مسائل سے بھی رکن کونسل کو واقف کروایا۔ رکن کونسل نے ان کے مسائل کی بغور سماعت کی اور عاجلانہ یکسوئی کاتیقن دیا۔  یونین نے محترمہ کویتا کو حوالہ کئے  گئے میمورنڈم میں انہوں نے بتایا کہ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست میں اردو اسکولس، ٹیچرس اور طلباء کے بہبود کیلئے کام کررہی ہے اور یونین سے تاحال 7 ہزار سے زیادہ اساتذہ جڑے ہ...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں میں مسلسل اضافہ

Image
نئی دہلی ، 4 مارچ ( ایجنسیز)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں ۔ دارالحکومت دہلی میں پٹرول فی الوقت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے ۔ 27 مارچ کو ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے کا اضافہ ہو ا تھا۔ آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل کو عبور کرچکا ہے

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون رہ نما کو دو سال قید کی سزا

 ر ملہ 4مارچ (ایجنسیز) اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون رہ نما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ خالدہ جرار عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی رہنما ہیں۔اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے 58 سالہ خالدہ جرار کو 31 اکتوبر 2019کو حراست میں لیا تھا۔ ان کی گرفتاری ایک بم دھماکے میں دو اسرائیلیوں کی ہلاکت کے دو ماہ کے بعد عمل میں لائی گئی اور اس حملے کی ذمہ داری عوامی محاذ کے ایک عسکری گروپ پر عاید کی گئی تھی۔خالدہ جرار کی یہ پہلی گرفتاری نہیں بلکہ اسے 2015اور 2017کو بھی حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ان پر عوامی محاذ کے پلیٹ فارم سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا جاتا ہے اور انہیں متعدد بار انتظامی قید کی سزائیں دی جا چکی ہیں۔خالدہ جرار 2006 میں فلسطینی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہونے والی رہنما اور ان 60 ارکان پارلیمنٹ میں شامل ہیں، جنہیں اسرائیلی حکام نے جیلوں میں قید کیا۔ ان میں سے 11 ارکان پارلیمنٹ اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔

ھندستانی ‏طیارھ ‏کی ‏کراچی ‏میں ‏ایمر ‏جنسی ‏لینڈنگ ‏

Image
جگتیال: /2021-2مارچ ( آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل )انڈیگو اےر لائنزکے ایک مسافر بردار طیارے کو ایمرجنسی میڈیکل لینڈنگ کے طور پر کراچی ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔ 67 سالہ مسافر تاہم جہاز میں ہی انتقال کرچکے تھے۔شارجہ سے ہندوستانی شہر لکھنو ¿ جانے والے پرائیوٹ انڈیگو ایئرلائن کے ایک طیارے پر سوار ایک مسافر کی منگل کوعلی الصبح طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طورپر کراچی ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔ لیکن 67 سالہ مسافر ہنگامی طبی امداد دیے جانے سے قبل ہی جہاز پر انتقال کرچکے تھے۔ادھر دہلی میں انڈیگو کے عہدیداروں نے بتایا کہ جہاز اب لکھنو ¿ پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے 67 سالہ مسافر حبیب الرحمان کی موت پر ان کے رشتہ داروں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق انڈیگو ایئرلائن کی فلائٹ نمبر آئی جی او 1412 کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کرکے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جہاز کو کراچی ایئر پورٹ پر اتارنے کی اجازت مانگی۔ سول ایوی ایشن کے حکام نے انہیں طیارہ اتارنے کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صبح ساڑھے پانچ بجے لینڈ ہو...

نظام ‏آباد ‏دورھ ‏پر ‏رکن ‏کو ‏نسل ‏کے ‏کویتا ‏کا ‏والھانہ ‏استقبال ‏

Image
*نظام آباد دورہ پر رکن کونسل کویتا کا والہانہ استقبال* *نو تزین شدہ جنے پلی شیوالیم کے افتتاح کے علاوہ مختلف پرواگراموں میں شرکت* جگتیال 2021-2 مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)  چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ کی دختر و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا آج نظام آباد پہنچیں۔ حیدرآباد سے جنے پلی بودھن  روانگی کے دوران راستہ میں جگہ جگہ  عوام نے ان کا  پرتپاک استقبال کیا۔ میڈیکل اسکوائر پر ٹی آر ایس قائدین و کارکنوں کی جانب سے کویتا کی گلپوشی کرتے ہوئے ٹی آر ایس زندہ باد نعروں کی گونج میں ان کا خیر مقدم کیا گیا۔ میڈچل پہنچے پر کویتا نے امبیڈکر کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے اور بابائے قوم کو خراج پیش کیا۔ بعد ازاں کاماریڈی پر بھی سیکڑوں عوام نے محترمہ کا پرتپاک استقبال کیا۔ کاماریڈی سے کے۔ کویتا اپنے قافلے کے ساتھ نظام آباد پہنچیں۔ نظام آباد میں نوی پیٹ منڈل کے جنے پلی میں کویتا نے نو تزین کردہ قدیم شیوا مندر کا افتتاح کیا۔ اس مندر کی حالیہ عرصہ میں ملکاجگری رکن اسمبلی مینم پلی ہنمنت راؤ کی جانب سے تزین نو کی گئی۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش