جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ‏ضلع ‏ایم ‏ایل ‏اے ‏ڈاکٹرسنجے ‏کمار ‏کو ‏خصوصی ‏اردو ‏ڈی ‏ایس ‏سی ‏منعقد ‏کرنے ‏کےلئے اردو ‏ٹیچرس ‏یادداشت ‏پیش ‏کی

جگتیال ضلع 2021-22مارچ (آزاد نامہ نگآر محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ایم ایل اے ڈاکٹرسنجے کمار سے تلنگانہ اردو ٹیچرس ایسو سیشن جگتیال کے ڈمہ داران کے زیر قیادت 21مارچ بروز اتوار ملاقات کرتے ھوے خصوصی یادداشت اردو ڈی ایس سی منعقد کرنے کے لئے پیش کی اس وفد میں شامل فعل متحرک ذمہ داران ٹرین ٹیچرس ایسوس ایشن جگتیال نےڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے سے کھا کہ 2017 TRTمیں SGT اور SA اردو میڈیم کے جملہ 553پوسٹ اور TGT  کے 75پوسٹ خالی ھے اردو میڈیم کی جائدادیں مخصوص اھل امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے مکمل نھی  کی گئی اساتدھ تقرر ھو نے میں رکاوٹ ھو رھی ھے ان 553جائدادیں ڈی ریزورکیا جائے ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے تمام مسائل کو سنتے ھوے پر تیقن دیا کہ اردو کے تمام مسائل کو  اسمبلی میں اآواز بلند کرینگے وزیر اعلی کو واقف کرینگے اس مسئلے کو جلد حل کرینگے اس موقع پر تلنگانہ ضلع جگتیال اورشھر کورٹلہ کے اساتذہ کرام اردو ٹرین ٹیچرس ایسوس ایشن صدر جگتیال واجد خان نائب صدر محمد عابد جنرل سیکریٹری صفی العابدین نائب صدر فاطمہ ووین سیکریٹری آمنہ فاطمہ حلیم انسا اعجاز فاطمہ خازن ایازالرحمن زینب فاطمہ نور جہاں عائشہ صدیقہ محمد فیاض محمد سمیع الدین محمد نسیم الدین محمد نجم زاھد اور کیاپشن ممبر ریاض ماما موجود تھے-indepentnd report jagtiyal md ziauddin aqeel 9949639019

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش