Posts

Showing posts from October, 2024

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال سے ممبئی دوبارہ ٹرین سروس شروع ہوگئی

Image
جگتیال 2024-29-اکٹوبر (آزاد نیوز نامہ نگار) جگتیال سے ممبئی دادر ٹرین سروس شروع ہوگئی ٹرین کے اوقات ہر چہارشنبہ کی شام 46-5  بجے جگتیال سے ممبئی روانہ ہوگی دوسرے دن جمعرات کی دوپہر 25-1بجے ممبئی دادر پہونچے گی نوٹ یہی ٹرین جمعرات کے دن 25-3 ممبئی دادر سے جگتیال روانہ ہوگی جمعہ کے دن صبح 49-11 بجے جگتیال پہونچے گی جگتیال کے اطراف واکناف کے دیہات کے لوگ بھی ٹرین سروس استعمال کرسکتے ہیں دور کا سفر ٹرین سے  سفر کرئیگے  سہولت رہیگی ٹرین  سفر کے اوقات نوٹ کر لیں _ independent Repotar md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ادارے شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی کریم نگر مکمل امراض کا علاج رومان کلینیک پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر کیا جائیگا

Image
جگتیال 2024-27-اکٹوبر (آزاد نیوز نامہ نگار جگتیال) ادارے شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی کریم نگر عوام کے لیے خوشخبری مکمل امراض کا علاج رومان کلینیک کریم نگر خان پورہ مکہ مسجد متصل دستیاب ہے عوام کے لیے مکمل امراض کا علاج 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر کیا جائیگا پیشنٹ ادھار کارڈ ساتھ میں لیکر آئیں بی پی شگر تھیرڈ ماہر ڈاکٹر ایم ڈی اور بی یو ایم بی ایس اور ایم بی بی ایس بی سی ہچ ڈی این جی بچوں کے ماہر ڈاکٹرس اور دانتوں کے تمام امراض کا علاج دستیاب ہے رومان کلینک کے اڈویزر نگران محمد ابرار الدین نے حافظ محمد ضیاء الدین عقیل جگتیال آزاد نامہ نگار معائنہ تعارف کیا گیا کثیر تعداد میں لوگ استفادہ حاصل کر رہے ہیں _ independent Repotar md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال پولاس جامع مسجد میں سیرت النبی جلسہ منعقد ہوا حافظ محمد ضیاء الدین عقیل 32 سال امامت خدمت پر شالپوشی کی گئی

Image
جگتیال 2024-27-اکٹوبر (آزاد نیوز نامہ نگار) ضلع جگتیال پولاس میں جلسہ سیرت النبی انعقاد عمل میں آیا جس میں مولانا کلیم احمد اسعدی کریم نگر اور مولانا معیز شامزی بسم اللہ مسجد خطیب امام نے خطاب کیا اس موقع پر  سابقہ حافظ محمد ضیاء الدین عقیل مسجد چوک امام 25 سال خدمت کی مسجد نور آمین آباد مسجد جملہ تقریبا 32 سال خدمت انجام دینے پر شالپوشی کی پولاس جامع مسجد خطیب امام حافظ اجمل مولانا عاطف قاضی مقصود علی متین صدر  جامع مسجد پولاس قاضی مقصود علی متین مولانا کلیم احمد اسعدی مولانا معیز شامزئ دیگر لوگوں کی شالپوشی کی اور حافظ محمد ضیاء الدین عقیل نے کہا کہ 32  سال امامت خدمت انجام دینے پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا تمام حاضرین مجلس نے مبارکباد دی _ independnt Repotar md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال پولاس جامع مسجد میں جلسہ سیرت النبی منعقد ہوا مسجد زہرہ اور مدرسہ تعلیم القرآن میں جلسہ علماء کا خطاب

Image
ضلع جگتیال 2024-27-اکٹوبر (آزاد نیوز نامہ نگار)ضلع جگتیال پولاس جامع مسجد میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم انعقاد عمل میں آیا جلسہ کی صدارت صدر مسجد پولاس جامع مسجد نے انجام دیے نظامت حافظ اجمل امام خطیب  پولاس نے انجام دیے حافظ عمیر قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا  نعت شریف حبیب اللہ سنائ حافظ محمد ضیاء الدین عقیل دعا ئیہ اشعار سنائے مہمان عالم دین مولانا محمد معیز الدین شامزئ بسم اللہ مسجد مٹ پلی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ یقینا ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمدہ نمونہ موجود ہے عمل کرینگے دنیا آخرت میں کامیابی ہے اور مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی کر یم نگر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آخری نبی ہیں اب ہمارے لیے قیامت تک کوئی نبی نہیں آئنگے سنتوں پر عمل کرنا  ہدایت حاصل کرنے کے لیے واحد ذریعہ ہے بہترین انداز میں خطاب کیا اس موقع پر حافظ خواجہ عقیل حافظ تبریز حافظ فاروق حافظ غنی حافظ عمیر قاضی مقصود علی متین جگتیال سے علمائے حفاظ تقریبا لوگوں نے شرکت کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ 2 مسجد زہرہ مولانا ماجد امام خطیب صدر کمیٹی کی جانب سے اصلاحی مجلس م...

جگتیال مٹ پلی سابقہ صدر جمیعت العلماء سابقہ بسم اللہ مسجد خطیب امام مولانا سجاد حسین قاسمی مرحوم جلسہ ذکر محاسن منعقد ہوا

Image
جگتیال  2024-26-اکٹوبر (آزاد نیوز  حافظ محمد ضیاء الدین عقیل نامہ نگار) ضلع جگتیال مٹ پلی  بسم اللہ مسجد میں سابقہ صدر جمیعت العلماء مولانا الحاج محمد سجاد حسین قاسمی مرحوم جلسہ ذکر محاسن منعقد ہوا حافظ ابوبکر سے قرت کلام پاک سے آغاز ہوا نعت شریف حافظ عمیر نے سنائ جلسہ کی صدارت مولانا سید مظہر قاسمی انجام دیے جلسہ کی نظامت مولانا محمد معیز شامزی بسم اللہ مسجد خطیب امام مٹ پلی نے انجام دیے مولانا الیاس قاسمی نرمل مولانا مظہر قاسمی کورٹلہ بہترین انداز میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ بسم اللہ مسجد امامت خدمت انجام دیے جمیعت العلماء صدر  مدرسہ تجوید القرآن مولانا کی فکر سے ہوا  اس مدرسہ سے کئی حفاظ علماء بنے  ہر وقت  دین کی فکر میں رہتے  مولانا زبیر قاسمی اس مدرسہ سے فارغ ہوےاور کہا کہ  ہرجاندار چیز کو موت کا  مزہ چکھنا ہے اور کہا کہ کسی کا انتقال ہوگیا ہے ہمارا بھی ایک دن وقت  آنے والا ہے اس سے پہلے موت کی تیاری کرنا ہے مولانا مظہر قاسمی نے بتایاکہ کسی کے سامنے ایک بات کرنا بد پیچھے بات کرنا یہ عادت نہیں تھی کوئی بھی بات ہو حق پرب...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش