ضلع جگتیال 2024-27-اکٹوبر (آزاد نیوز نامہ نگار)ضلع جگتیال پولاس جامع مسجد میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم انعقاد عمل میں آیا جلسہ کی صدارت صدر مسجد پولاس جامع مسجد نے انجام دیے نظامت حافظ اجمل امام خطیب پولاس نے انجام دیے حافظ عمیر قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا نعت شریف حبیب اللہ سنائ حافظ محمد ضیاء الدین عقیل دعا ئیہ اشعار سنائے مہمان عالم دین مولانا محمد معیز الدین شامزئ بسم اللہ مسجد مٹ پلی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ یقینا ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمدہ نمونہ موجود ہے عمل کرینگے دنیا آخرت میں کامیابی ہے اور مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی کر یم نگر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آخری نبی ہیں اب ہمارے لیے قیامت تک کوئی نبی نہیں آئنگے سنتوں پر عمل کرنا ہدایت حاصل کرنے کے لیے واحد ذریعہ ہے بہترین انداز میں خطاب کیا اس موقع پر حافظ خواجہ عقیل حافظ تبریز حافظ فاروق حافظ غنی حافظ عمیر قاضی مقصود علی متین جگتیال سے علمائے حفاظ تقریبا لوگوں نے شرکت کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے _ 2 مسجد زہرہ مولانا ماجد امام خطیب صدر کمیٹی کی جانب سے اصلاحی مجلس منعقد ہوئی۔ _ جگتیال مسجد زہرہ میں مولانا عمر فاروق نقشبندی کریم نگر 10بجے بچوں کو دینی تربیت دی بعد ظھر خواتین ماں اور بچوں کی تربیت دیے بعد مغرب عام جلسہ منعقد ہوا تقوی پرہیزگاری نمازوں کی پابندی قرآن تلاوت ذکر پابندی سے کریں اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے 3 جگتیال کیمپ انتر گاؤں روڈ مدرسہ تعلیم القرآن جلسہ کی صدارت حافظ قاری ظفیر احمد نے انجام دی نظامت قاری مظہر نے انجام دیے مولانا عمر فاروق اعظم قاسمی گنٹور راجمندری نور العلوم صدیقیہ
نے اصلاحی مجلس بہترین انداز میں خطاب کیا زیر نگرانی افتخار حسین نے انجام دیے سامعین کثیر تعداد میں شرکت کی independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal