جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال مٹ پلی سابقہ صدر جمیعت العلماء سابقہ بسم اللہ مسجد خطیب امام مولانا سجاد حسین قاسمی مرحوم جلسہ ذکر محاسن منعقد ہوا

جگتیال  2024-26-اکٹوبر (آزاد نیوز  حافظ محمد ضیاء الدین عقیل نامہ نگار) ضلع جگتیال مٹ پلی  بسم اللہ مسجد میں سابقہ صدر جمیعت العلماء مولانا الحاج محمد سجاد حسین قاسمی مرحوم جلسہ ذکر محاسن منعقد ہوا حافظ ابوبکر سے قرت کلام پاک سے آغاز ہوا نعت شریف حافظ عمیر نے سنائ جلسہ کی صدارت مولانا سید مظہر قاسمی انجام دیے جلسہ کی نظامت مولانا محمد معیز شامزی بسم اللہ مسجد خطیب امام مٹ پلی نے انجام دیے مولانا الیاس قاسمی نرمل مولانا مظہر قاسمی کورٹلہ بہترین انداز میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ بسم اللہ مسجد امامت خدمت انجام دیے جمیعت العلماء صدر  مدرسہ تجوید القرآن مولانا کی فکر سے ہوا  اس مدرسہ سے کئی حفاظ علماء بنے  ہر وقت  دین کی فکر میں رہتے  مولانا زبیر قاسمی اس مدرسہ سے فارغ ہوےاور کہا کہ  ہرجاندار چیز کو موت کا  مزہ چکھنا ہے اور کہا کہ کسی کا انتقال ہوگیا ہے ہمارا بھی ایک دن وقت  آنے والا ہے اس سے پہلے موت کی تیاری کرنا ہے مولانا مظہر قاسمی نے بتایاکہ کسی کے سامنے ایک بات کرنا بد پیچھے بات کرنا یہ عادت نہیں تھی کوئی بھی بات ہو حق پربات کرتے تھے کسی سے لڑئ  جھگڑا ہوگیا ساتھ ہی ملاقات کر لیتے تھے  کئی خوبیاں تھے مولانا الیاس قاسمی نے کہا کہ عظیم شخصیت تھی  تقریبا 35 سال سے مٹ پلی کو آنا جانا تھا زندگی میں قدر نہیں کرے مرنے کے بعد قدر کرنے  سے کیا فائدہ مولانا سجاد حسین قاسمی مٹ پلی کے لیے بھت کچھ کیے جو بھی خدمات کیے اللہ اسکا اجر عظیم عطا فرمائے اب ان کےگھر والوں کو رشتے دار  جیسا اپنائے ان بچوں کے ساتھ اچھا معاملہ کرنا جب ہی محبت حق ادا کرنے برابر ہے اس موقع پر مولانا سجاد حسین قاسمی کے برخوردار مولانا ابو بکر بہترین انداز میں تفصیل سے روشنی ڈالی خطاب کیا ڈاکٹر دستگیر نے خطاب کیا اور جنتا بیڑی اونر جناب احمد صاحب ہر لحاظ سے تعاون کرے ساتھ دیے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور مولانا قاری محمود عبد الحمید قاسمی مولانا مفتی محمد مجیب صدر جمیعت العلماء کورٹلہ صدر جمیعت العلماء حافظ خواجہ عقیل جگتیال مولانا محمد رفیق قاسمی آرمور علماء کرام نے تفصیلات سے اظہار خیالات سے آگاہ کیا اللہ اس کا اچھا بدل عطا کرے مولانا کےچارلڑکے محمد ابوبکر محمد عمر علی  عثمان دو لڑکیاں اھلیہ موجود ہیں جگتیال سے مولانا مصدق مولانا عاطف حافظ فاروق حافظ عمران مٹ پلی کورٹلہ حفاظ علماء حافظ محمد ضیاء الدین عقیل جگتیال نے شرکت کی سامعین کثیر تعداد میں موجود تھے independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 






Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش