Posts

Showing posts from January, 2024

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ایک خاتون نے مرنے سے پہلے تمام جائیداد پیسہ پالتو کتوں بلیوں کو تقسیم کردی آخری وقت میری اولاد منقطع

Image
جگتیال 2024_31_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل)خاتون نے مرنے سے پہلے تمام جائیداد پیسہ پالتو بلیوں کتوں جانوروں میں تقسیم کر دی گئی کیونکہ آخری وقت میں بیمار تھی میری اولاد منقطع ہو گئی اس لیے یہ فیصلہ کر لی کہ میرے جانوروں کے ساتھ وقت گزرا یہ کثیر دولت بلیوں  کتوں کے نام کردی یہ اقدام لیا ساری دنیا کو حیران کر دیا یہ خاتون سانہوا چین سے تعلق رکھنے والی ہے تقریبا 8 - 2 ملین ڈالرز پالتو جانوروں کے لیے تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ میری اولاد سے سخت ناراض تھی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیوز شائع کی گئی آخری وقت میری اولاد خدمت کرنے کے بجائے بلیوں کتوں کے ساتھ گزرا.  اس لیےبازو کلینک ہے۔ دولت پیسے حوالے کر دیے میرے بعد زندگی میرے پالتو جانوروں کادیکھ بھال کرے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ حبشی پور سرپنچ سے سب جیل میں ملاقات کی

Image
جگتیال 2024_26_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ حبشی پور سرپنچ راجیشور سے سب جیل میں ملاقات کی تمام تفصیلات سے آگاہ ہوے کویتا ایم ایل نے کہا کہ ہم سب تمام بی آر ایس پارٹی اراکین تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ہرطرح سے ساتھ دینگے ہمت افزائی کی کویتا ایم ایل سی سب جیل سے باہر آتے دیکھے جاسکتے ہیں اس موقع پر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے سابقہ منسٹر کپلہ ایشور سابقہ کورٹلہ ایم ایل اے ودیاساگرراو کورٹلہ ایم ایل اے سنجے کمار زیڈ پی چیرمین داو وسنتا سریش لائبریری چیرمین چندرا شھیکر گوڑ آمین الحسین سینئر لیڈر عبدالقادر مجاہد میناریٹی صدر  آصف مارکٹ وائس چیرمین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال میں 75ویں یوم جمہوریہ تقاریب کلکٹریٹ آفس میں کلکٹر یاسمین باشاہ نے پرچم کشائی کی خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال 2024_26_جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ضلع میں یوم جمہوریہ کلکٹریٹ آفس میں تقاریب جوش وخروش سے منائی گئی کلکٹر یاسمین باشاہ نے پرچم کشائی کی خطاب کرتے ہوے اس موقع پر گورنمنٹ وہپ اے  اڈلوری لکشمن کمار ایم ایل سی ٹی جیون ریڈی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ضلع ایس پی سپرت سنگھ ضلع اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا دیواکر ضلع پرشد چیرپرسن داو وسنتا سریش کے علاوہ دیگر عوامی منتخب نمائندے سرکاری آفسرس پولیس عملہ آل ڈیپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال 75 وین یوم جمہوریہ تقاریب منائی انجمن علماء حفاظ کی جانب سے پرچم کشائی کی

Image
جگتیال 2024_26_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال 75ویں یوم جمہوریہ تقاریب منائ انجمن علماء حفاظ کی جانب سے قومی پرچم لہرایا انجمن علماء حفاظ کے صدر مسجد پرانی پیٹ امام. حافظ ابرار نے ترنگا لہرایا مولانا مفتی  نوشاد علی اویس نے سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا  ترانہ سنائے مولانا مفتی صدیق سرپرست اعلی ہندوستان کی تاریخ کے سلسلے میں خطاب کیے اس موقع پر حافظ خواجہ عقیل مولانا مفتی خلیل مولانا ماجد ندوی مولانا مصدق مولانا عاطف حفاظ انور حافظ تبریز  حافظ ظہور حافظ فاروق حافظ خواجہ پاشاہ حافظ علی حافظ ظفر حافظ عمران  حافظ عمیر حافظ ضبیر حافظ اجمل حافظ سراج حافظ الیاس ذکی حافظ سمیر حافظ مسشرف حافظ مدثر حافظ نوید حافظ اسلم حافظ فیاض حافظ محمد ضیاء الدین عقیل مسجد امام دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ

Image
جگتیال 2024_24_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا دورہ  ہبشی پور کے سرپنچ راجیشور سے سب جیل میں ملاقات کرینگے اور جگتیال منڈل پرجا پریشد عمارت کا افتتاح ہوگا independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

وزیر سریدھر بابو جگتیال کا دورہ کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے بائیک ریالی سے استقبال کیا گیا

Image
جگتیال 2024_24_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)وزیر سریدھر بابو جگتیال کا دورہ کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے اناپورنا چوراستہ سے موٹر سائیکل بائیک ریالی سے استقبال کیا گیا کلکٹریٹ پہچے ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی  اڈلوری لکشمن کمار ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کورٹلہ ایم ایل اے سنجے کمار گلدستہ پیش کیے independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال نیریلہ بی آر ایس پارٹی کے صدر سڑک حادثہ میں زخمی

Image
جگتیال 2024_23_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)ضلع جگتیال منڈل دھرم پوری موضوع نیریلہ بی آر ایس پارٹی کے صدر صحافی بابو کمار سڑک حادثہ میں زخمی پیر فیکچر آنے کی وجہ سے پریویٹ ہسپتل میں شریک کیا گیا زیر علاج ہیں سابقہ وزیر کپپلہ ایشو ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے داو وسنتا سریش زیڈ پی چیرمین نے عیادت کی ڈاکٹروں کو کہا کہ بہتر علاج کرنے کے لیے کہا  پارٹی کےکارکن دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے داو وسنتا سریش چیرمین نے سب جیل پہنچ کر حبشی پور کے سرپنچ سے ملاقات کی سیاسی سازیشوں کے تحت مقدمات

Image
جگتیال 2024_20_جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقیل)ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے داو وسنتا سریش زیڈ پی چیرمین نے حبشی پور کے سرپنچ سے  سب جیل میں ملاقات کی سرپنچ راجیشور سے بات ہوئی کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں میرے خلاف ہے اور میں سچائی پر ہوں اور جھوٹے مقدمات سے ڈرنے والا نہیں ہوں سیاسی سازیشوں کے تحت مقدمات درج کرلیے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کہا کہ  ہم سب سرپنچ کے ساتھ ہیں بی آر ایس پارٹی اراکین تمہارے ساتھ ہے ہرطرح سے ہم  ساتھ دینگے تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ہمت افزائی کی اس موقع پر ایم پی پی راجندر پرساد ایم سی سابقہ چیرمین دامادھر راو منڈل پارٹی کے صدر بالا مکندم سرپنچ فورم صدر چیرو کو جان گنگا دھر نکلا رویندر ریڈی پارٹی اراکین قائدین  موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

ضلع سطح کی ویجیلنس اینڈ مانیٹر ینگ کمیٹی کا اجلاس کلکٹر جگتیال خطاب

Image
جگتیال 2024_91_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ضلع محکو مہ بہبود برائے درج فہرست طبقات جگتیال زیر نگرانی ضلع سطح کی نگرا نکار کمیٹی کا اجلاس ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کی صدارت منعقد کیا گیا جس میں اے سی سی ایس ٹی کیس سے متعلق ضلع کلکٹر جگتیال نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ ظلم مقدمات کی بلا تاخیر یکسوئی کریں اور متاثرین کو جلد انصاف فراہم کریں اس موقع پر ضلع میں اے سی سی/ایس ٹی کمیٹی کے ارکان نے ظلم کے مقدمات کے اندراج مقدمات کی یکسوئی کیلئے عہدیداروں کے ذریعہ کئے گئے اقدامات اور متاثرین کو فراہم کی جانے والی امداد سے متعلق تفصیلات کو پیش کیا رکن اسمبلی حلقہ دھرم پوری اڈلوری لچھمن کمار گورنمنٹ وہپ نے درخواست کی کہ مظالم سے متعلقہ مقدمات مختلف سطحوں پر زیر التوا ہیں جس کی یکسوئی کی انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی ااس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایس سی-ایس ٹی طبقات کی زمینوں پر دوسری ذاتوں کے ذریعہ غیر قانونی قبضہ جات نہ ہوں ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے آفیسران کو ہدایت دی کہ ایس سی-ایس ٹی کے مظالم سے متعلقہ مقدمات کی عاجلانہ یکسوئی کی جائے ضلع کلکٹر شیخ یاسمی...

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی آم کے تاجرین نے مارکیٹینگ ڈائریکٹر آفس میں درخواست پیش کی

Image
جگتیال 2014_18_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور رمنا ایم ایل سی آم کے تاجرین نے مارکیٹینگ ڈائریکٹر لکشمی بائ دفتر آفس میں جگتیال چلگل مارکیٹ کو فروٹ منڈی کے طور پر سال بھر مسلسل کرانے کے لیے عرضی پیش کی ترقی کیلئے ایک کروڑ ستر لاکھ کے ٹنڈر عمل کو منظوری دی گئی ایک کروڑ روپیے قرض طور پر لے کر منڈی کی ترقی کے لیے مختص کیے جائیں گے فروٹ کاروبار کے لیے اقدامات کیے جائیں اس موقع پر مونسیپل  چیرمین گولی سرنیواس انچارج ایم پی پی راجندر پرساد قائدین سنڈالا سرنیواس مینگو اسوسی ایشن کے صدر محمد معین سابقہ صر منظور احمد ارشد احمد نائب صدر صوفی سید عقیل عرفان پاشاہ دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن سے مجلس صدر یونس ندیم کے فرزند حفظ قرآن تکمیل پر روبی فنکشن ہال میں تقریب جیون ریڈی ایم ایل سی نے شالپوشی کی

Image
جگتیال 2024_17_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن سے صد مجلس اتحاد المسلمین یونس ندیم کے فرزند محمد حسین نے حفظ قرآن تکمیل پر روبی فنکشن ہال میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر جیون ریڈی ایم ایل سی نے شالپوشی کی حافظ محمد اسد  صدر ملت اسلامیہ محمد باری ایڈ ویکیٹ عمران محمود علی افسر منصور کونسلر  اظہرکونسلر  محمد زلفی مسجد اسلامیہ صدر دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن سے مجلس صدر یونس ندیم کے فرزند حفظ تکمیل پر تقریب منعقد کی گئی

Image
جگتیال 2024_16_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال مدرسہ تعلیم القرآن سے  صد مجلس اتحاد المسلمین کے فرزند محمد حسین نے حفظ تکمیل اور دو لڑکیاں عالمیت مکمل پر یونس ندیم نے روبی فنکشن ہال میں تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر ناظم مدرسہ تعلیم القرآن  دھرور کیمپ حافظ ظفیر مولانا محمد نقیب مولانا مفتی صدیق حافظ عبدالقادر حافظ محمد شکیل سرور آمین الحسین سینئر لیڈر اعتماد الحق محمد شہوار حفاظ علماء رشتے دار دوست احباب حافظ محمد ضیاء الدین عقل مسجد چوک امام دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

مشہور ومعروف شاعر منور رانا کا انتقال

Image
جگتیال 2023_15_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)مشہور و معروف منور رانا دل کا دورہ پڑ نے سے 71سال کی عمر میں انتقال کر گئے لکھنو کے پی جی آئی ہسپتل میں تقریبا 15دن سے دواخانہ میں شریک تھے علاج کے دوران دل کا دورہ پڑا انتقال کر گئے منور رانا کو شاعری سے کافی شہرت ملی لوگ کئی زمانے تک یاد کرینگے منور رانا ماں کے سلسلے میں اشعار سناتے لوگ متاثر ہوتے دل کو چھو لینے والے آنسوں سے تر متاثر کن اشعار کلام سناتے ان کی آواز خوبصورت اندازے کلام بیان نہیں _ اشعار  _ اے اندھرے منھ تیرا کالا ہوگیا _ ماں نے آنکھیں کھول دی گھر میں اجالا ہوگیا _ماں کے سلسلے خوبصورت اشعار منور رانا مرحوم کو چار بیٹیاں ایک بیٹا موجود ہے_independent  Repotr md zia aqeel jagtiyal 

پتنگ اڑاتے ہوے ایک شخص عمارت کی چوٹی سے گرکر نوجوان ہلاک

Image
جگتیال 2023_15_جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)حیدرآباد الوال میں 20 سالہ آکاش نامی شخص پتنگ اڑاتے ہوے تہوار کے دن عمارت کی چوٹی سے گرکر ہلاک ہوگیا جو  الوال پولیس اسٹیشن میں مرحوم کے والدین درخواست پیش کی ایس آئی نے بشیر آباد کیس درج کر لیا گیا تحقیقات شروع کردی اور یہ حادثہ کی خبر سنتے ہی خاندانی  افراد رشتے دوست الوال میں غم کی لہر دوڑ گئی _دوسرا واقعہ پتنگ کا مانجہ سے 4 افراد کو گلہ کٹنے سے زخمی ہوگئے الگ الگ چار واقعے ہوے ہیں بچوں کو گاڑی کے سامنے نہ بیٹھا یئں اور خود بھی حفاظت کر یں _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

ممبئی گوہاٹی جانے والی پرواز موسم کی خرابی پر بنگلہ دیش میں لیڈینگ

Image
جگتیال 2023_13_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)ممبئی سے گوہاٹی جائے والی انڈیکو پرواز ہفتہ؟ 13جنوری ڈھاکہ بنگلہ دیش لینڈینگ گوہاٹی میں دھند کی وجہ سے فلائیٹ نہیں کرسکے اس کا رخ موڑ دیا گیا اس پرواز میں 178مسافر سوار تھے کیونکہ گھریلو پرواز تھی تمام مسافر بغیر پاسپورٹ کے سوار تھے ڈھاکہ میں پرواز کرنے کی اجازت مل گئی پاسپورٹ نہیں رہنے کی وجہ سے مسافروں کو 12 گھنٹے بیٹھے رہنا پڑا کولکتہ میں موسم کی خرابی پر رن وے بند کر دیا گیا اس لیے بنگلہ دیش ڈھاکہ میں پرواز لینڈینگ کیا گیا _ independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

کویتا ایم ایل سی نے سابقہ ایم ایل اے الا وینکیٹیشور ریڈی کے بھائی کا انتقال پر خراج عقیدت پیش کی

Image
جگتیال 2023_12_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے سابقہ ایم ایل اے الا وینکٹیشور ریڈی کے بھائی الاششی وردھن ریڈی کا حال ہی میں انتقال ہوگیا تھا ان کے اھلہ خاندان سے  ملاقات کی سابقہ وزیر سرنیواس ریڈی کے ساتھ انا ساگرراو گاوں پہنچ کر ششی وردھن ریڈی کی تصویر پر مالا ڈالکر خراج عقیدت پیش کی کویتا ایم ایل سی نے اھلہ خاندان کو تسلی دی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر آفس میں ریاستی حکومت کی جانب سے آزادی کے وقت جنگجو ودے اوپنائے کے 2017 یوم پیدائش پروگرام منعقد ہوا

Image
جگتیال 2023-12-جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ضلع کلکٹر میں ریاستی حکومت کی جانب سے پروگرام منعقد ہوا آزادی کے وقت جنگجو ودے اوبنائے کے  2017ویں یوم پیدائش پروگرام میں شرکت کی اور تصویر پر پھول مالا چڑھایا اس موقع پر  وہپ اڈلوری لچھمن کمار ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے زیڈ پی چیرمین  داو وسنتا سریش نےخطاب کیا اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا ویدہ سنگم کے صدر ویلے پو موگیلی تمام سنگم اراکین شالپوشی کی اس موقع پر چیئرمین بلدیہ گولی سرنیواس ضلع آفیسران سائ  بابا بھاسکر راج کمار لکشما نارئینا ایشور یہ ودڑہ اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال کا ایک نوجوان سڑک حادثہ میں ھلاک

Image
جگتیال 2013-10-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کا ایک نوجوان حادثہ میں موت ہوگئی ہے ایک دوست کو کار سے حیدرآباد ایرپورٹ کو چھوڑ کر تین دوست جگتیال واپس ہو رہے تھے سدی پیٹ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا تفصیلات جگتیال محلہ اسلام پورہ کے رہنے والے محمد اسلم  یعقوب سہل کار میں سوار تھے پگنیاپور کے قریب کلوٹ میں گر پڑی محمد اسلم 28 سالہ سامنے کی سیٹ پر بیٹھے ہوے تھے موت ہوگئی دیگر دوست یعقوب سہل زخمی ہوگئے جنھیں کریم نگر پرئیویٹ ہاسپتال میں شریک کیا گیا  اور انتقال کرگئے بیوی 20دن کا لڑکا موجود ہے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ویراپکشی گارڈن میں ایل رمنا ایم ایل سی لڑکے کا ولیمہ تقریبا 12000 ہزار مہمانوں نے شرکت کی

Image
جگتیال 2024-8-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ویراپکشی گارڈن ایل رمنا ایم ایل سی لڑکے کا ولیمہ تقریب   تقریبا12000ہزار مہمانوں نے تقریب میں شرکت کی اس موقع پر ایل رمنا ایم ایل سی افراد خاندان کو مبارکباد پیش کی محمد رحیم الدین سینئر لیڈر محمد شجیل سینئر لیڈر آمین الحسین شوکت خان ریاض خان عبدالوہاب شکیل میناریٹی صدر عبدالقادر مجاہد  ریاض ماما  اعتماد الحق محمد اسد  محمد عادل خان فیروز محمد عمران اور اصغر خان سلمان  اصغر  ڈاکٹر معیز سیاسی لیڈرس حافظ محمد ضیاء الدین عقل مبارکباد دی independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

گوا میں رمنا ایم ایل سی لڑکے کی شادی تقریب

Image
جگتیال2024-5-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل) گوا  میں  ایل رمنا ایم ایل سی لڑکے کی شادی تقریب  چہارشنبہ کو ہوئی تمام خاندان افراد اور ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے سابقہ منسٹر کپلہ ایشور ودیاساگرراو کورٹلہ  اور  دوست احباب شادی تقریب میں شرکت کی مبارکباد پیش کی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

آندھرا پردیش سی ایم نے سابقہ سی ایم کے سی آر تلنگانہ رہائش گاہ پر حیدرآباد میں ملاقات ہوئی

Image
جگتیال2024-5-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگن موہن ریڈی چیف منسٹر آندھرا پردیش نے سابقہ سی ایم چیف منسٹر چندرا شھیکر راو رہائش گاہ بنجارہ ہلز پہنچ کر ملاقات کی گلدستہ پیش کیے صحت کے سلسلے دریافت کیے اس موقع پر تلنگانہ صدر بی آر ایس پارٹی  کے ٹی آر  اور قائدین نے سی ایم جگن موہن ریڈی کا استقبال کیا گلدستہ پیش کیے independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال 31 وارڈ میں پرجہ پالنا پروگرام

Image
جگتیال2024-4-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال 31 وارڈ میں پرجہ پالنا پروگرام کانگریس اظہر کونسلر مننو سابقہ کونسلر نے کہا کہ چھہ گیا رنٹی اسکیمات کیلئے حکومت کے ذریعہ ہی ہر گھر مفت درخواست فارم فراہم کیا جارہا ہے تمام درخواست گزاروں سے گزارش ہے کہ درخواستیں کونٹر پر جمع کرواکر درخواست دی گئی رسید حاصل کریں اس موقع پر نعمان  آصف  انصار دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال مللنا پیٹ میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کو گڑ میں تولہ گیا

Image
جگتیال 2024-4-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال موضوع مللنا پیٹ میں ملیکا رجن سوامی سوامی میں ترازو میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کو ترازو میں دوسری طرف  گڑ  رکھ تولہ گیا اس  کا وزن گڑ کو تمام لوگوں میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے تقسیم کرتے ہوے دیکھے جاسکتے ہیں _ independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع کلکٹر چھہ گیا رنٹی اسکیمات کیلئے حکومت مفت درخواست فارم فراہم کیا جارہا ہے درخواست فارم وصول کرنے کا طریقہ معائنہ کیا

Image
جگتیال2024-3-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کا پرجا پالنا پروگرام کے مرکز کا دورہ اور کہا کہ چھہ گیا رنٹی اسکیمات کیلئے حکومت کے ذریعہ ہی ہر گھر مفت درخواست فارم فراہم کیا جارہا ہے ضلع جگتیال اطراف واکناف مواضعات منڈلوں میں کونٹر ہیں پر جمع کرواسکتے ہیں درخواست دی گئی درخواست کی رسید حاصل کرلیں اس موقع  پر ضلع کلکٹر نے کہا کہ نئ حکومت کی تشکیل کے بعد راجیو آروگیہ شری خواتین کے لیے مفت بس کی سہولت طبی اخراجات کو بڑھکر10 لاکھ کردیا گیا درخواستیں 6جنوری تک وصول کی جائیں گی ضلع کلکٹر نے آفیسروں عملہ کو ہدایت دی کہ لوگ درخواست دے رہے ہیں درخواست کی رسید دی جائے  اس موقع آر ڈی او راجیشور ڈی پی او دیواراج محکمہ کان کنی کے اسٹنٹ ڈائریکٹر وجے کمار اتھور آرایند بی ای ای سرنیواس متعلقہ گاؤں کے سرپنچ کونسلر دیگر عوامی نمائندے آفیسران دیگر ڈیپارٹمنٹ  موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال مسجد رحمانیہ میں جلسہ منعقد ہوا شراب نشی بڑھتا ہوا رحجان دنیا میں نقصان آخرت میں نقصان مولانا پی ایم مزمل اور مولانا معراج قاسمی کا خطاب

Image
جگتیال 2024-1-جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں جلسہ منعقد ہوا جس میں مولانا پی ایم مزمل خطیب مسجد عمر فاروق بنگلور نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ شراب  افیون چرس گانجہ نشہ کرنے سے  اللہ تعالٰی سخت ناراض ہو جاتے  اللہ کے حکموں کے خلاف چلینگے  دنیا میں نہ کام آخرت میں ناکام نشہ کرنے سے بھت بڑا خسارہ ہے   جسمانی کمزوری ہوتی ہے نشہ کی حالات میں لڑائی لڑنا گالی گلوج کرنا اخلاق سے باہر  ہو جاتے نشہ کرنے سے شوہر بیوی میں لڑائی جھگڑے  کئی گھر تبہا ہوگئے ہیں گانجہ افیون شراب استعمال کرنا حرام ہے بھت بڑا گناہ ہے شراب نشہ میں خرچ کرتے ہیں یہ پیسوں سے بیوی بچوں کو والدین کو خرچ کرنا  اللہ تعالٰی برکت عطا کرتے ہیں اور والدین کی نافرمانی  کرنا والدین کے آنکھ میں آنکھ ملاکر نہ دیکھنا والدین کی خدمت کرنے سے دنیا میں کامیابی ہے آخرت میں کامیابی ہے نمازوں کی پابندی کرنا قرآن کی تلاوت کرنا ترجمہ کے ساتھ پڑھنا کم سے کم جو سورتیں پڑے ہیں یاد ہے ترجمہ سے پڑھنا نماز پڑھنے میں خشوخضوع پیدا ہوتا ہے۔ مولانا معراج قاسمی نے کہا ...

کے کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ نیا سال 2024 ہر ہندوستانی بھائیوں اور بہنوں کو مبارک

Image
جگتیال 2024-1-جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ 2024 نیا سال ہر ہندوستانی بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد 2023 تک غور کرتے ہوے میرے لیے میری خوبصورت ریاست تلنگانہ اور اس لچکدار لوگوں کے لیے واقع ایک تبدیلی کا سفر رہا ہے تقدیر کے ہر موڑ میں اور میں نے انمول اسباق سیکھے ہیں چیلنجوں کو ترقی کے لیے سنگ میل میں بدل دیا ہے حق پر لڑنا سچائی کے لڑنا وعدہ کیا ہے حقوق کی حفاظت کے لیے لڑنا سابقہ سی ایم کے سی آر خاندان ہم سب کا سفر اتحاد مقصد کے لیے تیار ہوا ہے تلنگانہ میں حق لڑنے کے لیے اٹل ہے اس سال خواتین ریزرویشن بل کی منظوری کے ساتھ ایک تاریخی سنگ حاصل کیا ہے جو لوگوں کی مرضی اور ہندوستانی عورت کی طاقت کا عکاسی ہے  ذاتی فتح ہوئی آنے والے دنوں میں فخر کی گونج کرتی رہے گی سی ایم کے سی آر تلنگانہ شاندار سفر کی قیادت کی  تلنگانہ میں اتحاد محبت ایک روشن طاقت ہے ریاست تلنگانہ کے عوام کے لیے ہمیشہ کے لیے حقوق کے لیے لڑنا کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ خدا ہم  میں ہر ایک کو   2024 میں بہترین برکت سے نوازے _independent Repotr m...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش