جگتیال 2024-1-جنوری(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال مسجد رحمانیہ میں جلسہ منعقد ہوا جس میں مولانا پی ایم مزمل خطیب مسجد عمر فاروق بنگلور نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ شراب افیون چرس گانجہ نشہ کرنے سے اللہ تعالٰی سخت ناراض ہو جاتے اللہ کے حکموں کے خلاف چلینگے دنیا میں نہ کام آخرت میں ناکام نشہ کرنے سے بھت بڑا خسارہ ہے جسمانی کمزوری ہوتی ہے نشہ کی حالات میں لڑائی لڑنا گالی گلوج کرنا اخلاق سے باہر ہو جاتے نشہ کرنے سے شوہر بیوی میں لڑائی جھگڑے کئی گھر تبہا ہوگئے ہیں گانجہ افیون شراب استعمال کرنا حرام ہے بھت بڑا گناہ ہے شراب نشہ میں خرچ کرتے ہیں یہ پیسوں سے بیوی بچوں کو والدین کو خرچ کرنا اللہ تعالٰی برکت عطا کرتے ہیں اور والدین کی نافرمانی کرنا والدین کے آنکھ میں آنکھ ملاکر نہ دیکھنا والدین کی خدمت کرنے سے دنیا میں کامیابی ہے آخرت میں کامیابی ہے نمازوں کی پابندی کرنا قرآن کی تلاوت کرنا ترجمہ کے ساتھ پڑھنا کم سے کم جو سورتیں پڑے ہیں یاد ہے ترجمہ سے پڑھنا نماز پڑھنے میں خشوخضوع پیدا ہوتا ہے۔ مولانا معراج قاسمی نے کہا کہ شراب نشہ کرنے والے چیزوں سے بچنا نشہ بھت بڑا گناہ ہے اس سے بچنا اور کہا کہ نشہ کرنے سے کئی گھروں میں طلاق کے واقعات سننے میں آئے ہیں اس برائی کو جڑ سے ختم کر دینا اللہ سے دعا ہے کہ تمام برائیوں سے حفاظت عطا فرمائے آمین اس جلسہ کی نظامت مولانا مفتی نوشاد علی اویس نے کی صدر مسجد رحمانیہ نوجوانان اراکین انتظامیہ نگران تھے کٹیر تعداد میں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal