جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع سطح کی ویجیلنس اینڈ مانیٹر ینگ کمیٹی کا اجلاس کلکٹر جگتیال خطاب

جگتیال 2024_91_جنوری (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ضلع محکو مہ بہبود برائے درج فہرست طبقات جگتیال زیر نگرانی ضلع سطح کی نگرا نکار کمیٹی کا اجلاس ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کی صدارت منعقد کیا گیا جس میں اے سی سی ایس ٹی کیس سے متعلق ضلع کلکٹر جگتیال نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ ظلم مقدمات کی بلا تاخیر یکسوئی کریں اور متاثرین کو جلد انصاف فراہم کریں اس موقع پر ضلع میں اے سی سی/ایس ٹی کمیٹی کے ارکان نے ظلم کے مقدمات کے اندراج مقدمات کی یکسوئی کیلئے عہدیداروں کے ذریعہ کئے گئے اقدامات اور متاثرین کو فراہم کی جانے والی امداد سے متعلق تفصیلات کو پیش کیا رکن اسمبلی حلقہ دھرم پوری اڈلوری لچھمن کمار گورنمنٹ وہپ نے درخواست کی کہ مظالم سے متعلقہ مقدمات مختلف سطحوں پر زیر التوا ہیں جس کی یکسوئی کی انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی ااس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایس سی-ایس ٹی طبقات کی زمینوں پر دوسری ذاتوں کے ذریعہ غیر قانونی قبضہ جات نہ ہوں ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے آفیسران کو ہدایت دی کہ ایس سی-ایس ٹی کے مظالم سے متعلقہ مقدمات کی عاجلانہ یکسوئی کی جائے ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ نے کہا کہ یوم شہری حقوق کے موقع پر جوہر ماہ منعقد ہوتا ہے میں متعلقہ آرڈی او تحصیلدار اور منڈل کی سطح عہدیدار اپنی شرکت کو ضروری یقینی بنائیں اس موقع ڈاکٹر سنجے راو رکن اسمبلی کورٹلہ آرڈی او مٹپلی ڈی ایس پی جگتیال اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جگتیال آرڈی اوز ڈی ایس پی مٹپلی ایس سی ڈولپمنٹ آفیسر راج کمار ضلع سطح کے آفیسران اور ایس سی _ایس سی ارکان نے شرکت کی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش