Posts

Showing posts from December, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر قاری مظہر و اھلیہ عمرہ کو روانگی گلپوشی کی گئی

Image
جگتیال 2023-28-ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)کریم نگر قاری مظہر علی و اھلیہ عمرہ  کی سعادت حاصل کرنے کے لیے  روانگی اس موقع پر محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کریم نگر محمد عارف سعید الطاف سعید اطہر   گلپوشی کی گئی قاری مظہر علی سے فون پر بات ہوئی حافظ محمد ضیاء الدین عقل مسجد چوک امام جگتیال مبارکباد دی دعاؤں کی درخواست کی اور تمام رشتے دار دوست احباب مبارکباد دی دعاؤں  درخواست کی  _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی میرو شیوا سنگم ویلفر اسوسی ایشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023-25-ڈسمبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی جگتیال ٹاون میرو شیوا سنگم ویلفر اسوسی ایشن نئے ورکینگ اراکین کی حلف دلائ گئ اس موقع پر تقریب منعقد کی گئی سنگم اراکین نے اس پروگرام میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی کو دعوت دی اس پروگرام میں حصہ لیا  خطاب کرتے ہوے اس موقع داساری لاوانیا پروین صدر گٹلہ رمیش جنرل سیکرٹری کوٹھوری رمیش نائب صدر گٹلہ پرتاب ٹریزر رام گیری میرو شیوا سنگم ویلفر اسوسی ایشن کے تمام ارکان موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال چلگل مکہ مسجد میں تہنتی پروگرام تکمیل قرآن مجید جلسہ انعقاد عمل آیا

Image
جگتیال 2023-12-25(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل )جگتیال چلگل مکہ مسجد میں کل بروز اتوار بعد نماز مغرب  تہنتی پروگرام تکمیل حفظ قرآن مجید جلسہ انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب عمادالدین عمیر صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی اور جناب مولانا محمد مطیع الرحمان حسان  اسعدی امام و خطیب مسجد اسلامیہ اسلام پورہ جگتیال نے شرکت کی امیر مقامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن صرف پڑھنے والی کتاب ہی نہیں بلکہ عملاً اس کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے نازل ہوئی ہے اور کہا کہ اس وقت 140 زبانوں میں اس کا ترجمہ موجود ہے امیر مقامی نے کہا کہ قرآن کو حفظ کرنا یہ سعادت ہے دارالحسنات پبلک اسکول میں اسی غرض سے المنیر حفظ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن بھی کیا جاے الحمدللہ صرف 4 سال کے قلیل عرصے میں 9 طلباء نے قرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے عوام کو اس ادارہ سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کی ہے مولانا مطیع الرحمان حسان مسجد اسلامیہ خطیب امام نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس زمانے میں طلباء کے پاس صلاحیت اچھی ہے کم وقت میں قرآن کو حفظ کرنا ...

حیدرآباد روبی فنکشن پیالس شادی تقریب

Image
جگتیال 2023_19_ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)حیدرآباد روبی پیالس شادی تقریب زیر سرپرستی محمد عبدالحفیظ خان ولد اشفاق محمد خان  ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول دختر سے عقد مسعود نوشاہ محمد یاسین بی ٹیک ایم ایس یو ایس اے ولد محمد بابا ٹولی چوکی حیدرآباد سے بفضل تعلی قرار پایا ہے بعد نماز عصر قلی قطب شاہی مسجد میں منعقد ہوا مہمانوں کو روبی پیالس میں طعام کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر احسان رسول  نیاز محمد خان  محمد منیر الدین محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کریم نگر محمد سراج الدین محمد طاہر  مولانا نجم الدین مقصود  حافظ صادق علی محمد رحیم الدین محمد شفیق الدین محمد جاوید  محمد کلیم الدین واسع ہزاری محمد عابد خواجہ احسن ایوب محمد سلیم الدین حافظ محمد سعید خان ضیاء  یاسر خان محمد قیوم محمد متین  محمد نعیم الدین محمد اقبال  محمد عارف محمد ذاکر سعید  محمد نہال محمد وجہی الدین سبیل محمد عدیل محمد جمیل الدین محمد فضیل الدین محمد شجیع الدین محمد اطہر محمد عماد الدین محمد معاذ سعاد محمد عاقب محمد عرفات محمد عاکف الدین شاہ ...

بی آر یس پارٹی کویتا ایم ایل سی اور ٹی جیون ریڈی ایم ایل اے بات کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_17_دسمبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی کانگریس پارٹی  اور   بی آر ایس پارٹی کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی بات کرتے ہوے جو تلنگانہ قانون ساز کونسل کے اجلاس آغاز سے قبل گٹار سکھیندر ریڈی کے دفتر میں اور بی آر ایس پارٹی ایم ایل سی تکلا پلی رویندر راو بھی دیکھے جاسکتے ہیں _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

کے سی سی سابقہ سی ایم یشودا ہاسپتال ڈسچارج کویتا ایم ایل سی مصافحہ کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_16_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)حیدرآباد یشودا ہاسپتال سابقہ سی ایم کے سی آر   ہیب سرجری کامیاب ڈسچارج کویتا ایم ایل سی والد محترم کے سی آر سے مصافحہ کرتے ہوے بائیں پیئر سرجری کامیاب کے سی آر سی ایم ڈاکٹروں نرسوں  یشودا ہاسپتال تمام عملہ نے اچھی خدمت کرے شکریہ ادا کیا پارٹی قائدین اراکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ریاض ماما کی صحت خراب ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے عیادت کی

Image
جگتیال 2023_14_ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ریاض ماما بلدیہ کیپشن ممبر صحت خراب ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے ریاض ماما رہائش گاہ پہنچ کر عیادت کی تمام تفصیلات سے آگاہ کیا صحت کا خاص خیال رکھیں اس موقع پر محمد رضوان محمد جنید محمد کمال الدین مولانا مفتی فرقان موجود تھے _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

حیدرآباد سابقہ سی ایم کے سی آر یشودا ہاسپتال میں شریک رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی نے عیادت کی

Image
جگتیال 2023_13_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)حیدرآباد یشودا ہاسپتال میں سابقہ سی ایم چندرا شھیکر راو کی رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی چندرا ئن گٹہ نے عیادت کی صحت کے بارے میں دریافت کی  میں امید کرتا ہوں کہ بہت جلد صحت ہوکر واپس آئیں گے اور عوام کی خدمت کریں گے دوسری طرف کے ٹی آر سے اکبر الدین اویسی بات کرتے ہوے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کورٹلہ ایم ایل اے کا آنکھوں کا معائنہ کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_13_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے کورٹلہ ایم ایل اے  ڈاکٹر سنجے کامعائنہ کرتے ہوے دونوں ایم ایل اے  دونوں ڈاکٹر مریضوں کو معائنہ کرنے میں مصروف رہتے ہیں ایم ایل اے کی حیثیت سے عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں ڈاکٹر سنجے ایم ایل اے کورٹلہ ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے جگتیال ملاقات کے لیے آئے تھے موقع پر آنکھوں کا ٹسٹ کروائے independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال پرجاوانی پروگرام میں 25 درخواستیں موصول ضلع کلکٹر نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ مسائل کو حل کریں

Image
جگتیال 2023_12_ ڈسمبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ نے کہا کہ پرجاوانی پروگرام میں 25 درخواستں موصول ہوئی عہدیداروں کو ہدایت دی کہ درخواستیں یکسوئی کرنے کی ہدایت ضلع کلکٹر نے کہا کہ الیکشن کے قواعد مطابق نظر پرجاوانی پروگرام انعقاد عمل نہیں لایا گیا پرجاوانی پروگرام کا آغاز ہوا مختلف علاقوں سے آنے والے لوگ آتے ہیں اپنے مسائل یکسوئی کے اقدامات کرنے کی ہدایت درخواستیں موصول ہونے والے شکایت پر مسائل حل کو ترجیح دیں ہیں منعقدہ پروگرام میں اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا اور دیواکرا  کےساتھ ضلع کلکٹر کے ساتھ عرضیوں کی سماعت کی اس موقع پر کورٹلہ  آرڈی او مٹ پلی آرڈی او راجیشور مدھو کلکٹریٹ اے او ہنمنت راو ضلع آل ڈیپارٹمنٹ شرکت کی _independent Repotr jagtiyal md zia Uddin aqeel 

جگتیال مینگو کمیشن ایجنٹس اسوسی ایشن کے انتخابات محمد معین الدین صدر منتخب

Image
جگتیال 2023_11_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال مینگو کمیشن ایجنٹس اسوسی ایشن انتخابات افسر محمد رفیق سرنیواس کی نگرانی میں انتخابات عمل میں آئے محمد آمین الدین محمد معین الدین صدر کے امیدوار تھے جملہ 79 ووٹ حاصل ہوے محمد معین الدین کو 49 ووٹ حاصل ہوے 19ووٹون کی اکثریت سے محمد معین الدین کامیابی حاصل ہوئی اس موقع پر معین الدین نے کھا کہ مینگو مارکیٹ میں ایجنٹس اور کسانوں کو تمام سہولیات فراہم کرنے اور مارکیٹ کی ترقی کے لیے کام کرنے کا تیقن دیا انہوں نے آم کے تاجرین کو مزید 10ایکٹر اراضی دی گئی اس پر شیڈ ڈالنے کی اجازت دی جائے اس موقع پر سابقہ صدر سید منظور احمد سابقہ صدر محمد جلیل راشد احمد سہیل احمد سید عاصم احمد محمد علیم الدین سراج احمد محمد محسن صدر مسجد ہزاری  مدثر محمد مقبول محمد آصف مارکٹ وائس چیرمین منور خان عبدالرحمن حافظ خواجہ پاشاہ صوفی کلیم حقانی سید عقیل سید ناسق پاشاہ دیگر لوگوں نے مبارکباد دی گلپوشی کی گئی independent Repotr jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے نے آر ٹی بس مفت سفر ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا 10 لاکھ آروگیہ شری اسکیم کے تحت صحت علاج

Image
جگتیال 2022_11_ڈسمبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے آر ٹی سی بس مفت سفر اور سفری بس کو ہری جھنڈی دیکھاکر روانہ کیا خواتین ٹیکٹ نہ لیں مفت سفر اور مہالکشمی اسکیم آروگیہ شری اسکیم کے تحت 10لاکھ تک مفت صحت علاج پروگرام پروگرام افتاح میں حصہ لیا اس موقع پر ڈپٹی ڈرایا ایچ اوجے پال ریڈی ڈپو مینیجر جے سنیتا مقامی کونسلر داساری لاونیا پراوین جیوتی لکشمن ضلع آفسران سائ بابا نر یش کمیشنر انیل کونسلرس قائدین عہدیداروں دیگر نے شرکت کی _independent Repotr 

تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سابقہ سی ایم چندرا شھیکر راو یشودا ہسپتل میں شریک عیادت کی

Image
جگتیال 2023_10_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سی ایم کے سی آر یشودا ہسپتل میں شریک عیادت کی وزیر ونا ساری انسو یا اکا اور سابقہ وزیر محمد شبیر علی نے کے سی آر کی عیادت کی ہپ کہ تبدیلی سر جری کے بعد زیر علاج صحت کے بارے میں پوچھا گیا سی ایم رویندر ریڈی نے ڈاکٹروں سے کہا کہ بہتر علاج فراہم کر نے کا مشورہ دیا کے سی آر کے ساتھ یشودا ہسپتل میں کے ٹی آر ہریش راو ایم ایل اے کویتا ایم ایل سی ایراپلی دیاکر راو کتتہ پربھاکر ریڈی موجود تھے _independent Repotr md zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو مبارکباد دی

Image
جگتیال 2013_10_نومبر آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ٹی جیون ریڈی ایم ایل سی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو گلدستہ پیش کیے مبارکباد دی طلباء سے ملاقات کی دیگر لوگوں نے گلدستہ مبارکباد دی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

تلنگانہ اسمبلی اکبر الدین اویسی پروٹیم اسپیکر نے جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کو 101 اسمبلی اراکین حلف دلا یا

Image
جگتیال 2023_9_ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقلکو)تلنگانہ اسمبلی جناب اکبر الدین اویسی پروٹیم اسپیکر نے راج بھون منعقدہ سادہ تقریب میں انھوں نے  6 مرتبہ اسمبلی کے لیے منتخب ہوے  اردو میں اللہ کا نام لیکر  حلف لیا جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کو حلف دلایا گیا ڈاکٹر سنجے اکبر الدین اویسی گلے لگا کر بغلگیر ہوے اور اسمبلی اراکین  101 حلف دلایا گیا  اس تقریب میں چیف منسٹرروینت ریڈی ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا سبکدوش پوچارام سرنیواس ریڈی رکن اسمبلی ہریش راو  ریاستی وزراء اور دیگر اراکین اسمبلی شرکت کی_independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

تلنگانہ سابقہ سی ایم کے سی آر کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ نےسے یشودا ہاسپتال میں شریک سرجری کامیاب

Image
جگتیال 2023_9_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)تلنگانہ سابقہ سی ایم کے سی آر پئیر پیھسل نے سے گرپڑے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئ یشودا ہاسپتال میں شریک کیا گیا ڈاکٹروں نے کولہے کی ہڈی  تبدیل کیے جمعہ کی شام راتوں رات سرجری کی آپریشن کامیاب ہو گیا بعد آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا کامیاب آپریشن پر  بی آر ایس  اراکین نے خوش ہوے ڈاکٹروں نے کہا کہ  کے سی آر  جلد صحت ہوکر واپس آئینگے  کے سی آر  کی  اھلیہ شوبھا فرزند کے ٹی آر  ان کی دختر کے کویتا ایم ایل سی ہریش راو سنتوش اور دیگر لوگ یشودا ہاسپتال میں ہیں ڈاکٹروں سے مسلسل کے سی آر  کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں بہت جلد صحت ہوکر واپس ہونگے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

تلنگانہ اسمبلی اکبر الدین اویسی کو پرو ٹیم اسپیکر مقرر کیا گیا آج حلف

Image
جگتیال 2023_9_ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)تلنگانہ اسبلی جناب اکبر الدین اویسی پروٹیم اسپیکر مقرر کیا گیا گورنر اکبر الدین اویسی کو حلف دلا گیا اسمبلی آج سے شروع  گورنر گورتملاسائ راج بھون میں رکن اسمبلی منتخب اور اراکین اسمبلی کو حلف دلا ئیں گے چیف منسٹر رویندر ریڈی ڈپٹی سی ایم مالو بھٹی وکرمارکا پونگو لیٹی سرنیواس ریڈی وزراء سریدھر بابو کومٹ ریڈی وینکت ریڈی پونم پربھاکر تملا ناگیشور راو ایم ایل اے ہریش راو _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کامیابی حاصل کرنے پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن شالپوشی مبارکباد دی

Image
جگتیال 2023_8_نومبر آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کرنے پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن ا قائدین نے ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے منتخب ہونے پر شالپوشی گلپوشی گلدستہ پیش کیے اس موقع پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر یادارما کرشنا اور جنرل سیکریٹری شیام ٹریزر جیون ریڈی محمد اعجاز کے علاوہ دیگر ٹیچرس قائدین موجود تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال جناب جاوید پٹواری کا انتقال

Image
جگتیال 2023_5_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال جناب پٹواری جاوید ولد راج محمد پٹواری مرحوم ساکن عٹمان پورہ جگتیال بعمر 56 سال دل کا دورہ پڑا 5ڈسمبر کو انتقال ہوگیا بعد نماز عشاء جامعہ مسجد میں جنازہ کی نماز ادا کی گئی تدفین آبائی قبرستان مقبرہ مسجد متصل عمل میں آئی پسماندگان میں ان کے اھلیہ کے علاوہ ایک لڑکا دو لڑکیاں شامل ہیں مرحوم کے بڑے بھائی محمد ساجد پٹواری سابقہ کونسلر مرحوم کے چھوٹے بھائی مجاہد پٹواری بھائیوں نے دعا کی درخواست کی جاوید پٹواری کی انتقال خبر سنتے ہی غم کی لہر دوڑ گئی رشتے دار دوست احباب شامل تھے _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

چیننائ میں طوفان موسلادھار بارش نظام درہم برہم ایرپورٹ پروازیں روک دی گئی کئی گاڑیاں بہہ گئی

Image
  جگتیال 2023_5_نومبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)ٹامل ناڑو چیننائ طوفان موسلادھار بارش گاڑیوں کی آمد رفت نظام درہم برہم ایرپورٹ پروازوں کو روک دیا گیا رن وے میں اڑان بھت مشکل تقریبا 16پروازوں کو روک دیا گیا کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے شدید سیلابی بارش سے گلیوں میں پانی داخل ہوگیا سیلابی بارش سے کئی گاڑیاں بہہ گئی ہیں موسلادھار بارش کے باعث کنتھور کے علاقے میں دیوار گرنے سے دو افراد کی موت ہوگئی چیننائ شہر میں تیز رفتار پانی داخل ہونے سے نظام درہم برہم، _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اسمبلی انتخابات میں منتخب حافظ محمد ضیاء الدین عقل شالپوشی کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_5_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)،جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی سے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اس موقع پر حافظ محمد ضیاء الدین عقل شالپوشی کی جگتیال کے اطراف واکناف مواضعات بی آر ایس پارٹی اراکین دیگر لوگوں نے شالپوشی گلپوشی مبارکباد دی _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی کامیابی پر سینیئر لیڈر آمین الحسین نے گلپوشی کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_5_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بی آر ایس پارٹی کی کامیابی پر سینیئر لیڈر آمین الحسین نے گلپوشی کی محمد رضوان محمد عقیل فردوس سلمان دیگر لوگوں نے مبارکباد دی_independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

حیدرآباد کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے جگتیال ڈاکٹر ایم ایل اے کامیابی حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کرتے ہوے

Image
جگتیال 2023_5_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل) جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل کی کامیابی پر حیدرآباد کلواکنٹلہ کویتا رکن قانون ساز کونسل اسمبلی کی رہائش گاہ پر کویتا ایم ایل سی نے گلدستہ پیش کی مبارکباد دی independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

تلنگانہ اسمبلی انتخابات ۔میں کانگریس اور بی آر ایس پارٹی کے مسلم امیدواروں کی ناکامی اور مجلس اتحاد المسلمین کے 7 امیدوار کی کامیابی

Image
جگتیال 2023_4_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی آر ایس پارٹی میں مسلم امیدواروں کی نا کامی اور مجلس اتحاد المسلمین کی 7 ارکان کی کامیابی تلنگانہ کے عوام میں تشویش پیدا ہوئی لوگوں میں آپس میں مسلم امیدواروں کے منتخب نہ ہونے پر بات  کرتے ہوے دیکھنے میں آیا کانگریس پارٹی اور بی آر ایس پارٹی کی جانب سے کوئی ۔مسلم امیدوار منتخب نہیں ہوا. Independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ اور اڈیشنل کلکٹر ووٹ ڈالکر واپس ہوتے ہوے

Image
جگتیال 2023_1_نومبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال کلکٹر یاسمین باشاہ اور اڈیشنل کلکٹر لتا پولینگ بوتھ پہنچ کر ووٹ ڈالکر انگلی پر سیاہی کلر بتاتے ہوے   واپس ہوتے ہوے دیکھے جاسکتے ہیں   7 بجے سے پولینگ کا آغاز ہوا شام 5 بجے تک اختتام ہوا  پر امن کے ساتھ رائے دہی ہوئی_ _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے امیدوار اور اھلیہ راجیشم گوڑ اھلیہ ووٹ ڈالکر واپس ہوتے ہوے

Image
جگتیال 2023_1_نومبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے  بی آر ایس پارٹی امیدوار اور اھلیہ راجیشم گوڑ انتر گاؤں بوتھ پولینگ سے ووٹ ڈالکر واپس آتے ہوے جگتیال حلقہ کے اطراف واکناف پر امن حق رائے دہی۔ صبح 7 بجے سے پولینگ کا آغاز ہوا شام 5 بجے اختتام عمل میں آیا _independent Repotr md zia aqeel jagtiyal namaste 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش