جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

حیدرآباد روبی فنکشن پیالس شادی تقریب

جگتیال 2023_19_ڈسمبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)حیدرآباد روبی پیالس شادی تقریب زیر سرپرستی محمد عبدالحفیظ خان ولد اشفاق محمد خان  ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول دختر سے عقد مسعود نوشاہ محمد یاسین بی ٹیک ایم ایس یو ایس اے ولد محمد بابا ٹولی چوکی حیدرآباد سے بفضل تعلی قرار پایا ہے بعد نماز عصر قلی قطب شاہی مسجد میں منعقد ہوا مہمانوں کو روبی پیالس میں طعام کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر احسان رسول  نیاز محمد خان  محمد منیر الدین محمد حفیظ الدین میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کریم نگر محمد سراج الدین محمد طاہر  مولانا نجم الدین مقصود  حافظ صادق علی محمد رحیم الدین محمد شفیق الدین محمد جاوید 
محمد کلیم الدین واسع ہزاری محمد عابد خواجہ احسن ایوب محمد سلیم الدین حافظ محمد سعید خان ضیاء  یاسر خان محمد قیوم محمد متین  محمد نعیم الدین محمد اقبال  محمد عارف محمد ذاکر سعید  محمد نہال محمد وجہی الدین سبیل محمد عدیل محمد جمیل الدین محمد فضیل الدین محمد شجیع الدین محمد اطہر محمد عماد الدین محمد معاذ سعاد محمد عاقب محمد عرفات محمد عاکف الدین شاہ فیصل  حافظمحمدضیاءالدینعقل_independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش