جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال چلگل مکہ مسجد میں تہنتی پروگرام تکمیل قرآن مجید جلسہ انعقاد عمل آیا

جگتیال 2023-12-25(آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل )جگتیال چلگل مکہ مسجد میں کل بروز اتوار بعد نماز مغرب  تہنتی پروگرام تکمیل حفظ قرآن مجید جلسہ انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب عمادالدین عمیر صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی اور جناب مولانا محمد مطیع الرحمان حسان  اسعدی امام و خطیب مسجد اسلامیہ اسلام پورہ جگتیال نے شرکت کی امیر مقامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن صرف پڑھنے والی کتاب ہی نہیں بلکہ عملاً اس کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے نازل ہوئی ہے اور کہا کہ اس وقت 140 زبانوں میں اس کا ترجمہ موجود ہے امیر مقامی نے کہا کہ قرآن کو حفظ کرنا یہ سعادت ہے دارالحسنات پبلک اسکول میں اسی غرض سے المنیر حفظ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن بھی کیا جاے الحمدللہ صرف 4 سال کے قلیل عرصے میں 9 طلباء نے قرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے عوام کو اس ادارہ سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کی ہے
مولانا مطیع الرحمان حسان مسجد اسلامیہ خطیب امام نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس زمانے میں طلباء کے پاس صلاحیت اچھی ہے کم وقت میں قرآن کو حفظ کرنا آسان ہے انہوں نے اپنے اکابرین کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ بانی دارالعلوم دیوبند مولانا قاسم نانوتوی نے صرف ایک ماہ میں قرآن حفظ کیا امام محمد نے صرف ایک ہفتے کے اندر قرآن حفظ کیا ہشام کلبی نے صرف تین دن میں قرآن حفظ کیا
یہ مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اللہ کی فوج ہے یہ وارث نبی ہے انکا ادب کرنا انکی خدمت کرنا باعث اجر اور باعث ثواب ہے
الحمدللہ ہمارے ادارے سے طلباء نے دو یا ڈھائی سال کی مدت میں حفظ قرآن کرکے اولیائے طلباء کو بتایا کے ہر فرد اس سعادت کو حاصل کرسکتا ہے مولانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول اور کالج میں پڑھائی جانے والی کتابیں یہ فنون ہے دنیاوی اعتبار سے اس کا فائدہ ہے لیکن قرآن اور حدیث کی تعلیم یہ دونوں جہاں کے لیے ہے اور بہت سی قیمتی باتیں بتاکر حاضرین کو ترغیب دی کہ مدارس یہ دین کے قلعہ ہے اور اسی سے امت کے اندر دین باقی ہے
ہم نے اولاد کو دینی تعلیم سے آراستہ نہیں کیا تو ہمارے لیے دونوں جہاں میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑیگا 
سامعین کی کثیر تعداد موجود تھی
حافظ محمد فرحان بن عبدالطیف حافظ محمد عمر بن عبدالباری  جنھوں نے 24 ماہ میں قرآن حفظ کیا ہے اس موقع پر بہت سارے محبین نے دعاؤں سے نوازا اور شال پوشی وغیرہ ہمت افزائی کے لیے کی گئی
اس موقع پر مولانا ذاکر  امام مکہ مسجد چلگل حافظ عبدالماجد  امام جامع مسجد چلگل
آصف مارکٹ وائس چیرمین TRS لیڈر۔  نصیر  سراج ICICI Bank manager اور چلگل کے ذمدہ دار موجود تھے
دارالحسنات پبلک اسکول المنیر حفظ اکیڈمی نے تمام سامعین کاشکریہ اداکیا اور حاضرین نے DPS کی خدمات کا اعتراف کیا_independent Repotr md zia aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش