Posts

Showing posts from October, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کلاسمنٹ ویرا پکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوا خوشگوار موڑ میں خطاب کرتے ہوے

Image
جگتیال، 2023_30_اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کلاسمنٹ ویراپکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے بچپن کے ساتھیوں سے  ملاقات کرنے کے بعد بچپن یاد آگیا خوشگوار موڑ میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ مسجد مندر کوفنڈ دیا اور  جیم ایکسیس لگایا مارکیٹ لوگوں کی سہولت کے لیے چار مارکیٹ کا انتظام کیا کلیانہ لکشمی شادی اسکیم۔  وظیفہ خواتین کے لیے دلایا  فلاحی کاموں میں آگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا میناریٹی اسکول سے تعلیم حاصل کررہے ہیں آگے طلباء طالبہ تعلیم آفتہ ہونگے  میڈیکل کالج  بڑی کوششوں سے ہوا   کلاسمنٹ سے ملکر بھت خوشی ہوئی کامیابی کے لیے کوشش کرو اس موقع پر عبدالوہاب محمد حفیظ الدین گٹٹو ستیش بلدیہ وائس چیرمین ریاض ماما محمد اسد الدین محمد نعیم الدین تقریبا 150 کلاسمنٹ اس پروگرام میں شرکت کرے سب کا شکریہ _independent Repot md zia aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے مبارکباد دی وارڈ نمبر 1 میں کیسری انیل ٹاون یوتھ صدر کمیٹی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت

Image
جگتیال 2023_29_اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے اور ایم ایل سی رمنا راجیشم گوڑ سابقہ وزیر کی موجودگی میں وارڈ 1میں کونسلر کیسری انیل ٹاون یوتھ صدر کمیٹی کتروج گری داش پرساد راجو کساری بتایا کہ چیف منسٹر چندرا شھیکر راو کے اسکیمات  اور فلاحی کاموں سے متاثر ہوکر بی آر ایس پارٹی  میں شمولیت اختیار کر لی  گلےمیں  رومال ڈالکر شمولیت اختیار کر لی ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے رمنا ایم سی راجیشم گوڑ سابقہ وزیر نے مبارکباد دی _independent Repot md zia aqeel 

جگتیال ایس پی نے کہا کہ 21 اکٹوبر 2023 سے 31اکٹوبر پولیس فلیک ڈے قربانیاں شہداء یاد میں پروگرام 7بجے صبح سیکل ریلی

Image
جگتیال 2023_29_اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ایس پی سنپریت سینگھ آئی پی ایس نے کھا کہ پولیس شہداء کی قربانیاں کی یاد میں قومی یکجہتی کے دن سے لیکر 21_اکٹوبر 2023 اور 31  اکٹوبر تک پروگرام منعقد کیے جائینگے  تین ریاستی سطح مقابلوں میں شرکت کے اھل ہونگے اوپن ہاوس پروگرام 30 اکٹوبر 2023 کو ڈسٹرکٹ اے آر ہیڈکوارٹرز اورضلع کے تمام تھانوں میں اوپن ہاوس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تاکہ ضلع سرکاری طلباء طالبات کو محکمہ پولیس کی کارکردگی سےآگاہ کیا جاسکے اور مختلف مسائل سیکل ریالی 31 اکٹوبر کی صبح 7بجے جگتیال ٹاون کے پرانہ بس اسٹانڈ سے ایم ایل اے کواٹرس ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے ساتھ نوجوان طلباء کی بڑی تعداد میں شرکت کرکے ریلی کو کامیاب بنائیں 

جگتیال ایم آئی ایم صدر یونس ندیم اور کونسلر رضی الدین نے ڈاکٹر سنجے کمار ایم اے کی حمایت میں مہم چلائی

Image
جگتیال، 2023_25_اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین عقل)جگتیال ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی حمایت میں ایم آئی ایم صدر یونس ندیم اور رضی الدین کونسلر حافظ اسد  نے عٹمان پورہ  میں گھر گھر پہنچ کر ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے کی حمایت میں مہم چلائی اور مارکیٹ  Ĺمیں مہم چلائی ریاست تلنگانہ ترقی کی راہ گامزن ہے یونس ندیم نے کھا کہ۔  سنجے کمار ایم ایل اے کو بھار ی اکثریت سے کامیاب بنائیں  محمد قدیر محمد خضر دیگر لوگ موجود تھے  _independent Repot md zia aqeel

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے 50 افراد بی آ ر ایس پارٹی میں شمولیت

Image
جگتیال 2023_25 اکٹوبر (آزاد نامہ نگار محمد ضیاء الدین) ڈاکٹر سنجے کمار ایم اے موتے بی آر ایس پارٹی آفس میں قریش برادر کانگریس پارٹی کے 50 افراد بی آر یس پارٹی میں شمولیت کرلی  ڈاکٹر سنجے کمار ایم اے گلے میں  بی ار یس پارٹی رومال دالکر شامل کرلیا قریش برادر  کو مبارکباد دی۔ بتایا کہ بابا عزیز چندرا شیکھر راو چیف منسٹر اسکیمات فلاحی کاموں کو دیکھ کر پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر آمین الحسین سینئر لیڈر  میرکاظم علی دومالا راجکمار مائیکل بون فیروز قدیر سمیر پارٹی قائدین اراکین دیگر لوگوں نے شرکت کی independent Repotr md zia Uddin aqeel jagtiyal

جگتیال شمش الدین ٹیچر مرحوم کی اھلیہ کا انتقال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے افسوس کا اظہار کیا

Image
جگتیال 2023_23_الٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال جھنڈا محلہ محبوب پورہ جناب شمشش  الدین ٹیچر مرحوم کے اھلیہ  بعمر 70 سال انتقال ھوگیا جنازہ بعد عصر جامع مسجد میں ادا کی گئی بعد آبائ قبرستان میں تدفین عمل میں آئ مرحومہ کے 3 بھائ محمد چاند محمد کلیم الدین محمد ریاض الدین ما ما موجود ہیں مرحومہ کے پانچ لڑکیاں  تین لڑکے محمد جاوید محمد مجاہد محمد شاہد نے دعاوں کی درخواست کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے افسوس کا اظہار کیا صبر کی تلقین کی بی آر ایس پارٹی میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد محمد امتیاز محمد عمران خان محمد خطب الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل جنازہ میں کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ 300 نوجوانوں نے کانگریس پارٹی سے بی آر ایس پارٹی میں شامل

Image
جگتیال 2023_19_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا دورہ بتکماں تہوار کے بعد اقلیتوں سے ملاقات کی عبدالقادر مجاھد اقلیتی سیل صدر کے آفس پر یہ پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر جگتیال سابقہ صدر ملت اسلامیہ میر کاظم علی اور 300 نوجوانوں  نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو بی آر ایس پارٹی کی کارکردگی دیکھ کر پارٹی میں شامل ہوگئے 300 نوجوانوں نے کانگریس پارٹی سے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے بی آر ایس پارٹی رومال گلے میں دالکر پارٹی شامل کر لیا جگتیال اقلیتی سیل صدر عبدالقادر مجاھد نائب صدر محمد تاج الدین احمد سلمان کی قیادت میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی نگرانی میں عادل پٹیل عبدالباری کانگریس پارٹی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ سب کا جذبہ دیکھ کر اشعار یاد آگیا راستے جوبھی ہو منزل گلابی ہو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع پر رمنا ایم ایل سی ضلع پریشدچیرپرسن داواوسنتا سریش دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin a...

جگتیال کے کویتا ایم ایل سی کا دورہ ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے شاندار استقبال

Image
جگتیال 2023_18_آکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی کا دورہ بتکماں پروگرام میں شرکت کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے داواوسنتا سریش لائبریری چیرمین چنرراشیکھرگوڑ شاندار استقبال گلدستہ پیش  کیے بتکماں تقریبات چار مقامات  پر ہوا پرانہ بس اسٹانڈ ویویک نندا اسٹوڈیم میں پروگرام منعقد ہوا اختتام میناریٹیس سے ملاقات کی _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کے ہاتھوں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے بی فارم حاصل کیا

Image
جگتیال 2023_17_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کے ہاتھوں بی فارم حاصل کیا شکریہ ادا کیا پارٹی اراکین تمام لوگوں کو مبارکباد  ہر وقت لوگوں کے درمیان رہکر کام کررہا ہوں پھر سے موقع دیے وارڈوں میں اطراف و اکناف دیہاتوں گھر گھر پہونچ کر لوگوں سے ملاقات کیا ہوں ساتھ تمام لوگوں کی دعائیں میری کامیابی ہے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال غیاث انجینئر کی صحت خراب حیدرآباد ہاسپتال میں شریک ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے عیادت کی

Image
جگتیال 2023_16_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال محمد غیاث الدین انجینئر نائب صدر ملت اسلامیہ طبیعت خراب حیدرآباد   ہاسپتال میں شریک ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے عیادت کی صحت کا خیال رکھیں   راجیشم گوڑ سابقہ منسٹر ہاسپتال پہونچ کر عیادت کی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال گرانڈ ہوٹل پارک روبرو افتتاح

Image
جگتیال 2023_15_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال گرانڈ ہوٹل پارک روبرو آنند بھون کے بازو مولانا  محمد مصطاق قاسمی جامعہ مسجد خطیب امام کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ہوٹل اونر عبدالوحد عبدالباسط بتایا کہ لزیز بریانی مزیدار چکن مندی فیش مندی حیدرآباد بورچی کا اہتمام کیا گیا  فیاملی خواتین کا معقول انتظام کیاگیا اس موقع پر صدر ملت اسلامیہ عبدالباری مجاھد  مولانا ظفیر عدنان سلمان ریان ساجد عقیل لائبریری انچارج رجب علی عبدالکریم ماجد  عفان عدنان سعاد خطیب الدین محمد کلیم الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اھلیہ رادھیکا نے 42_43_44 وارڈوں کا دورہ کیا

Image
جگتیال 2022_15_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اھلیہ رادھیکا نے 43_43_44 کا پیدل دورہ وارڈوں میں پروگرام منعقد کیے گئے گھر گھر جاکر لوگوں سے حکومت ترقیاتی فلاحی کاموں اسکیموں کے بارے میں بتایا کہ شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم معزورین بیواوں کو وظیفے دے رہے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو یہی منشا ہے کہ تلنگانہ کی ترقی ہوجائے کئی کانگریس پارٹی اراکین بی آر ایس پارٹی میں داخل ہو رہے ہیں اس موقع پر سینیٹر لیڈر آمین الحسین  صدر اقلیتی سیل عبدالقادر مجاھد  آصف مارکٹ وائس چیئرمین ریاض ماما ریاض خان  محمد محسن سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین مسیح الدین افسر انجینئر  محمد نعیم الدین سیکریٹری اعتماد الحق ایم آئ ایم صدر یونس ندیم  محمد عقیل محمد احمد محمد فاروق سید صوفی اسدبھائ محمد کمال  حافظ اسد حافظ محمد ضیاالدین عقیل پارٹی اراکین دیگر لوگ کٹیرتعدادمیں موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ ایم پی اور اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس پارٹی کی کامیابی ہوگی

Image
جگتیال2023_10_اکتوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی چیننائ میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ھوے کہا  کہ اگلے پارلیمنٹ  انتخابات میں بی جے پی کو ایک بھی سیٹ نہیں آئیگی انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں دوبارہ بی آر ایس پارٹی حکومت کی کامیابی ہوگی اور انہوں نے کہا اس ایجنڈہ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا کہ این ڈی اے حکومت کو ہٹانے کے واحد مقصد کے ساتھ تشکیل پانے والا ہندوستانی اتحاد عوام کے لیے کیا کریگا 2024 انتخابات کون جیتنگے کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ اس موضوع پر خیالات کا اظہار کیا ملک میں کئی علاقائی پارٹیاں ایک مضبوط پارٹیاں بن چکی ہیں  بی جے پی اور کانگریس اچھی کارکردگی نہیں دیکھا رہے ہیں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کی اھلیہ گھر گھر لوگوں سے ملاقات

Image
جگتیال 2023_12_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار اھلیہ رادھیکا 14 وارڈ میں گھر گھر لوگوں سے ملاقات بی آر ایس پارٹی کے ترقیاتی کاموں اور اسکیمات لوگوں کو سمجھاتے ہوے گھر گھر مہم چلائی ڈاکٹر سنجےکمار کے ہاتھوں کو مضبوط کریں کامیابی کے لیے کہا اس موقع پر آمین الحسین سینیئر لیڈر اعتماد الحق ٹاون سیکرٹری سابقہ مارکٹ وائس چیئرمین محسن سیکرٹری سید صوفی محمد فاروق محمد کمال  مقامی کونسلرس سری کانت خواتین بی آر ایس پارٹی کے ارکین دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو 20 خواتین ڈبل بیڈروم روم مکانات ملنے پر شالپوشی گلپوش کی

Image
جگتیال 2023_11_نومبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کو  شالپوشی گلپوش کی گئی 13 وارڈ کے 20 خواتین کو ڈبل بیڈروم روم مکانات ملنے پر  سید صوفی اظہار تشکر کیا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا یہی منشا ہے کہ تلنگانہ ترقی ہوجائے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے کہا کہ مستحقین کو معزورین بیواوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں آریگیہ لکشمی آریگیہ گرہا لکشمی اسکیمات سے استفادہ حاصل کریں اور کہا کہ 800 ڈبل بیڈروم روم مکانات تقسیم کرنے کا ہے اس موقع پر صوفی شرت راو ومشی بابو بی آر ایس اراکین دیگر لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں بزم اردو ادب کے 50 سال تکمیل پر کل ہند مشاعرہ انعقاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کا خطاب

Image
جگتیال 2023_8_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں بزم اردو ادب 50 سال تکمیل پر کل ہند مشاعرہ  کا انعقاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بز اردو ادب کے 50 سال تکمیل پر کل ہند مشاعرہ منعقد ہوا صدر بزم اردو ادب لیاقت علی محسن کی قیادت میں محمود علی آفسر اڈینیٹر  منعقد ہوا مشاعرہ شعوراء تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے کہا کہ ہندو مسلم گنگا جمنا تہذیب ہے میں عوام کے درمیان رہکر کام کررہا ہوں حکومت کی جانب سے ائمہ موذنین اعزازازیہ دیے جارہے ہیں اس مشاعرہ کا آغاز نائب امام جامع مسجد حافظ ظفر قرات کلام پاک سے آغاز ہوا مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر انجم بارہ بنکی بھوپال نے انجام دی مشاعرہ میں ملک کے مختلف ریاست کے معروف شعرا میصم گوپال پوری اترپردیش حامد بھوساولی مہاراشٹر صابر بدنیروی  اکولہ سے مسعود اشرف مستقیم ارشد امجد نور دھلپوری صابر کا غذنگری اظہر کورٹلوی سلیم  امجد کریم نگری ٹیپیکل جگتیالی کے دیگر شعراء کرام نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور غلام احمد حسین صدر مجلس کریم ریاست...

جگتیال دھرور میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے سیلائ میشن سرٹیفکیٹ 30 خواتین کو تقسیم کیے

Image
جگتیال 2023_7_اکٹوبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال دھرور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے 30 خواتین کو سیلائ میشن سرٹیفکیٹ تقسیم کیے نیشنل اکیڈمی آف کنٹرکیشن ضلع جگتیال ایس سی کارپوریشن کے ذریعہ اہتمام کیا گیا دھرور گورنمنٹ ہاسپتال میں سیلائ میشن تربیت مکمل انتادوپولے ماروتی حال ہی میں اعلان کردہ کانسٹبل کے نتائج میں ملازمت کرنے پر انہیں مبارکباد دی اور این آئی سی اےایس میں قومی سطح پر دہرور ہسپتال کے عملہ کو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے ایوارڈ دیے مبارکباد پیش کی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر مدرسہ اشرف العلوم جلسہ اصلاحی معشرہ سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کی جانب سے منعقد ہوا مولانا محمد عمر فاروق قاسمی کا خطاب

Image
جگتیال 2023_6_اکٹوبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر جلسہ اصلاحی معاشرہ مدرسہ اشرف العلوم میں بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر کی جانب سے منعقد ہوا اس جلسہ کی نظامت قاری محمد مظہر علی انجام دی  جلسہ کا آغاز حافظ محمد عبد الرفع  قرات کلام پاک سے ہوا نعت شریف مولانا خواجہ فرقان الدین نے متاثر کن نعت حمد سنائ مولانا محمد فاروق قاسمی نقشبندی مدظللہ سرپرست بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر نے معلمین سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ منصب امامت کی اہمیت کو سمجھایا بھت بڑی خدمت ہے بعد اذان موذن کی بھت بڑی خدمت ہے اذان کی حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے سے نسبت ہے اور امام کی نسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے امام کا مقام ومرتبہ ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے اپنے اندر اللہ کی محبت پیدا کریں زیادہ سے زیادہ ذکر کریں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور کہا ارتداد اور بڑھتے ہوے اس فتنوں کے دور میں دیہاتوں میں چوکنا رہنا چاہیے اور ٹرسٹ کے نائب صدر مفتی محمد آصف الدین حسام خطیب مسجد نعیم نے  کہا کہ اصلاحی معاشرہ کے لیے سب سے پہلے ہمیں اپنے اصلاح کی ضرورت ہے اس لیے کوئی عالم دین  سے نسبت رکھ...

جگتیال وزیر کے ٹی آر عوام سے خطاب کرتے ھوے

Image
جگتیال 2023_5_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال وزیر کے ٹی آر راماراو نے عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مستحقین  معزورین بیواوں کو ڈبل بیڈروم روم مکانات تقسیم کیے گئے تقریبا 4520 مکانات تعمیر کیے گئے 280 کڑور کی لاگت سے تعمیر کی گئی شادی مبارک اسکیم کلیان لکشمی اسکیم معزورین بیواوں کو وظیفے دیے جارہے ہیں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو یہی منشا ہے کہ تلنگانہ کی ترقی کانگریس پارٹی اور دوسروں کے باتوں میں نہ جائیں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے عوام کے درمیان  رہکر کام کر رہے ہیں اس موقع پر وزیر؟ محمود علی ریاستی وزیر وزیر کپلہ ایشور کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے اور سنکے روی ایم ایل اے رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش لائبریری چیرپرسن چنرراشیکھرگوڑ خطاب کیا اور گولی سرینیواس بلدیہ چیرپرسن عہدیدار عہدیداران کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع ڈیسٹیک پولیس آفس کا افتتاح کے موقع پر ایس پی کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل مبارکباد دیتے ہوے

Image
جگتیال 2023_5_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع پولیس دفتر کا افتتاح کے موقع پر ایس پی بھاسکر کو حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام مبارکباد دیتے ہوے تلگو اینگلیش ریپوٹرس محمد شہوار مبارکباد دیتے ہوے ضلع پولیس آفس کو خوبصورت بنایا گیا تعریف قابل ہےچیف منسٹر چنرراشیکھرراو اور ڈاکٹرسنجے کمار ایم ایل اے سنجےکمار ایم ایل اے مبارکباد دی independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ضلع پولیس آفس اور مارکیٹ اور ڈبل بیڈروم مکانات وزیر کے ٹی آر وزیر محمود علی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا

Image
جگتیال 2022_4_اکٹوبر(آزاد نامہ نگار محمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع پولیس جدید مارکیٹ اور ڈبل بیڈروم مکا نات   وزیر داخلہ محمود علی وزیر  بلدیا آئ ٹی   کے ٹی آر  کے ہاتھوں افتتاح  عمل میں آیا اس موقع پر  مسجد چوک امام حافظ محمد ضیاالدین عقیل اورمسجد  امام پرانی پیٹ حافظ ابرار شریف تلاوت قرآن پاک کی اور مندر کے پوجاری کلمات پڑھے چرچ فادر کلمات پڑھے پولیس آفس جدید تعمیر خوبصورت بنایا گیا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے تعریف قابلے مبارکباد ہے اس موقع پر وزیر کپلہ ایشور کورٹلہ ودیاساگرراو ایم ایل اے بالکا سمن ایم ایل اے سنکے روی کلکٹر یاسمین باشاہ داواوسنتا سریش لائبریری چیرپرسن چنرراشیکھرگوڑ مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس  عھدیدار  عھدیداران  سینیئر لیڈر آمین ا لحسین نے وزیر کے ٹی آر  وزیر داخلہ محمود علی کو گلدستہ پیش کیے  یم آئی یم صدر یونس ندیم  محمد شہوار دیگر لوگ  موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال محلہ قاضی پورہ سرفراز کا انتقال

Image
جگتیال 2022_2_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال محلہ قاضی پورہ سرفراز احمد خان کا انتقال خبر سنتے ہی غم کی لہر دوڑ گئی عمر 44 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد ظھر جامع مسجد میں ادا کی گئی مقبرہ متصل آبائ قبرستان میں تدفین عمل آئ مرحوم کو اھلیہ دو لڑکے ایک لڑکی موجود ہے ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مکان کو پہنچ کر افراد خاندان کو پرسہ تسلی دی مرحوم اویس الحق کے داماد اور جناب شعیب الحق طالب ریاستی صدر ادارہ ادب اسلامی کے بھانجے ہیں اور الیاس احمد خان نامہ نگار کے بھتیجے ہیں صادق پاشاہ اعتماد الحق نے تمام لوگوں سے دعاوں کی درخواست کی گھر والوں کو رشتے دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین جنازہ میں کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش