جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر مدرسہ اشرف العلوم جلسہ اصلاحی معشرہ سہارا بیت الامداد ٹرسٹ کی جانب سے منعقد ہوا مولانا محمد عمر فاروق قاسمی کا خطاب

جگتیال 2023_6_اکٹوبر(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر جلسہ اصلاحی معاشرہ مدرسہ اشرف العلوم میں بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر کی جانب سے منعقد ہوا اس جلسہ کی نظامت قاری محمد مظہر علی انجام دی  جلسہ کا آغاز حافظ محمد عبد الرفع  قرات کلام پاک سے ہوا نعت شریف مولانا خواجہ فرقان الدین نے متاثر کن نعت حمد سنائ مولانا محمد فاروق قاسمی نقشبندی مدظللہ سرپرست بیت الامداد ٹرسٹ کریم نگر نے معلمین سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ منصب امامت کی اہمیت کو سمجھایا بھت بڑی خدمت ہے بعد اذان موذن کی بھت بڑی خدمت ہے اذان کی حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے سے نسبت ہے اور امام کی نسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے امام کا مقام ومرتبہ ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے اپنے اندر اللہ کی محبت پیدا کریں زیادہ سے زیادہ ذکر کریں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور کہا ارتداد اور بڑھتے ہوے اس فتنوں کے دور میں دیہاتوں میں چوکنا رہنا چاہیے اور ٹرسٹ کے نائب صدر مفتی محمد آصف الدین حسام خطیب مسجد نعیم نے  کہا کہ اصلاحی معاشرہ کے لیے سب سے پہلے ہمیں اپنے اصلاح کی ضرورت ہے اس لیے کوئی عالم دین  سے نسبت رکھیں امام خطبات میں آج معاشرہ حالات حاضرہ پر خطاب کریں آنے والے دنوں میں فتنوں سے مقابلہ کرنا ہے ہمارا فرض ہے ذمداری ہے اسکے بعد خواجہ مفیض الدین سہیل نے اپنی سریلی آواز صحابہ اشعار کلمات سنائے اللہ کے راستے میں نکلنا دین کے لیے قربانی دینا اللہ کی مدد ہوگی صدر کمیٹی ذاکر جلیل نے ٹرسٹ اغراض مقاصد پیش کیا اور کہا کہ امامت استقامت سے انجام دیں ٹرسٹ کے ذمدار حافظ محمد یونس خان ناظم مدرسہ رحمانیہ حسینی پورہ حافظ شیخ اسماعیل حافظ محمد سمیع امام مسجد ریحانہ شبھاش نگر مرزا حمیداللہ بیگ انتظامات بحسن خوبی انجام دی ٰاس موقع پر مدرسہ اشرف العلوم کے اساتذہ کرام طلباء دیگر حفاظ علماء اور دعوت تبلیغ کے ذمداران موجود تھے حضرت مولانا فاروق قاسمی نقشبندی سرپرست نے  رقت انگیز دعا کی جلسہ کا اختتام ہوا _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش