جگتیال 2023_8_اکٹوبر (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں بزم اردو ادب 50 سال تکمیل پر کل ہند مشاعرہ کا انعقاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بز اردو ادب کے 50 سال تکمیل پر کل ہند مشاعرہ منعقد ہوا صدر بزم اردو ادب لیاقت علی محسن کی قیادت میں محمود علی آفسر اڈینیٹر منعقد ہوا مشاعرہ شعوراء تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو نے کہا کہ ہندو مسلم گنگا جمنا تہذیب ہے میں عوام کے درمیان رہکر کام کررہا ہوں حکومت کی جانب سے ائمہ موذنین اعزازازیہ دیے جارہے ہیں اس مشاعرہ کا آغاز نائب امام جامع مسجد حافظ ظفر قرات کلام پاک سے آغاز ہوا مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر انجم بارہ بنکی بھوپال نے انجام دی مشاعرہ میں ملک کے مختلف ریاست کے معروف شعرا میصم گوپال پوری اترپردیش حامد بھوساولی مہاراشٹر صابر بدنیروی اکولہ سے مسعود اشرف مستقیم ارشد امجد نور دھلپوری صابر کا غذنگری اظہر کورٹلوی سلیم امجد کریم نگری ٹیپیکل جگتیالی کے دیگر شعراء کرام نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور غلام احمد حسین صدر مجلس کریم ریاستی حج کمیٹی ممبر نے اقلیتی سیل صدر عبدالقادر مجاھد کی گلپوشی شالپوشی کی گئی اس موقع پر ریاض خان سابقہ صدملت اسلامیہ محمد امین صدر ادارہ ادب اسلامی جگتیال جامع مسجد محمد سراج الدین عادل پٹیل ریاض الدین شاکر محمد تاج الدین نائب صدر بی آر ایس نعیم الدین منظور جنرل سکریٹری ملت اسلامیہ ضمیر علی عدنان فضل بیگ سینیئر جرنلیسٹ امتیاز سامعین کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal