Posts

Showing posts from June, 2023

جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

کے کویتا ایم ایل سی نے عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_6_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے تمام مسلم بھائیوں تمام مسلم بھنوں کو عیدالاضحی  مبارکباد پیش کی تلنگانہ ترقی صحت کے لیے دعا کریں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے عیدالاضحی مبارکباد پیش کی

Image
جگتیال 2023_6_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے نے تمام مسلم بھائیوں تمام مسلم بہنوں کوعیدالاضحی مبارکباد دی تلنگانہ ترقی کے لیے  صحت کے لیے دعا کریں _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں عیدالاضحی نماز کے اوقات

Image
جگتیال 2023_28_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں عیدالاضحی نماز کے اوقات عیدگاہ میں 30_6بجے قلعہ میں  30_7بجے ہوگی اور جامعہ مسجد میں 30_8 بجے ہوگی بارش ہونے کے امکانات ہیں تو اپنے اپنے مسجدوں میں عیدالاضحی کی نماز ادا کریں وقت مقررہ پر نمازاداکی جائیگی_independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر میں رضی الدین خالد اے ایس آئی کا انتقال

Image
جگتیال 2022_28_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر  محلہ کشمیر گڈہ محمد رضی الدین خالد اے ایس آئی  ریٹائرڈ کا انتقال ھوگیا ہے جنازہ کی نماز مسجد زمزم بعد ظھر حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال نے پڑھائی بعد آبائ قبرستان  سواران میں تدفین عمل میں آئ مرحوم کے دو لڑکے محمد عرفان محمد رومان دولڑکیان شامل ہیں مرحوم کے تین بھائی محمد طاہر محمد عابد محمد ساجد موجود ہیں تمام لوگوں سے دعاوں کی درخواست کی گئی _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے عید الاضحٰی کی تیاری عید گاہ کا معائنہ

Image
جگتیال 2023_28_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے عید الاضحٰی کی تیا کے موقع پر عید گاہ کا معائنہ کیا انتظامات اور صفائی کے کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر بلدیہ چیرمین گولی ایک پر ملال اطلاع جناب محمد رضی الدین خالد صاحب اے یس آئ  ریٹائرڈ کا انتقال ھوگیا ہے محلہ کشمیر گڈہ کریم نگر مرحوم کے فرزند محمد عرفان اور محمد رومان ہیں مرحوم کے کے بڑے بھائی محمد طاہر چھوٹے بھائی محمد عابد اور محمد ساجد موجود ہیں اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین کمیشنر ڈی راجیشور مقامی کونسلر پمبلا رام کمار میناریٹی صدر عبدالقادر مجاھد اے ایم سی کے وائس چیرمین آصف نائب صدر تاج الدین ڈسٹرکٹ آر ٹی اے کے ممبر سدھاکر راو کونسلر چاند پاشاہ خسروہزاری فیروز جاوید احمد عادل خان رضوان زلفی دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال میں ریاست تلنگانہ دس سالہ یوم تاسیس محکمہ پولیس ایس پی کے زیر اہتمام پروگرام منعقد ہوا

Image
ضلع جگتیال 2023_20_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ریاست تلنگانہ دس سالہ یوم تاسیس محکمہ پولیس زیر اہتمام سومانگلی فنکشن ہال میں پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر تلنگانہ کے سلسلے میں تلگو میں نظم سنائے حافظ محمد ضیاالدین عقیل اردو اشعار تلنگانہ کے سلسلے میں کے سی آر نظم سنائ بہت سے لوگ اچھا پڑھنے پر مبارکباد پیش کی سب  کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمارایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ رمنا ایم ایل سی داواوسنتا سریش چیئرپرسن بلدیہ چیرمین گولی سرینیواس نے مبارکباد پیش کی دیگر کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _ independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال میں ریاست تلنگانہ دس سالہ یوم تاسیس ضلع پولیس ایس پی کے اہتمام پروگرام منعقد ہوا

Image
ضلع جگتیال 2023_20_جون(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ریاست تلنگانہ دس سالہ یوم تاسیس محکمہ پولیس ایس پی  بھاسکر کے زیر اہتمام سومانگلی فنکشن ہال میں پروگرام منعقد ہوا جس میں  وزیر کپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمارایم ایل اے رمنا ایم ایل سی یس پی پربھاکر داواوسنتا سریش چیئرپرسن دیگر نے خطاب کیا وزیر کوپلہ ایشور کے ہاتھوں سرٹیفکیٹ ایوارڈ دیے گئے اس موقع کلکٹر یاسمین باشاہ اڈیشنل کلکٹر بلدیہ چیر پرسن گولی سرینیواس ڈی یس پی پرکاش  سی آئی   محمد عارف عھدیدار عھدیداران ضلع پولیس دیگر کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال رائکل منڈل میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے یاسمین باشاہ عالیہ نائک تانڈہ میں حصہ لیا

Image
ضلع جگتیال 2022_17جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)ضلع جگتیال منڈل رائیکل منگھیا نائک تانڈہ میں ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے چھوٹا قبائلی علاقہ اتسو میں حصہ لیتے ہوے رقص کرتے ہوے تلنگانہ اسٹیت اوتار ڈے عشرہ اتسوام میں قبائلی اتسو حصہ کے طور پر شری سنت شیوالال مہاراج چترامتم ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ عالیہ نائک تانڈہ اس موقع پر 20 کی لاگت سے گرام پنچایت عمارت کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر مندامکرندہ ایم پی سدیر رانی سریندر نائک زیڈ پی سی اشونی جادوا رائیکل مونسیپال چیرمین مورا بندلو عہدیدار عہدیداران دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کریم نگر محمد رضی الدین شکیل مرحوم اھلیہ کا انتقال

Image
جگتیال 2023_14_ جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)کریم نگر کشمیر گڈہ محمد رضی الدین شکیل مرحوم اھلیہ کا انتقال  انتقال کی خبر سنتے ہی افسوس کی لہر دوڑ گئی 11 جون کو انتقال ھوا مرحوم  کے چھوٹے لڑکے محمد سعاد الدین سعودی عرب سے آنے میں تاخیر ہوئی دوسرے دن بعد ظھر مسجد قبا میں جنازہ کی نماز ادا کی گئی جنازہ کی نمازمرحومہ کے بڑے لڑکے محمد معاذ الدین نے پڑھائی سواران قبرستان میں تدفین عمل میں آئ  محمد تاج الدین بسم اللہ خان  مولانا  محمد مصعب قاسمی محمد سراج الدین  محمد حفیظ الدین محمد قیوم محمد نعیم محمد سلیم الدین محمد شفیع الدین محمد خطیب الدین نہال محمدفسیع چھوٹے جانی محمد  وجہی الدین سبیل محمد شجیع الدین محمد عممار حافظ محمد ضیاالدین عقیل مسجد چوک امام جگتیال افراد خاندان کٹیرتعدادمیں لوگ موجود تھے تمام لوگوں سے دعاوں کی درخواست independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں 20 لاکھ روپیے کی لاگت سے اردوو گھر کی تعمیر سنگ بنیاد

Image
اقلیتی لڑک جگتیال 2023_10_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کے ہاتھوں  اردو گھر  20 لاکھ روپیے منظور تعمیر سنگ بنیاد رکھا  اور 20 لاکھ روپیے لاگت سے پہلی منزل پر حج ہاوز تعمیر کرنے تیقن دیا اقلیتی لڑکیوں کو 1400 شادی مبارک چیکس تقسیم کیے گئے یونس ندیم مجلس اتحادالمسلمین صدر قرات کلام پاک سے آغاز ہوا چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کا یہی منشا ہے کہ تلنگانہ کی ترقی بہت جلد ڈبل بیڈرومس تقسیم کیے جائیں گے جگتیال میں مساجد کیلئے اور قبرستانوں کی ترقی کے لییے کاموں کا انجام دیا گیا اس موقع پر عہدیدار عہدیداران سیاسی لیڈرس بی آر ایس اراکین موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی ریاست تلنگانہ کے تمام لوگوں کو یوم آزادی تلنگانہ سب کو اسلام

Image
جگتیال 2023_6_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال کلواکنٹلہ کویتا ایم ایل سی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے عوام کو یوم آزادی تلنگانہ سب کو اسلام تلنگانہ خود اعتمادی اور شناخت دوبارہ پارٹی کی کامیابی قائم ہوئی ریاست تلنگانہ قوم کو  کچھ ہی وقتوں میں دے دی گئی ایک مثال لیڈر چیف منسٹر چنرراشیکھرراو ہیں اور  ریاست تلنگانہ کے عوام کو اسلام _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ ریاست کی 10 سالہ یوم تاسیس پر وویوت وجیوتسواپروگرام کا انعقاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2023_6_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور داواوسنتا وسنتا سریش اڈیشنل کلکٹر عوام سے خطاب کرتے ھوے  بجلی کے شعبے میں برقی چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی جانب سے اصلاحات کے نتیجے میں کسانوں صنعتوں اور صارفین نے کہا کہ 24گھنٹے برقی فراہم کی جارہی ہے ویراپکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوا کسانوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ 24گھنٹے برقی دینے سے کھیت دو حصے زیادہ فصل ہوئ ہے مفت بجلی سبسیڈی فراہم کررہی ہے کسانوں کو  بلکہ دیگر کو بھی 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے تمام طبقہ کے لوگ کو فائدہ ہوا ہے برقی ملازمین مسیح الدین افسر انجینئر سرپنچ دیگر لوگوں نے مخاطب کیے  جگتیال حلقہ کے برقی ملازمین نے شرکت کی پروگرام کے آغاز تلنگانہ ترانہ سے اور جیوتی روشن کیا گیا اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا آر ڈی آو مادھوری مونسیپال گولی سرینیواس سینیئر لیڈر آمین ا لحسین  اعتماد الحق محسن آصف مارکٹ وائس چیئرمین فیزو بی  آر ایس پارٹی قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں تلنگانہ یاد گار شہداء مینار پر پہول مالا پیش کرتے ھوے

Image
جگتیال 2023_2_جون(آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال میں ریاست تلنگانہ کی  جشن یوم تاسیس 10 ویں تقاریب کے موقع پر  یاد گار شہداء تلنگانہ مینار پر پھول مالا پیش کرتے ھوے اس موقع پر وزیر کوپلہ ایشور ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے کلکٹر یاسمین باشاہ زیڈپی چیرمین داواوسنتا سریش ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ  مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس آمین ا لحسین محسن اعتماد الحق محمد غوٹ راجکمار کونسلر رحیم الدین حافظ محمد ضیاالدین عقیل اور عھدیداران عہدیدار دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

ضلع جگتیال کلکٹر میں ریاست تلنگانہ 10 ویں یوم تاسیس تقاریب قومی پرچم کشائی وزیر کوپلہ ایشور کا خطاب

Image
 جگتیال 2023_2_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)   جگتیال ریاست تلنگانہ 10ویں  جشن  تاسیس کلکٹر آفس میں وزیر کپلہ ایشور نے قومی پرچم کشائی انجام دی عوام سے خطاب کرتے ھوے کہا کہ ملک میں تلنگانہ اسکیمات سب سے آگے ملک میں مثالی ریاست تلنگانہ اور کہا کہ 9 سال کی مختصر مدت میں چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی قیادت میں مثالی ریاست بن گئی ہے عوام کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے ودیاساگرراو زیڈپی چیرمین داواوسنتا سریش ضلع کلکٹر یاسمین باشاہ لائبریری چیرمین ڈاکٹر چنرراشیکھرگوڑ مونسیپال چیرمین گولی سرینیواس ڈی سی ایم ایس مادھوری کونسلرس سری لتا رام موہن راو کمیشنر ڈاکٹر نریش کوآپش ممبران ریاض ماما سینیئر لیڈر آمین  سابقہ مارکیٹ وائس چیئرمین محسن اعتماد الحق محمد رحیم حافظ محمد ضیاالدین عقیل عھدیدار عھدیداران موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

جگتیال میں عازمین حج کے لیے ٹیکہ اندازی مولانا مظہر قاسمی کی صدارت ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ہوئے

Image
جگتیال 2023_1_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع میں حج سوسائٹی کی جانب سے عازمین حج کے لیے ٹیکہ اندازی کیمپ منعقد ہوا اس کی صدارت جناب مولانا مظہر قاسمی انجام دی سید عرفان ڈئیرکٹر حج کمیٹی محمد عبد الباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال سید جمیل احمد سرپرست اعلی ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پی سریدھر نے شرکت کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے عازمین حج کے لیے تمام سہولت کے لیے پوری کوشش کرونگا حج عازمین حج کو کہا کہ سکون اطمینان کے ساتھ ادا کریں صحت کا خاص خیال رکھیں جگتیال میں اردو گھر کی تعمیر 20 کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے پہلی منزل پر بھی مزید 20 لاکھ روپیے لاگت سے حج ہاوس تعمیر کرنے کا تیقن دیا جگتیال میں قبرستانوں کی ترقی کیلئے لاکھوں روپیے لاگت سے ترقیاتی کاموں کا انجام دیا اسلام پورہ مسجد ترقی کیلئے دیے گئے بستی دواخانہ قائم کیا گیا روڈوں کی تعمیر سرکاری اسکولوں کو دی گئی اور کہا کہ عازمین حج سے ملک کی ترقی کیلئے ہندو مسلم میں اتحاد محبت دعا کی اپیل کی اس موقع پر مولانا عمر علی قاسمی محمد ریاض ماما کوآپشن ممبر...

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش