جگتیال 2023_1_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ضلع میں حج سوسائٹی کی جانب سے عازمین حج کے لیے ٹیکہ اندازی کیمپ منعقد ہوا اس کی صدارت جناب مولانا مظہر قاسمی انجام دی سید عرفان ڈئیرکٹر حج کمیٹی محمد عبد الباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال سید جمیل احمد سرپرست اعلی ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پی سریدھر نے شرکت کی ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے عازمین حج کے لیے تمام سہولت کے لیے پوری کوشش کرونگا حج عازمین حج کو کہا کہ سکون اطمینان کے ساتھ ادا کریں صحت کا خاص خیال رکھیں جگتیال میں اردو گھر کی تعمیر 20 کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے پہلی منزل پر بھی مزید 20 لاکھ روپیے لاگت سے حج ہاوس تعمیر کرنے کا تیقن دیا جگتیال میں قبرستانوں کی ترقی کیلئے لاکھوں روپیے لاگت سے ترقیاتی کاموں کا انجام دیا اسلام پورہ مسجد ترقی کیلئے دیے گئے بستی دواخانہ قائم کیا گیا روڈوں کی تعمیر سرکاری اسکولوں کو دی گئی اور کہا کہ عازمین حج سے ملک کی ترقی کیلئے ہندو مسلم میں اتحاد محبت دعا کی اپیل کی اس موقع پر مولانا عمر علی قاسمی محمد ریاض ماما کوآپشن ممبر محمد ریاض خان تسلیم پاشاہ عرفان جعفر رشید خواجہ لیاقت علی محسن عادل پٹیل نوید سلمان سہیل شجیع فیروز محمد مقیم راجکمار خالد خان احمد تمام لوگوں نے عازمین حج سے دعا کی درخواست کی دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal