جگتیال یوم آزادی تقریب شیخ محمد انور انٹلی جنس آفیسر نے اہم کردار ادا کر نے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

Image
جگتیال 2025-16-اگسٹ (آزاد نامہ نگار اہمیت اردو نیوز) جگتیال ضلع  یوم آزادی تقریب منائی گئی  اس موقع پر منسٹر اڈلوری لکشمن کمار کلکٹر ستیہ پرساد ڈاکٹر سنجے کمار ایم ایل اے ایس پی اشوک کمار ایڈیشنل کلکٹر لتا نے شیخ محمد انور انٹلی جنٹس بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت انجام دیے اعزاز سے نوازا گیا مبارکباد دی  دیگر ایمپلائیز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر پولیس ڈپارٹمنٹ دیگر لوگ موجود تھے _ independent Repotr md Zia Uddin aqeel jagtiyal 

تلنگانہ ریاست کی 10 سالہ یوم تاسیس پر وویوت وجیوتسواپروگرام کا انعقاد ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے خطاب کرتے ہوئے

جگتیال 2023_6_جون (آزاد نامہ نگارمحمد ضیاالدین عقیل)جگتیال ڈاکٹر سنجےکمار ایم ایل اے اور داواوسنتا وسنتا سریش اڈیشنل کلکٹر عوام سے خطاب کرتے ھوے  بجلی کے شعبے میں برقی چیف منسٹر چنرراشیکھرراو کی جانب سے اصلاحات کے نتیجے میں کسانوں صنعتوں اور صارفین نے کہا کہ 24گھنٹے برقی فراہم کی جارہی ہے ویراپکشی گارڈن میں پروگرام منعقد ہوا کسانوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ 24گھنٹے برقی دینے سے کھیت دو حصے زیادہ فصل ہوئ ہے مفت بجلی سبسیڈی فراہم کررہی ہے کسانوں کو  بلکہ دیگر کو بھی 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے تمام طبقہ کے لوگ کو فائدہ ہوا ہے برقی ملازمین مسیح الدین افسر انجینئر سرپنچ دیگر لوگوں نے مخاطب کیے  جگتیال حلقہ کے برقی ملازمین نے شرکت کی پروگرام کے آغاز تلنگانہ ترانہ سے اور جیوتی روشن کیا گیا اس موقع پر اڈیشنل کلکٹر بی ایس لتا آر ڈی آو مادھوری مونسیپال گولی سرینیواس سینیئر لیڈر آمین ا لحسین  اعتماد الحق محسن آصف مارکٹ وائس چیئرمین فیزو بی  آر ایس پارٹی قائدین ارکین دیگر لوگ موجود تھے _independent Repotr md zia uddin aqeel jagtiyal 

Popular posts from this blog

جگتیال مسجد اسلامیہ میں سٹی جمیعت العلماء کی جانب سے مشاورتی اجلاس انعقاد عمل میں آیا حافظ پیر خلیق احمد صابر حیدرآباد کا خطاب

جگتیال بشیر احمد سابقہ بلدیہ وائس چیرمین کی صحت خراب دواخانہ میں زیر علاج

جگتیال ضلع میں طوفانی بارش